1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

علامہ اقبال اور قرطبہ کا عشق

18 اگست 2021

علامہ اقبال کی نظم مسجدِ قرطبہ بلدیہ قرطبہ میں آویزاں، شہر کے مرکز میں اقبال کے نام سے ایک گلی، قرطبہ کے ایک چوک کا نام لاہور چوک اور لاہور اور قرطبہ کو جڑواں شہر قرار دیا جانا۔ يہ سب علامہ اقبال اور پاکستانی شہر لاہور کے جنوبی اسپين کے اس خطے کے ساتھ تعلق کی گواہی ديتے ہيں۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3z5JL