پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع صحرائے تھر کے باسیوں میں صدیوں سے ٹیٹو بنوانے کی روایت چلی آ رہی ہے۔ صحرا میں رہنے والی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین چہرے اور جسم پر کچھ منفرد انداز میں ٹیٹو بنواتی ہیں۔ یہ عمل صحت کے حوالے سے کتنا محفوظ ہے، عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ