حکومتی اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں بارشوں سے محصولہ پانی کی اوسط بلند ہوئی ہے، یعنی پاکستان میں ماضی کے مقابلے میں اب زیادہ پانی دستیاب ہونا چاہیے۔ لیکن پانی نایاب ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آسمانوں سے پانی زیادہ اتر رہا ہے، تو یہ پانی ناپید کیوں ہو رہا ہے؟