1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا کی دوسری لہر، چیک ری پبلک میں فیلڈ ہسپتال کا قیام

23 اکتوبر 2020

یورپ کی متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے خصوصی اقدامات کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ چیک جمہوریہ کے دارالحکومت میں ایک خصوصی فیلڈ ہسپتال بنایا جا رہا ہے، جہاں پانچ سو بستروں کا انتظام کیا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/3kLD7