معاشرہایشیاپاکستان میں تمباکو نوشی کرنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایشیاعاطف بلوچ12.10.202012 اکتوبر 2020پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی سے متعلق قوانین سن 2004 سے نافذ ہیں، جن کے تحت بالخصوص بچوں میں سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ لیکن ناقدین کے مطابق ان قوانین پر عملدر نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔https://p.dw.com/p/3k0UVاشتہار