1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن الیکشن: پاکستانی نژاد خاتون سیاستدان بھی سرگرم

عرفان آفتاب جیسی وِنگارڈ
11 ستمبر 2021

جرمنی کے مغربی شہر اوفن باخ میں ساٹھ فیصد سے زائد رہائشی ترک وطن کے پس منظر کے حامل ہیں۔ پاکستانی نژاد جرمن سیاستدان حبا کوثر چاہتی ہیں کہ مہاجرت کے پس منظر کے حامل جرمن شہری بھی پارلیمانی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کریں۔

https://p.dw.com/p/40CIC