معاشرہایشیالاہور میں پاکستان کی پہلی میٹرو سروس کا آغازTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایشیاعاطف بلوچ26.10.202026 اکتوبر 2020صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ’اورنج لائن میٹرو ٹرین‘ کے نام سے پہلے میٹرو ٹرین سسٹم کا آغاز ہو گیا ہے۔ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈرو (سی پیک) کے تحت یہ میٹرو پروجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔https://p.dw.com/p/3kRmWاشتہار