سیاستپاکستانسکیورٹی میں کوتاہی کے بغیر ایسا حملہ نہیں ہو سکتا، اعلیٰ پولیس اہلکارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانفاطمہ نازش عاطف بلوچ31.01.202331 جنوری 2023پشاور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ سکیورٹی میں کوتاہی کی وجہ سے ہی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملہ ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔https://p.dw.com/p/4MvViاشتہار