You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اردن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
فلسطینی ’لائیوز میٹر‘
الحلاق کی موت پر احتجاج یروشلم، تل ابیب، بیت الحم اور غرب اردن میں مقامی باشندوں، فلسطینی اوراسرائیلی دونوں نے کیا۔
مزيد فلسطينی علاقہ ضم کرنے کے اسرائيلی منصوبے پر احتجاج
بینجمن نیتن یاہو کے غرب اردن کے وسیع علاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ریلی نکالی گئی۔
فلسطینی فیملی آتشگیر حملے میں ہلاک: یہودی مجرم قرار
اسرائیل میں ایک ضلعی عدالت نے ایک یہودی انتہا پسند کو 2015 ء کے ایک آتش گیر حملے میں ہلاکتوں کا مجرم قرار دیا ہے۔
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت قائم، اب نظریں غرب اردن پر
شراکت اقتدار کے معاہدے کے تحت بینجمن نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن گئے۔
’الیکشن جیتا تو مغربی کنارے کے مزید علاقے اسرائیل کا حصہ‘
اسرائیل میں عام انتخابات سے ایک روز قبل وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی ریاست میں توسیع سے متعلق نیا اعلان کر دیا ہے۔
عرب لیگ نے ٹرمپ کا اسرائیل فلسطین امن منصوبہ مسترد کر دیا
عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔
وفاقی جرمن فوج کے عراق سے جزوی انخلا کا فیصلہ
جرمن حکومت نے عراق سے اپنی فوج کے جزوی انخلا کا فیصلہ کیا ہے۔
مصر اب اسرائیل سے قدرتی گیس خریدے گا
وادی اردن میں تیرہ پاکستانیوں کی ہلاکت
اردن کے ایک زرعی رقبے پر ايک عارضی رہائش گاہ میں لگنے والی آگ سے تیرہ پاکستانی جل کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لیں گے، اردن
الغمر اور الباقورہ نامی اردنی علاقے ستر برس سے اسرائیلی کنٹرول میں ہیں۔
اردن میں سیاحوں پر حملہ
میکسیکو کے تین اور ایک سوئس شہری اردن میں زخمی ہونے والے آٹھ سیاحوں میں شامل ہیں۔
فلسطینی وادی اُردن کا اسرائیل سے الحاق کریں گے، نیتن یاہو
اس بیان کے بعد فلسطین نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتین یاہو امن کی امیدوں کو ہی تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
خواتین کے حقوق کی علمبردار: شہزادی حیا
شہزادی حیا کا تعلق اردن کے شاہی خاندان سے ہے۔ وہ گھڑ سواری کے شعبے میں اولمپک مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ کا ایرانی دورہ، پانچ سوال اہم ہیں
جرمن وزیر خارجہ اپنے چار روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کے اختتام پر ایران پہنچ رہے ہیں۔
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی اسلحہ، کانگریس کی اجازت کے بغیر ہی
ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق اربوں ڈالر کے اسلحے کی اس تجارت کا مقصد جزیرہ نما عرب پر ’امریکی اسٹریٹیجک مفادات‘ کا تحفظ ہے۔
’مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا‘
’مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا‘
فلسطینی طیبہ بیئر، مسلمانوں کیلیے بھی اور یہودیوں کے لیے بھی
ویسٹ بینک شاید ایسی واحد جگہ ہے جہاں مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ اور یہودیوں کے لیے ’کوشر‘ بیئر تیار کی جاتی ہے۔
ڈھائی لاکھ شامی مہاجرین آئندہ برس تک وطن واپس جاسکتے ہیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق قریب دو لاکھ پچاس ہزار شامی تارکین وطن اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں۔
اردن کے لیے جاسوسی کے الزام میں جرمن شہری گرفتار
ایک جرمن شہری کو اردن کے لیے جاسوسی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’وائٹ ہیلمٹ‘، اسرائیلی فوج کی شام میں ریسکیو کارروائی
اسرائیل نے ایک غیرمعمولی فوجی کارروائی کے ذریعے شام سے سینکڑوں وائٹ ہیلمٹ امدادی کارکنوں کو ریسکیو کیا ہے۔
شامی فوج نے درعا پر ملکی پرچم لہرا دیا
درعا شہر گزشتہ کئی برسوں سے باغیوں کے قبضے میں تھا۔ اس کامیابی کو شامی صدر بشار الاسد کی ایک بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔
مالیاتی بحران کے شکار ملک اردن کے لیے مالی مدد
اس عرب ملک کو بچتی منصوبوں اور ٹیکسوں میں اضافے کے نتیجے میں عوام کے سخت ردعمل کا سامنا ہے۔
افراط زر پر عوامی احتجاج، اردن کے وزير اعظم مستعفی
افراط زر پر عوامی احتجاج، اردن کے وزير اعظم مستعفی
اسرائیلی ریاست کے 70 برس: اطمینان اور نا پسندیدگی ساتھ ساتھ
اسرائیلی عوام میں جہاں اقتصادی آسودگی ہے وہاں اُسے فلسطینی مزاحمت کی وجہ سے بےچینی کا بھی سامنا ہے۔
جرمن وزیرخارجہ کا اردن میں مہاجر بستی کا دورہ
’پناہ گزین مرکز کے دورے کا مقصد زمینی حقائق کو قریب سے جاننا ہے۔‘ جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس
جرمنی کی جانب سے اردن کو مہاجرین کے لیے امداد کی یقین دہانی
جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے اردن میں مقیم شامی مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے مزید امداد فراہم کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
اردن میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے مصنوعی اعضاء کی پروڈکشن
اردن میں اعضاء سے محروم ہونے والے شامی اور عراقی مہاجرین کے لیے مصنوعی اعضاء کی پروڈکشن شروع ہو گئی ہے۔
اردن کے شاہ عبداللہ دوم پاکستان میں
اردن کے شاہ عبداللہ دوم اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
پینس اسرائیل میں اور محمود عباس یورپی یونین کے صدر دفتر میں
امریکی نائب صدر مشرق وسطیٰ کے موجودہ دورے کی آخری منزل اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔
یمنی جنگ میں شريک ممالک کے لیے جرمن اسلحے کی فراہمی معطل
جرمنی نے اُن ملکوں کو اسلحے کی فروخت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو یمنی جنگ میں ملوث ہیں۔
اردن کے شاہ حسین کا عشق اور سی آئی اے کا جال
اردن کے شاہ حسین کے دورہٴ امریکا کو پرلطف بنانے کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے خصوصی منصوبہ بندی کی۔
فلسطینی ارب پتی تاجر، رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے
فلسطینی ارب پتی تاجر، رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے
فلسطینی ارب پتی تاجر سعودی عرب میں زیر حراست
فلسطینی ارب پتی تاجر سعودی عرب میں زیر حراست
اسرائیل کے قیام کی وجہ، ’بیلفور اعلامیے‘ کو سو برس ہو گئے
تب یہ معلوم نہ تھا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع ہونے والا ایک نیا تنازعہ حل کرنا ’ناممکن‘ ہو جائے گا۔
مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی بستی میں نئی توسیع منظور
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی ایک بڑی بستی میں پونے دو سو سے زائد نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
’داعش‘ کی فضائی نگرانی کے لیے جرمن طیارے اب اردن میں
’داعش‘ کی فضائی نگرانی کے لیے جرمن طیارے اب اردن میں
السلط، اردن میں مذہبی ہم آہنگی کی جنت
دنیا بھر میں مسیحیوں اور مسلم دنیا میں کشیدگی اپنی جگہ مگر السلط شہر بین المذاہب ہم آہنگی کا ایک خوب صورت گہوارہ ہے۔
شامی مہاجر بچوں کی تعلیم کے لیے امداد غائب
اردن، لبنان اور ترکی میں شامی مہاجر بچوں کی تعلیم کے لیے دی جانے والی لاکھوں ڈالر کی امداد غائب ہے۔
شامی مہاجر بچوں کی بھولی باتوں سے پریانکا متاثر ہو گئیں
شامی مہاجر بچوں کی بھولی باتوں سے پریانکا متاثر ہو گئیں
فلسطینی صدر کا حکم نامہ آزادیوں پر قدغن کا باعث
ناقدین کے مطابق اس پیش رفت سے مغربی کنارے کے علاقے میں آزادی رائے پر قدغنوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کا ملکی میڈیا پر کس قدر کنٹرول ہے؟
سوال یہ ہے کہ اس ملک میں خبروں کو سینسر کیوں کیا جاتا ہے؟
گارڈ پر اردنی باشندے نے پیچ کس سے حملہ کیا، اسرائیل
گارڈ پر اردنی باشندے نے پیچ کس سے حملہ کیا، اسرائیل
یروشلم میں ایک اور فلسطینی حملہ آور ہلاک کر دیا گیا
اسرائیلی پیرا ملٹری فورسز نے ہفتے کے دن یروشلم میں ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
عرب لیگ کی سالانہ سمٹ آج اردن میں، بڑی پیش رفت متوقع نہیں
عرب ریاستوں کے سربراہان کی مختلف تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل کے حل کے لیے سالانہ سمٹ آج بدھ کو اردن میں ہو رہی ہے۔
اردنی شاہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اردنی فرماں روا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
اسرائیل مخالف قرارداد آخری وقت میں کیوں ملتوی ہوئی؟
ماضی کے برعکس کیا صدر اوباما اس قرارداد کے حق میں تھے؟
اُردن: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک سیاح سمیت سات ہلاک
اُردن کے ایک سیاحتی مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک کینیڈین سیاح سمیت سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
عرب اسپرنگ خواتین کی خودمختاری میں ناکام رہی
عرب دنیا میں آنے والے انقلابات سے یہ امید تھی کہ ان سے خواتین کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئے گی، مگر توقع پوری نہ ہوئی۔
اردن میں گھرداری سے لائسنس یافہ پلمبر بننے تک
دنیائے عرب کے انتہائی قدامت پسند معاشرے میں اب خواتین روایتی کردار سے انحراف کرتے ہوئے نئی دنیائیں تلاش کر رہی ہیں۔
اردن کے اسلام مخالف مصنف کا عدالت کے باہر قتل
گزشتہ ماہ اس مصنف پر اسلام مخالف اور توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ