1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور سیاسی سرگرمیاں

19 اکتوبر 2020

مریم نواز کی کراچی میں پہلی سیاسی سرگرمی ایک ہی رات میں شوہر کی گرفتاری میں بدل گئی۔ سندھ حکومت معاملے سے لاعلم رہی اور پولیس نے کپٹن صفدر کے خلاف مزار قائد کا تقدس پامال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے گرفتار بھی کرلیا، کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3k95Z