1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: پناہ گزینوں کی ملک بدری میں تیزی پر غور

20 جون 2024

مہاجرت کی پالیسی میں مزید سختی لاتے ہوئے جرمن حکومت ایسے افراد کی ملک بدری میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ جرمن شہریوں کی بڑی تعداد بھی اس عمل کی حمایت کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4hJr2