You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جنوبی سوڈان: زیر حراست صحافی کی رہائی کا مطالبہ
جنوبی سوڈان میں حکومت نے سرکردہ صحافی ایمانوئل مونیچول اکوپ کو حراست میں لے لیا ہے،
ایران میں امریکی صحافی کو دس سال قید
ایک ایرانی عدالت نے امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
اس سال 54 صحافی مارے گئے، ان میں سے ایک تہائی غزہ میں
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ملک ہے۔
بنگلہ دیش میں سب سے زیادہ صحافی رواں برس قتل ہوئے
جولائی میں ڈھاکہ ٹائمز کے صحافی مہدی حسن کو اس وقت ہلاک گیا گیا جب وہ حکومت مخالف مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔
صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری اور دہشت گردی کا الزام
مطیع اللہ جان کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور پولیس پر حملے جیسے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
اسرائیلی فضائی حملے میں تین لبنانی صحافی ہلاک، سرکاری میڈیا
لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوب مشرقی لبنان میں صحافیوں کی ایک رہائش گاہ پر حملہ کیا۔
ایرانی جنرل حکومت مخالف صحافی کے قتل کی سازش میں ملوث،امریکہ
امریکہ کا الزام ہے کہ تہران نے نیویارک میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی صحافی کو قتل کرنے کی سازش رچی تھی۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے حامی صحافیوں کے خلاف مقدمات
مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن میں مدد کرنے اور اس کی حوصلہ افزائی کے الزام میں صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کیے گئے ہیں۔
طالبان حکومت میں افغان صحافیوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری
افغان صحافیوں کو جیل میں بعض اوقات داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ ہی کوٹھریوں میں رکھا جاتا ہے۔
اٹلی کی وزیر اعظم کے قد کا مذاق اڑانے والی صحافی پر جرمانہ
ایک اطالوی عدالت نے وزیر اعظم جارجیا میلونی کے قد سے متعلق صحافی کی متنازعہ ٹویٹس پر انہیں ہتک عزت کا قصوروار ٹھہرایا۔
بھارت: صحافتی برادری کو اپوزیشن سے امیدیں
روہنی سنگھ
ایسا لگ رہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں جمہورت واپس اپنے دم و خم کے ساتھ واپس آگئی ہے۔
کینیا:پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس میں عدالت کااہم فیصلہ
کینیا کی ایک ہائی کورٹ نے ارشد شریف کے قتل میں ملوث قصوروار پولیس افسران کے خلاف مقدمہ شروع کرنے کا حکم دیا۔
سندھ میں اب صحافیوں پر بار بار قاتلانہ حملوں کی وجوہات کیا؟
اندرون سندھ میں تیس دن میں تین صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیے گئے۔
گلوبل میڈیا فورم: صحافت دباؤ میں ہے، جرمن وزیر خارجہ
جرمن شہر بون میں دو روزہ گلوبل میڈیا فورم آج اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس برس اس کانفرنس میں ایک سو سے زائد ممالک کے ڈیڑھ ہزار سے زائد میڈیا نمائندگان شریک ہوئے۔
پاکستان میں نیشنل فائر وال کی تنصیب، آزادی اظہار خطرے میں؟
ماہرین کے بقول اس حکومتی اقدام سے عام شہریوں کی انتہائی نجی نوعیت کی اہم معلومات ریاستی اداروں کی دسترس میں آ سکتی ہیں۔
تیونس میں ’جھوٹی خبریں‘ شائع کرنے پر دو صحافیوں کو جیل
ان دونوں صحافیوں کو ایک قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
بلوچستان: بم دھماکے میں تین افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
آسٹریلوی صحافی اوانی دیاس نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی حکومت پر تنقید کی وجہ سے ان کے ویزے میں توسیع نہیں کی گئی۔
امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ
امریکی صدر کے طیارہ ایئر فورس ون سے صدارتی مہر والے تکیے سے لے کر گلاس اور خوبصورت پلیٹیں تک چوری ہوتی رہتی ہیں۔
لندن میں ایرانی ٹی وی اینکر پر چاقو سے حملے کی تفتیش شروع
فارسی ٹیلی ویژن کے میزبان پوریا زیراتیکو کو ان کے گھر کے باہر چاقو کے وار کر کے زخمی کیا گیا۔
پاکستانی صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی سپرد خاک
ہلال امتیاز یافتہ صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی پاکستان میں اردو صحافت کا بڑا نام تھے۔
پاکستانی انتخابات کا پھیکا پن اور بھارت
روہنی سنگھ
آٹھ فروری کو بھارت کے پڑوسی ملک میں عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ انتخابات کیوں پھیکے سے لگ رہے ہیں۔
پاکستان میں افغان خواتین صحافیوں کی مشکلات
افغانستان میں طالبان کی سخت گیر حکومت کی وجہ سے ملک چھوڑ کر پاکستان آنے والے صحافیوں کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں ۔
فرانسیسی صدر بھارت میں، دفاع کے شعبے میں تعاون پر گفتگو
ماکروں کے دورے کے دوران ایئر بس اور بھارت کے ٹاٹا گروپ کے مابین ہیلی کاپٹرز بنانے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
مودی حکومت پر تنقید کرنے والے بھارتی صحافی پھر نشانے پر
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے پیگاسس کے ذریعے صحافیوں کو جاسوسی کا نشانہ بنایا۔
پوٹن کے مد مقابل صدارتی امیدوار ایک خاتون صحافی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو صدارتی انتخاب میں للکارنے والی نوجوان رہنما ایکاتیرینا دنتسووا کون ہیں؟
'صحافی، مصنفین غیر منصفانہ حکومتوں کا نشانہ بن رہے ہیں'
2022ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کم از کم 68 مصنفین اور صحافیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں دھمکایا اور مارا گیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر اور بھارتی صحافی کی سوشل میڈیا پر تکرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بالخصوص پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی مداحوں کے رویے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث جاری ہے۔
اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز 'معطل'
مسلمان اینکرز کی معطلی کے اقدام کو ممکنہ طورپر مذہبی بنیادوں پرنشانہ بنائے جانے کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
چین نے جاسوسی کے الزام میں قید آسٹریلوی صحافی کو رہا کر دیا
آسٹریلوی صحافی چینگ لی بیجنگ میں تین سال حراست میں گزارنے کے بعد میلبرن واپس پہنچ گئی ہیں۔
ماضی کے قبائلی علاقوں میں آج بھی قانون کی بجائے جرگے حکمران
نوجوان قبائلی صحافی معراج خالد کو جرگے کے غیر قانونی فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے پر خاندان سمیت علاقہ بدر کر دیا گیا
صحافی عمران ریاض کی چار ماہ کی گمشدگی کے بعد گھر واپسی
پاکستان کے سینیئر صحافی عمران ریاض خان چار ماہ سے زائد عرصے تک لاپتہ رہنے کے بعد پیر کی صبح گھر واپس پہنچ گئے۔
منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کی ایک ٹیم نے منی پور کا دورہ کرنے کے بعد وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر رپورٹ شائع کی تھی۔
سندھ: ایک ہفتے میں دو صحافی قتل
سینئیر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
اداکارہ سلینا جیٹلی اور پاکستانی صحافی میں جھگڑا کیا ہے؟
بالی وڈ کی اداکارہ جیٹلی نے اپنے بارے میں 'توہین آمیز باتیں پھیلانے' پر ایک پاکستانی صحافی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹولز سے میڈیا انڈسٹری کو خدشات
گوگل کے مطابق وہ ایسے ٹولز تیار کر رہا ہے جو صحافیوں کو تحقیق کرنے اور نیوز رپورٹس لکھنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
بھارت میں دلت صحافیوں کا اپنا نیوز پلیٹ فارم
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔
بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
بھارت اور چین نے ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ہاں سے نکال دیا ہے۔
گرفتارایرانی صحافی نیلوفر نے الزامات مسترد کر دیے
ایرانی صحافی نیلوفر حامدی نے اپنے اوپر عائد کردہ تمام تر الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف
پاکستانی حکام صحافی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔
’صحافی صحافی ہوتا ہے، مرد یا عورت نہیں‘
3 مئی کو دنیا بھر میں ورلڈ پریس فریڈم ڈے منایا جاتا ہے۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی، تو پاکستان میں خواتین کے لیے صحافت ایک چیلنجنگ پیشہ ہے۔ پرنٹ سے الیکٹرانک اور پھر ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں خواتین کو کئی مشکل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے لیکن صحافت کا ابتدائیہ دور خواتین کے لیے کیسا تھا، یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو کی مانیہ شکیل نے ملاقات کی پاکستان کی اولین خواتین رپورٹرز میں سے ایک، شاہدہ قاضی سے۔
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار کا ایوارڈ السلواڈور کے صحافی کے نام
اوسکار مارٹینیز کو یہ اعزاز وسطی امریکہ میں آزادی صحافت کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر دیا جائے گا۔
دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملے جاری، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مطابق صحافیوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا، جیلوں میں ڈالا جا رہا اور قتل کیا جا رہا ہے۔
چار برس بعد مصر نے الجزیرہ کے ایک صحافی کو رہا کر دیا
الجزیرہ نے بتایا کہ دوحہ میں مقیم پروڈیوسر کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا، جب وہ اپنے اہل خانہ سے ملنے مصر گئے تھے۔
الجزائر: معروف صحافی احسان القاضی کو پانچ سال قید کی سزا
صحافی احسان القاضی کو "اپنی تجارت کے لیے غیرملکی مالی امداد حاصل کرنے" کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
روس امریکی صحافی کو رہا کرے، جوبائیڈن کا مطالبہ
کریملن کے ترجمان ديمتری پیسکوف نے ادارتی بورڈ کے تمام روسی صحافیوں کو نکالے جانے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کیا
افغانستان: ثقافتی مرکز میں بم دھماکہ کم از کم 16 صحافی زخمی
افغانستان میں ایک ثقافتی مرکز میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ 16 صحافی زخمی ہو گئے ہیں۔
طالبان نے افغان صحافی محمد یار مجروح کو رہا کر دیا
دوسری طرف ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
کہانی بڑے گھر کی اصل میں پاکستان کی کہانی ہے، عاصمہ شیرازی
معروف پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی پاکستانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تنقیدی نکتہ نظر کا برملا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ اسی باعث انہیں آن لائن ٹرولنگ کا بھی سامنا رہتا ہے۔ حال ہی میں عاصمہ کی کتاب ’کہانی بڑے گھر کی‘ کی لاہور میں ہونے والے پاکستان ادبی میلے میں رونمائی کی گئی۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ عفیفہ نصر اللہ نے ان سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
بھارت میں بی بی سی کے خلاف حکومتی کارروائی پر عالمی ردعمل
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے آج دوسری دن بھی جاری رہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ