You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی میں ستارہٴ داؤد کو جلانا آزادی رائے سے باہر، تبصرہ
جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے متفقہ ملکی اقدار کا احترام کرنا ہو گا۔
یروشلم: یورپی یونین اسرائیل کا ساتھ نہیں دے گی
یورپی یونین نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
صدر ٹرمپ کے یروشلم کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے
دنیا بھر میں ہزاروں مسلمانوں کی جانب سے ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں
یروشلم کے معاملے پر ایردوآن اور پوٹن کی گفتگو
ترک صدر اور ان کے روسی ہم منصب نے اتفاق کیا ہے کہ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان غلط فیصلہ ہے۔
بیروت میں امریکی سفارت خانے کے باہر پرتشدد مظاہرے
لبنان میں امریکی سفارت خانے کے باہر جاری مظاہرہ پر تشدد صورت حال اختیار کر گیا۔
یروشلم کے لیے اعلان بظاہر کھوکھلا دکھائی دیتا ہے، تبصرہ
امریکی صدر ٹرمپ نے چھ دسمبر کو یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا تھا۔
غزہ، ویسٹ بینک اور یروشلم میں مظاہرے، دو فلسطینی ہلاک
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے سے فلسطینی علاقوں بشمول یروشلم میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
انتفادہ کیا ہے؟
انتفادہ کیا ہے اور پہلی دو کے فلسطین اسرائیل تنازعے پر کیا اثرات مرتب ہوئے تھے؟
’نریندر مودی فلسطین کا دورہ کریں گے‘
بھارت میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی فلسطین کا دورہ کریں گے۔
فلسطینیوں کی جانب سے ’یوم غضب‘
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی آج ’یوم غضب‘ منا رہے ہیں۔
یروشلم: امریکی صدر کا اعلان اور عالمی ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔
فلسطینی امداد میں کمی، بل امریکی ایوانِ نمائندگان میں منظور
امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان نے اُس بل کی منظوری دے دی ہے، جس سے فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد میں کمی ہو گی۔
فلسطین میں انتخابات کرانے پر اتفاق
’فلسطینی دفتر بند ہوا تو امریکا سے رابطے ختم‘
اس پیش رفت کے امریکا کی مشرق وسطیٰ پالیسی پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
سعد حریری اور محمود عباس اچانک سعودی عرب پہنچ گئے
فلسطینی صدر محمود عباس، شاہ سلمان اور ان کے بیٹے سے اہم ملاقات کے لیے ایک اچانک دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیل کے قیام کی وجہ، ’بیلفور اعلامیے‘ کو سو برس ہو گئے
تب یہ معلوم نہ تھا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع ہونے والا ایک نیا تنازعہ حل کرنا ’ناممکن‘ ہو جائے گا۔
اسرائیلی وزیر فلسطینی حملہ آوروں کے مکان منہدم کرنے کے حامی
اسرائیلی وزیردفاع حملہ آور فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی پالیسی میں توسیع کے حامی ہیں۔
مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی بستی میں نئی توسیع منظور
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں یہودی آبادکاروں کی ایک بڑی بستی میں پونے دو سو سے زائد نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
فلسطین کی یونٹی حکومت حماس کو غیر مسلح کرے، امریکا
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی میں بننے والے یونٹی حکومت اسرائیل کو تسلیم اور حماس کو غیر مسلح کرے۔
اسرائیل نئی یہودی بستیوں کی تعمیر لازماﹰ روکے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر لازمی طور پر بند کرے۔
حماس غزہ کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے پر راضی
فلسطینی تنظیم حماس اور الفتح کے درمیان مصالحتی سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
فلسطینی وزیر اعظم غزہ پہنچ گئے
گزشتہ دو برسوں میں ان کا یہ پہلا دورہ غزہ ہے۔
اسرائیل کی مخالفت کے باوجود فلسطین انٹرپول کا رکن بن گیا
اسرائیل کی شدید ترین مخالفت کے باجود انٹرپول نے فلسطینی ریاست کو بطور رُکن تسلیم کر لیا ہے۔
فلسطینی حملہ آور کی فائرنگ کے نتیجے میں تین اسرائیلی ہلاک
ایک فلسطینی حملہ آور نے منگل کو ایک یہودی آبادی کے باہر فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔
مصری صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے پہلی عوامی ملاقات
مصر کے صدر نے عوامی سطح پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور پھر اس ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔
حماس غزہ پٹی کی انتظامیہ محمود عباس کے حوالے کرنے پر راضی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے فلسطینی علاقے غزہ پٹی پر سےاپنا کنٹرول ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غزہ کا پہلا دورہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غزہ کا پہلا دورہ
فلسطینی صدر کا حکم نامہ آزادیوں پر قدغن کا باعث
ناقدین کے مطابق اس پیش رفت سے مغربی کنارے کے علاقے میں آزادی رائے پر قدغنوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
اسرائیل اشتعال انگیزی کر رہا ہے، مسلم ملکوں کی تنظیم
مسلمان ملکوں کی تنظیم آو آئی سی کا ایک غیر معمولی اجلاس ترک شہر استنبول میں منعقد ہوا۔
مسجد الاقصیٰ میں 50 برس سے کم عمر فلسطینیوں کا داخلہ ممنوع
مسجد الاقصیٰ میں جمعہ اٹھائیس جولائی کو سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں
مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں اور اسرائیلی حکومت میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
یروشلم میں نئے سکیورٹی اقدامات اور آٹھ فلسطینیوں کی ہلاکت
اسرائیلی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے سکیورٹی اقدامات نے یہ ویک اینڈ تشدد سے عبارت کر دیا ہے۔
فلسطین نے اسرائیل سے رابطے منقطع کر دیے
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ، تین فلسطینی ہلاک،400 زخمی
یہ جھڑپیں اسرائیلی کی طرف سے مسجد اقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی محدود بنانے کے بعد شروع ہوئیں۔
مسجد الاقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی محدود
اسرائیل نے پچاس برس سے کم عمر مسلمانوں پر مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف ہیں، ماکروں
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ پیرس حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف ہے۔
’فائرنگ کا واقعہ‘ مسجد اقصیٰ میں جمعے کی نماز نہیں ہو گی
بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ اسرائیل
یروشلم میں متنازعہ کیبل کار منصوبہ، اسرائیل نے منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے یروشلم شہر کے قدیم حصے میں ایک متنازعہ کیبل کار منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیل آباد کاری کی پالیسی روک دے، یورپی پارلیمان
سٹراس برگ میں زیادہ تر اراکینِ پارلیمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فوری طور پر آباد کاری کا سلسلہ بند کر دینا چاہیے۔
فلسطین کے لیے ہماری حمایت اٹل ہے، مودی
مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے پانچ معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔
معتدل سوچ کے حامل اسماعیل ہنیہ حماس کے نئے سربراہ منتخب
معتدل سوچ کے حامل اسماعیل ہنیہ حماس کے نئے سربراہ منتخب
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
حماس نے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا ہدف بدل لیا
حماس اب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانا نہیں چاہتی
سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
فلسطینی قیدیوں کی ایک انجمن کے مطابق قیدیوں نے جیل کے حالات میں بہتری کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
یروشلم میں ایک اور فلسطینی حملہ آور ہلاک کر دیا گیا
اسرائیلی پیرا ملٹری فورسز نے ہفتے کے دن یروشلم میں ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
ویسٹ بینک میں یہودیوں کی آبادکاری کا منصوبہ منظور
اسرائیلی حکومت نے ویسٹ بینک میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے پلان کی منظوری دے دی ہے۔
’اسرائیل سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے‘
اقوام متحدہ کے ایک مندوب کے مطابق اسرائیل بدستور بستیاں تعمیر کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔
اسرائیل سے متعلق متنازعہ رپورٹ، یُو این کی اہلکار مستعفی
اس رپورٹ میں اسرائیل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینوں پر نسلی عصبیت پر مبنی حکومت قائم کیے ہوئے ہے۔
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ