1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

ماحولیاتی کانفرنس: ترقی یافتہ ممالک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، وزیراعظم پاکستان

12 نومبر 2024

پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی مدد درکار ہے۔ اس کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہو گا۔  آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نمائندہ ڈی ڈبلیو اردو عفیفہ نصر اللہ خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/4mw3a
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔