صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی پہلی موت 20 مارچ 2020 کو رپورٹ کی گئی، جس کے بعد اس عالمی وبا نے پاکستان بھر میں ایک خوف کی لہر دوڑا دی۔ لیکن کراچی کے گورکن محمد آصف نے کس طرح اس صورتحال میں حواس مجتمع رکھے، آئے سنتے ہیں انہی کی زبانی۔