پاکستانپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، بین الاقوامی امداد پہنچنا شروعTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان29.08.202229 اگست 2022پاکستان میں سیلابی علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے پاکستانی فوج اور امدادی ادارے سرگرم ہیں۔ مون سون کی معمول سے زائد بارشوں کے سبب ملک کے زیادہ تر حصے سیلابی صورتحال کا شکار ہیں اور اس سبب ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔https://p.dw.com/p/4GBJrاشتہار