معاشرہافغانستانکابل کا نیا لینڈ مارک، دنیا ہی چوک پر رکھ دیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستانعاطف بلوچ اے ایف پی12.12.202212 دسمبر 2022افغان دارالحکومت کابل کے دھن باغ اسکوائر پر ایک نیا لینڈ مارک مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا گلوب ہے۔ اس میں افغانستان کا نقشہ حقیقت سے بڑا دکھایا گیا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ تحریر کیا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/4Kg7Wاشتہار