You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اردن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اردن میں بلآخر شامی بچے اسکول جا سکیں گے
جب سے انتصار غوزلان اپنے اہل خانہ کے ساتھ شام سے ہجرت کر کے اردن پہنچے، ان کے دو بیٹے اب تک اسکول نہیں جا سکے تھے، کیوں کہ وہاں اسکولوں میں مہاجر بچوں کے لیے گنجائش ہی نہیں تھی۔ مگر اب صورت حال بدل رہی ہے۔
اردن، اب زیادہ شامی مہاجر بچے اسکول جا سکیں گے
اب آئندہ تعلیمی سال زیادہ شامی مہاجر بچے اسکول جا سکیں گے۔
اردن، مہاجر بچوں کے اسکول جانے میں مشکلات
اس ملک میں پناہ گزین مہاجر بچوں کی ایک بڑی تعداد تعلیمی سہولیات سے محروم ہے۔
یورپی یونین کی مدد سے مہاجرین کے لیے ملازمتوں کے مواقع
اس پیش رفت کو اردن کی اقتصادیات کے لیے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
مہاجرین نے صحرا میں ایک نیا شہر کھڑا کر دیا
لُٹے بٹے مہاجرین نے نیا شہر بسا لیا
شامی سرحدی صحرا ميں ہزاروں مہاجرين امداد کے منتظر
شامی سرحدی صحرا ميں ہزاروں مہاجرين امداد کے منتظر
شام اور عراق کے ساتھ اردن کی سرحد ’عسکری زون‘ قرار
اردن نے شام اور عراق کے ساتھ اپنے سرحدی علاقے کو ’عسکری زون‘ قرار دے دیا ہے
’داعش‘ اردن میں سرگرم ہو سکتی ہے
اردنی حکام نے ملک میں دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے سرگرم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
اردن کے مہاجر کیمپ پر حملہ، خفیہ ایجنسی کے اہلکار ہلاک
عمان میں قائم ’بقا‘ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں اردن کی خفیہ ایجنسی کے تین افسران اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
’یورپ کی جانب ہجرت کا قانونی راستہ فراہم کیا جائے‘
اردن کی ملکہ رانیا نے مطالبہ کیا ہے کہ تارکین وطن کو یورپ میں پناہ دینے کے لیے ’قانونی‘ راستہ فراہم کیا جائے۔
پچاس ہزار شامی مہاجر صحرائی علاقے میں پھنس کر رہ گئے
سکیورٹی چیکنگ کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔
اردن میں اخوان المسلمون کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اردن میں وہاں کے طاقتور ترین اپوزیشن گروپ اخوان المسلمون کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
مہاجرين کو ملازمتيں فراہم کرنے کے ليے عالمی اداروں کے قرضے
مہاجرين کو ملازمتيں فراہم کرنے کے ليے عالمی اداروں کے قرضے
يورپی اسکالرشپ پروگرام : شامی مہاجر طلبا کے ليے اميد کی کرن
يورپی اسکالرشپ پروگرام : شامی مہاجر طلبا کے ليے اميد کی کرن
ویسٹ بینک کی زرخیز اراضی پر اسرائیل کا قبضہ کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اردن کے قریب ویسٹ بینک کی ایک بڑی پٹی پر قبضے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
آتشزنی میں تین فلسطینی ہلاکتیں، دو یہودیوں پر فرد جرم عائد
اسرائیلی دفتر استغاثہ نے بتایا ہے کہ ایک ملزم کا نام امیرام بین اولیل ہے، جس کی عمر اکیس برس بتائی گئی ہے۔
’چاہے کچھ بھی ہو، ميں يورپ جا کر رہوں گا‘
’چاہے کچھ بھی ہو، ميں يورپ جا کر رہوں گا‘
شامی پناہ گزینوں کی کینیڈا آمد، وزیراعظم نے استقبال کیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 163شامی مہاجرین کا استقبال کیا جنہیں اردن سے ٹورونٹو لایا گیا ہے۔
تل ابیب میں فلسطینی کا چاقو سے حملہ، دو اسرائیلی ہلاک
تل ابیب میں ایک فلسطینی حملہ آور نے چاقو سے وار کر کے تین اسرائیلیوں کو زخمی کر دیا، جن میں سے دو بعد میں انتقال کر گئے۔
مسجد الاقصیٰ کا معاملہ، اسرائیل اور اردن میں اتفاق ہو گیا
جان کیری نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصیٰ کو تقسیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
نابلوس میں مشتعل افراد نے ’حضرت یوسف کے مزار‘ کو آگ لگا دی
مغربی اردن کے فلسطینی شہر نابلوس میں یہودی روایات کے مطابق یہ مزار حضرت یوسف کا ہے، جن کا ذکر انجیل میں بھی ملتا ہے۔
مہاجرين کے بحران کا حل: عالمی اداروں کا نیا مالیاتی منصوبہ
مہاجرين کے بحران کا حل: عالمی اداروں کا نیا مالیاتی منصوبہ
اردن کی پارلیمان کا اسرائیل پر ’ریاستی دہشت گردی‘ کا الزام
غزہ میں دو دنوں میں نو فلسطینی ہلاک، ڈیڑھ سو سے زائد زخمی
يورپ ميں محفوظ مستقبل، ہزارہا پاکستانی بھی متلاشی
يورپ ميں محفوظ مستقبل، ہزارہا پاکستانی بھی متلاشی
’میرا بیٹا خود کش بمبار نکلا‘: اردنی رکنِ پارلیمان
اردن کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ اُن کا خاندان اپنے جواں سال بیٹے کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ میں شمولیت سے روکنے میں نا
مقبوضہ مغربی اردن میں اسرائیلی جوڑے کی ہلاکت
فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کے روز ایتامار اور الون موریہ نامی یہودی بستیوں کے درمیان پیش آیا۔
’مہاجرين کے ليے ہمدردی رکھيں، شکوک و شبہات نہيں‘
’مہاجرين کے ليے ہمدردی رکھيں، شکوک و شبہات نہيں‘
’جان خطرے ميں ڈال کر يورپ جانا نامنظور‘
اردن میں عراقی مہاجرين ميں سے مسيحيوں کی تعداد لگ بھگ گيارہ ہزار ہے۔
شیر کے بچے بہتر زندگی کے لیے غزہ چھوڑ گئے
غزہ پٹی کے شیر کے دو بچوں کو جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم اداروں کی کوششوں سے اردن میں ایک نیا گھر مل گیا ہے۔
مصری ڈرامہ سیریل: جیوئش کوارٹر
مصرمیں تیار کی جانے والی طویل ڈرامہ سیریل میں قدیمی قاہرہ کے منظر کو فلمایا گیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے
یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے
عرب دنیا میں جوڑ توڑ کرنے والی جاسوسہ پر فلم :ملکہٴ صحرا‘
آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی خاتون جاسوسہ کا پورا نام گرٹرُوڈ مارگریٹ بیل تھا
اردن کے پائلٹ کو زندہ جلائے جانے پر اسلامی ممالک میں غم وغصہ
اردن کے پائلٹ کو زندہ جلائے جانے پر اسلامی ممالک میں غم وغصہ
پائلٹ کے قتل کے بعد اردن میں دو دہشت گردوں کو پھانسی
اردن نے اپنے ایک جنگی پائلٹ کے قتل کے رد عمل میں دو عراقی شدت پسندوں کو پھانسی دے دی ہے۔ عمان میں حکام نے یرغمالی پائلٹ کے قتل کے جواب میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی بھی دی ہے۔
اردن کے پائلٹ کو زندہ جلا دیا گیا، اسلامک اسٹیٹ کی ویڈیو
اردن کے پائلٹ کو زندہ جلا دیا گیا، اسلامک اسٹیٹ کی ویڈیو
پائلٹ کو بچانے کی تمام ممکنہ کوشش کی جائے گی، اردن
اردن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ شدت پسند گروہ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پائلٹ کو بچانے کی تمام ممکنہ کوششیں کرے گا۔ اس پائلٹ کا جہاز بدھ کے روز شدت پسندوں کے زیر قبضہ علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
اسلامک اسٹیٹ نے طیارہ تباہ نہیں کیا، امریکی فوج
امریکی فوج نے اسلامک اسٹیٹ کے ایسے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ شامی علاقے الرقہ میں کریش ہونے والا اردن کا ایک ایف سولہ طیارہ اسلامک اسٹیٹ نے مار گرایا ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کی تازہ کارروائی
اسرائیلی فضائیہ نے ہفتے کی علی الصبح غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر تازہ کارروائی کی ہے۔ موسم گرما کی پچاس روزہ جنگ کے بعد فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی یہ پہلی کارروائی ہے۔
فلسطینی قرارداد سلامتی کونسل میں جمع
اردن نے بدھ 17 دسمبر کو سلامتی کونسل میں فلسطین کے حوالے سے قرارداد کا حتمی مسودہ جمع کرا دیا ہے۔ اس قرارداد میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں کا قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف اتحادیوں کی پہلی میٹنگ
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی صدارت میں اُن ساٹھ اتحادی ممالک کی ایک میٹنگ یورپی ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہو رہی ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے صدر دفتر میں ہونے والے اس اجلاس میں عراقی وزیراعظم بھی ہیں۔
اردن میں ’انٹرنیٹ اور مساجد‘ کے کنٹرول کی جنگ
اردن کی حکومت ’آن لائن انتہا پسندی‘ سے نمٹنے کے لیے مبلغین اور جہادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تقریباﹰ چھ ہزار مساجد کی نگرانی بھی سخت کر دی گئی ہے۔
فلسطينيوں کے حملوں ميں دو اسرائيلی ہلاک، عالمی برادری کی مذمت
اسرائیل اور مقبوضہ مغربی اردن میں دو مختلف پرتشدد واقعات میں ایک اسرائیلی فوجی اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے ہيں۔ دريں اثناء غزہ ميں اقوام متحدہ کے مراکز پر حملوں کے تحقيقات کے ليے اقوام متحدہ نے ايک پينل کا اعلان کر ديا ہے۔
مسجد الاقصی کا تنازعہ، اردن اور اسرائیل میں کشیدگی بڑھ گئی
یروشلم کے انتہائی مقدس مقام پر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے اسرائیل اور اردن کے تعلقات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسی اثناء ایک فلسطینی نے کار کی ٹکر مار کر ایک اسرائیلی سکیورٹی اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔
شامی مہاجرین کی امداد کے موضوع پر برلن کانفرنس کا انعقاد
جرمن حکومت آج دارالحکومت برلن میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کر رہی ہے جس کا مقصد شامی مہاجرین کی امداد ہے۔ اردن، لبنان اور ترکی کے مندوبین بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں۔
مشرق وسطیٰ تشدد کی آگ کے خطرات سے دوچار
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے تین لڑکوں کی ہلاکت کا الزام حماس پر عائد کرتے ہوئے سخت کارروائی کی دھمکی دے رکھی ہے۔
شامی پناہ گزینوں کے لیے عالمی برادری کی امداد ناکافی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام کے لیے امداد دینے والے ڈونر ممالک پر آج اتوار کو کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھر بار سے محروم کئی ملين شامی پناہ گزینوں کی کافی مدد نہیں کر رہے ہیں۔
شامی سیاسی پناہ گزینوں کی تعداد دو گنا
ترقی یافتہ ملکوں میں سیاسی پناہ حاصل کرنے شامی شہریوں کی تعداد 2012ء کے مقابلے میں گزشتہ برس دو گُنا جبکہ شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے قبل کے مقابلے میں چھ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی امن کوششوں کے لیے سعودی حمایت
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بقول سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن مذاکراتی عمل کی تائید کر دی ہے۔ انہوں نے یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ مجوزہ جنیوا ٹو کانفرنس میں ایران غالباﹰ کوئی کردار اداکر سکتا ہے۔
امن عمل اور کیری کے طوفانی دورے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ تین روز کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ وہ جو امن منصوبہ پیش کریں گے، وہ ’منصفانہ اور متوازن‘ ہو گا۔
جان کیری اسرائیل و فلسطین کے بعد اردن اور سعودی کے لیے روانہ
امریکی وزیر خارجہ گزشتہ جمعرات سے اسرائیل اور فلسطینی علاقے کے دورے پر ہیں۔ آج اتوار کے روز وہ اُردن اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ وہ امن مذاکرات کی پیش رفت کا جائزہ لینے مشرق وسطیٰ پہنچے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ