1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مٹی کو سونا بنا دینے والی ثمرین

11 جولائی 2023

اکیس سالہ ثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے کھنڈرات سے ملنے والے آثار قدیمہ کی ایسی نقل بناتی ہیں کہ وہ اصل ہی معلوم ہوتی ہے۔ مٹی سے مختلف چیزیں بنانا ثمرین کا شوق بھی ہے اور ذریعہ معاش بھی۔ دیکھتے ہیں کرن مرزا کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4TiNu
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔