کراچی کے ایمپریس مارکیٹ کے فٹ پاتھ پر خشک میوہ جات فروخت کرتی ہندو خواتین دہائیوں سے اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔ مگر ان خواتین کو محدود آمدنی اور گھریلو مسائل کے باوجود کسی قسم کا سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ رفعت سعید کی رپورٹ