معاشرہپاکستانپاکستان میں لاوارث میتوں کی شناخت کیسے کی جاتی ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان08.11.20238 نومبر 2023کراچی میں ہر سال ایسی ہزاروں میتوں کی تدفین کی جاتی ہے جن کی شناخت واضح نہیں ہوتی۔ پاکستان کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ ایدھی فاؤنڈیشن ایسی لاوارث میتوں کی شناخت اور ان کی رسمی طریقے سے تدفین کے لیے کئی سالوں سے سرگرم ہے۔https://p.dw.com/p/4YYvfاشتہار