You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاکرات میں شریک ہوں گے، طالبان
یہ دوحہ میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان سے متعلق تیسرا اجلاس ہوگا مگر طالبان پہلی مرتبہ اس میں شرکت کریں گے۔
خیبر پختونخوا: کُرم میں بم دھماکہ، پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں ایک بم دھماکے میں ملکی فوج کے پانچ سپاہی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان: طالبان حکومت میں اکیلی ماؤں کے حالات؟
افغانستان میں طالبان حکومت میں اکیلی ماں یا سنگل مدر ہونے کا مطلب اپنی بقاء کی جنگ ہے۔
ٹی ٹی پی کا عید الاضحیٰ پر تین روزہ فائر بندی کا اعلان
تحریک طالبان پاکستان کے ایک بیان کے مطابق اس نے ’پاکستانی عوام کے مطالبے‘ پر فائر بندی کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
طالبان، دوحہ میں افغان کانفرنس میں شرکت کے خواہاں
افغان طالبان کی طرف سے دوحہ میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔
طالبان امریکی قیدی کو فوری طبی امداد مہیا کریں، اقوام متحدہ
راین کوربیٹ اگست 2022 سے طالبان کی قید میں ہیں اور انہیں مبینہ طور پر جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔
افغان لڑکیوں کو سیکنڈری اسکول سے محروم ہوئے ایک ہزار دن
ایک ملین سے زیادہ افغان لڑکیاں طالبان حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی سے متاثر ہیں۔
افغانستان: قحط سالی روکنے کے لیے یورپی یونین کی امداد
یورپی یونین نے ہندو کش ریاست کے لیے لاکھوں یورو کی اضافی امداد مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک
صدر زرداری نے ان ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے 'دہشت گردی کے کینسر کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے‘ کا عزم دہرایا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ ملک بدریوں پر طالبان کے ساتھ تعاون کی مخالف
وزیر خارجہ کی ترجمان کے مطابق طالبان اپنی حکومت تسلیم کیے جانے کے بدلے کسی بھی ملک بدری کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوں گ
افغانستان میں سیلابوں سے ہزارہا بچے متاثر
افغانستان میں سیلابوں کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے ہزارہا بچے فوری امداد کے منتظر ہیں۔
افغانستان میں ہر دوسرے روز ایک بچہ بارودی سرنگوں کا نشانہ
افغانستان میں ہر دوسرے روز ایک بچہ بارودوی سرنگوں کے دھماکے میں مارا جاتا ہے۔
افغان ریل نیٹ ورک سے جڑے طالبان کے بلند خواب
طالبان کو امید ہے کہ ملک میں ریلوے نیٹ ورک کے قیام اور بحالی کے منصوبوں سے ملکی معیشت کو فروغ حاصل ہو گا۔
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی۔ ایک ماہ کے دوران لڑکیوں کا یہ تیسرا اسکول تباہ کیا گیا ہے۔
روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ
روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ دراصل زمینی حقائق کو تسلیم کرنا ہے۔
پاکستان: 'افغانستان بشام حملے کے منصوبہ سازوں کو حوالے کرے'
پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بشام حملے میں ملوث تحریک طالبان پاکستان کے 'دہشت گردوں' کو حوالے کر دے۔
طالبان کے نظامِ حکومت کی مدح سرائی کرنے والے شاعر
غیر ملکی افواج کے خلاف جہاد کے جذبے سے بھرپور نظمیں اور ترانے لکھنے والے طالبان شاعروں کی ترجیحات اب تبدیل ہو چکی ہیں۔
افغانستان ميں بارشوں اور سيلاب سے تازہ ہلاکتيں
افغانستان ميں ان دنوں بارشوں اور سيلاب کا سلسلہ جاری ہے۔
طالبان کے اقتدار میں بھی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج جاری
اگرچہ افغانستان میں طالبان کی گرفت مضبوط تر ہو چکی ہے لیکن ایک جرمن ادارہ اب بھی افغان بچوں کے جرمنی میں علاج کی خاطر فعال ہے۔ یہ امدادی ادارہ اب کابل میں سرجن روانہ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ وہیں ان بچوں کا فوری علاج ممکن ہو سکے۔
جنوبی وزیرستان: لڑکیوں کا اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا
پاکستانی طالبان کے سابق گڑھ جنوبی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر بم حملہ کرتے ہوئے اس کا ڈھانچا تباہ کر دیا ہے۔
افغانستان: 'سیلاب نے ہماری زندگی تباہ کر دی'
سیلاب کی زد میں آنے والے دیہی علاقوں میں متاثرہ افراد ابھی تک اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغانستان کے ساتھ سرحد کے قریب ضلع شمالی وزیرستان میں سات سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
افغانستان میں خواتین سفری پابندیوں کا شکار
افغان خواتین دوہزار اکیس سے، طالبان کے دوسرے دور اقتدار میں محرم کے بغیرسفر نہ کرنے جیسی پابندی کا شکار ہیں، جس کے باع
’افغانستان پرالزام لگانا حقیقت سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش‘
افغان طالبان نے بدھ کو پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغان باشندں کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
افغانستان میں انسداد منشیات کی مہم کے خلاف کسانوں کی مزاحمت
اپریل 2022 ء میں طالبان کے سپریم لیڈر کے ایک حکم نامے کے ذریعے پوست کی کاشت پر پابندی لگا دی تھی۔
افغان طالبان غیر ملکی سیاحوں کی تلاش میں
افغانستان آنے والے غیرملکی سیاحوں کا تعلق کس ملک سے ہے اور طالبان سیاحت کے فروغ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
طالبان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور نے پیر کی شب شیعہ کمیونٹی کی ایک مسجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
فرانس کا ایک کميونٹی سينٹر ملالہ یوسفزئی سے منسوب
فرانس کے شہر سارسل میں بچوں کے ایک کمیونٹی سینٹر کو نوبل انعام يافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ یونس خان کی رپورٹ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہلکار ہلاک
جمعرات اور اتوار کے دن کیے گئے دونوں حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
اولمپکس میں افغانستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون نے یہ مطالبہ طالبان کی خواتین پر پابندیوں کے تناظر میں کیا ہے۔
پاکستانی طالبان اسلام آباد اور کابل کے مابین جنگی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں
سید محمد کاظمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی سلامتی کی خاطر اپنا آبائی علاقہ کرم ڈسٹرکٹ چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ لیکن ان کی سکیورٹی کی ضمانت کوئی نہیں۔
پبلک میں بہت کم آنے والے افغان طالبان کے رہنما منظر عام پر
افغان طالبان کے عوامی سطح پر بہت ہی کم دکھائی دینے والے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ بدھ کے روز عوام میں دیکھے گئے۔
ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے، حکومتِ پاکستان
افغانستان کے نائب وزیر داخلہ نے پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے باہمی مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
پاکستان افغان مہاجرین کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کرے، طالبان
طالبان حکام نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا یکطرفہ فیصلہ نہ کرے۔
افغانستان: قوانین کی خلاف ورزی پر دو امریکی شہری گرفتار
حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ افغان قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے دو امریکی شہری ان کی حراست میں ہیں۔
پاکستان کا افغان طالبان پردہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا۔ افغان طالبان ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس معاملے پر دونوں ہمسایوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
'امریکہ کے ساتھ جنگ ابھی جاری ہے'، طالبان سپریم لیڈر
طالبان کے سپریم لیڈر ملاّ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف طالبان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
پاک افغان سرحد پر لڑائی روک دی گئی، طالبان حکومت
طالبان حکومت کے ایک ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ دونوں پڑوسی ممالک کے مابین سرحد پر ہونے والی لڑائی اب رک گئی ۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
پاکستان کو اس مسئلے سے جان چھڑاتے ہوئے بھی کئی سال لگیں گے اور تب تک بھارت مزید ترقیاتی پروگرام شروع کر چکا ہو گا۔
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ایک مرتبہ پھر کشیدہ
افغان طالبان نے کہا ہے کہ پاکستانی حملوں کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
پاکستانی بمباری میں آٹھ افراد ہلاک، افغان طالبان کا الزام
طالبان حکومت کے مطابق ان کارروائیوں میں پانچ خواتین اور تین بچے ہلاک ہوئے ہیں۔
افغان سرحد کے قریب پاکستانی فوجی پوسٹ پر حملہ، تیرہ ہلاکتیں
پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں اس چیک پوسٹ پر خونریز حملے میں سات فوجی اہلکار اور چھ حملہ آور مارے گئے۔
امریکہ پہنچ کر بھی افغان مہاجرین بے یقینی کا شکار
درجنون افغان باشندے جنوبی افریقہ سے دشوار گزار راستے طے کر کے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ ایسے افراد امریکہ میں محفوظ تو ہیں مگر رہائشی اجازت ناموں کے حصول کے اعتبار سے بے یقینی کا شکار ہیں۔
بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات
طالبان حکومت کے ساتھ براہ راست اور سرکاری سطح پر نئی دہلی کے رابطے کی یہ تازہ ترین کڑی ہے۔
مردان میں چھاپہ: ایس پی اور دو طالبان عسکریت پسند مارے گئے
پولیس اہلکار ہدایت اللہ کے مطابق اس واقعے میں سپرنٹنڈنٹ اعجاز خان ہلاک جبکہ دیگر دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا
ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔
جاندار کی تصویریں کھینچنا ایک 'بڑا گناہ‘ ہے، طالبان رہنما
طالبان کی وزارت انصاف کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ میڈیا دوست ہمیشہ تصویر کھینچنے کے 'گناہ‘ میں مصروف رہتے ہیں۔
قطر میں افغان کانفرنس، طالبان کے بغیر کامیابی کے امکانات کم
افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے بعض شرائط نہیں ماننے کی وجہ سے اس اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
'چین خاموشی سے افغانستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہا ہے'
چینی صدرشی جن پنگ نے طالبان کے سفیر کے اسناد قبول کر لیے ہیں اور چین ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
افغان طالبان پڑوسی ممالک سے تعلقات استوار کرنے پر مجبورکیوں؟
اس وقت طالبان حکومت ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے مغربی دنیا سے الگ تھلگ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ