ماحولپاکستانٹنڈو آدم کا آدم، جس نے ریلوے اسٹیشن کو باغ بنا دیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانکرن مرزا26.06.202326 جون 2023صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن کو سرسبز باغ بنانے کا سہرا خانصاماں آدم بلوچ کو جاتا ہے۔ انہوں نے دو سال کی انتھک محنت کے بعد ریلوے پلیٹ فارم کو ایک خوبصورت باغیچے میں بدل دیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس بارے میں کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4T4JOاشتہار