1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صابر الدین کا بنگلہ دیش سے اٹلی تک کا خطرناک سفر

30 جولائی 2024

تین برس قبل صابر الدین کی عمر محض پندرہ برس تھی جب انہوں نے غربت سے تنگ آکر اپنا وطن چھوڑا۔ بلقان روٹ سے یورپ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے لیے سربیا سے پیدل چل کر اٹلی پہنچے۔ خطرات اور امید کی ایک ایسی کہانی جو آج آپ دیکھیں گے ڈی ڈبلیو اردو پر۔

https://p.dw.com/p/4iueH