سیاستایشیاہزارہ کمیونٹی کا احتجاج، تدفین سے انکارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستایشیاعبدالغنی کاکڑ04.01.20214 جنوری 2021بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ جب تک اس کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، تب تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا اور وہ مچھ میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین بھی نہیں کرے گی۔https://p.dw.com/p/3nVDyاشتہار