جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک خاتون سیاستدان کی طرف سے ایک فوجی سے رائفل چھیننے کی کوشش کی ویڈیو صرف وائرل ہی نہیں ہوئی بلکہ جب جنوبی کوریا میں جمہوری اقدار کی تاریخ لکھی جائے گی تو ویڈیو کا تذکرہ بھی ضرور کیا جائے گا۔