1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتپاکستان

پاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج

12 جولائی 2024

مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔ حکومت مقامی صنعتوں کے تحفظ کے لیے چینی درآمدات پر محصولات عائد کرنے پر غور کر رہی ہے تاہم اس سے زیادہ مہنگائی کا خدشہ ہے۔

https://p.dw.com/p/4iE2b