سیاستبھارتکھانوں کا شاہکار کشمیری وازوان To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارتصلاح الدین زین20.11.202420 نومبر 2024وازوان روزمرہ کا نہیں، بلکہ شادی جیسے خاص مواقع پر رسمی دعوت کا شاندار دسترخوان ہے۔ یہ مختلف اقسام کے پکوانوں پر مشتمل ایسا ذائقے دار کھانا ہے، جو کشمیر کی شان اور خطے کی تہذیب و ثقافت کی پہچان ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4nD4Eاشتہار