1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنگ کسی ملک کے لیے سازگار نہیں، حنا ربانی کھر

13 نومبر 2024

پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا صدر منتخب کیا ہے، پاکستان کو ان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق یہ سوچنا مضحکہ خیز ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی میں کوئی کردار ادا کرے گی۔ برلن میں ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کے ساتھ حنا ربانی کھر کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4mxJC
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔