جرمن معيشت داخلی سطح پر ملازمتوں اور سروسز کی فراہمی کے ليے اہم ہونے کے ساتھ ساتھ يورپی استحکام کے ليے بھی ناگزير ہے۔ حاليہ کحھ برسوں ميں البتہ اقتصاديات سست روی کا شکار ہے۔ ماہرين کے مطابق اس سلسلے ميں مناسب حکمت عملی درکار ہے تاکہ جرمن معيشت اپنا کھويا ہوا مقام واپس حاصل کر سکے۔