You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لیبیا
لیبیا ایک شمالی افریقی اور عرب ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یورپ کی طرف سفر: لیبیا کے صحرا سے سینکڑوں تارکین وطن گرفتار
لیبیا میں ایک طاقت ور ملیشیا کے مسلح ارکان نے ایک وسیع تر صحرا سے تین سو سے زائد تارکین وطن کو حراست میں لے لیا ہے۔
لیبیا میں انسانوں کا مطلوب ترین اسمگلر ہلاک، حکومتی اہلکار
عبدالرحمان میلاد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے 2018ء میں پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
لیبیا کے مرکزی بینک کے ڈائریکٹر کے اغوا کے سبب کام کاج ٹھپ
لیبیا کے مرکزی بینک نے دارالحکومت طرابلس میں اپنے ایک سینیئر اہلکار کے اغوا کے بعد پوری طرح سے کام کاج معطل کر دیا۔
لیبیا میں غیرسرکاری کرنسی کی گردش، اصل دینار مشکل میں
ڈالروں کے حصول کے لیے لیبیا میں غیرسرکاری بینک نوٹوں کی گردش نے لیبیا کی اصل کرنسی دینار کو دباؤ کا شکار بنا رکھا ہے۔
ترکی افریقہ میں اپنا اثر و رسوخ کیسے بڑھا رہا ہے؟
ایک محقق کا کہنا ہے کہ ترک صدر ایردوآن افریقہ میں ترکی کو ’’مغرب کے متبادل کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔‘‘
کشتی الٹنے کا واقعہ: بچ جانے والوں کے لیے بھیانک خواب
یونانی بحریہ کی عدالت کی جانب سے کوسٹ گارڈز کے اس واقعے میں کردار کے بارے میں تحقیقات ہنوز ابتدائی مراحل میں ہیں۔
لیبیا کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق اس کے ریسکیو جہاز نے نو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے بعد یہ لاشیں برآمد کیں
زیر زمین پانی کا پراسرار اخراج سیلاب کا باعث
لیبیا کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا پر پھیلا ہوا ہے لیکن بحیرہ روم کا ایک ساحلی قصبہ خشک سالی کے برعکس ایک انوکھے مسئلے کا شکار ہے۔ اس قصبے کے گھر اور کھیت زیر زمین پانی کے پراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں۔
پراسرار اور انوکھی واردات، زیر زمین پانی کے اخراج سے سیلاب
اس قصبے کے گھر اور کھیت زیر زمین پانی کے پراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں۔
لیبیا کے قريب کشتی غرقاب، 60 سے زائد تارکین وطن ڈوب گئے
بچ جانے والے 25 افراد کو لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
لیبیا: سیلاب کا ایک ہفتہ، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
لیبیا کی سیاسی تقسیم کی وجہ سے امدادی کوششوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
لیبیا میں سیلاب، ہزاروں افراد ہلاک اور لاپتہ
سیلاب کے نتیجے میں درنہ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ دو ڈیم ٹوٹنے کے سبب شہر کا ایک چوتھائی حصہ تباہ ہو گیا۔
لیبیا: تباہ کن سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزارسے متجاوز
طوفان کے بعد آنے والے سیلاب نے مشرقی لیبیا کے شہر درنہ کو بری طرح تباہ کر دیا ہے۔
لیبیا میں طوفان کے سبب ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
بحیرہ روم میں آنے والے طوفان 'ڈینیئل' نے لیبیا کے مشرقی شہر درنہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
اسرائیل کے ساتھ بات کرنے پر لیبیا کی وزیر خارجہ معطل
گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر خارجہ نے لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی بات کہی تھی، جس کے بعد یہ کارروائی ہوئی ہے۔
مسلح دھڑوں کے تصادم سے لیبیا کا دارالحکومت طرابلس لرز اٹھا
لیبیا کے دارالحکومت میں موجود سب سے طاقتور دو مسلح دھڑوں کے درمیان تعلقات پھر سے کشیدہ ہو گئے ہیں۔
یونان کشی حادثے کے متاثرین کی شناخت کا عمل سست روی کا شکار
لیبیا سے یونان جانے والی کشتی کے حادثے کا شکار سینکڑوں افراد کے لواحقین ابھی تک ان کے بارے میں جاننے کے لیے بے تاب ہیں۔
پاکستانی تارک وطن کی تکلیف دہ داستاں
عابد حسین غیر قانونی طریقے سے یورپ پہچنے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن اب ہسپانوی شہر بارسلونا میں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
لیبیا: انسانی اسمگلروں کی قید سے سینکڑوں پاکستانی بازیاب
ان پاکستانی تارکین وطن کو انسانی اسمگلروں نے تاوان حاصل کرنے کی غرض سے اپنے قبضے میں کر رکھا تھا۔
’بھیک مانگ لیں، غیرقانونی طور پر یورپ نہ جائیں‘
غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے محمد نعیم کئی ہفتے لیبیا میں گزارنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
’لیبیا تارکین وطن کے ساتھ ناروا سلوک کا سلسلہ بند کرے‘
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق 2023 ء کے آغاز سےاب تک سات ہزار سے زائد تارکین وطن کو سمندر میں روک دیا گیا۔
لیبیا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے درجنوں تارکین وطن ہلاک
کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جا رہا ہے۔
لیبیا میں اذیت، تشدد اور جنسی غلامی کے ثبوت، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق حکام کے لیے یورپی یونین کی حمایت نے ایسی بدسلوکیوں میں اہم کردار ادا کیا۔
لیبیا میں کئی ٹن یورینیم غائب، آئی اے ای اے کا اظہار تشویش
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق لیبیا میں کئی ٹن یورینیم غائب ہوگئی ہے جس سے "تابکاری کے خطرات" ہو سکتے ہیں۔
اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی حادثہ، تین پاکستانی ہلاک
جنوبی اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے ایک واقعے میں دو پاکستانیوں کے ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
لیبیا میں داعش کے 17 ارکان کو سزائے موت سنا دی گئی
17 افراد کو ’اسلامک اسٹیٹ‘ میں شامل ہونے اور اس کے نام پر مظالم ڈھانے کا مجرم قرار دیتے ہوئے موت کی سزائیں سنا دی ہیں۔
20 تارکین وطن پیاس کے سبب ہلاک
لیبیا کے ریگستان میں 20 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
لیبیا: پرتشدد واقعات کے سبب حریف وزیر اعظم طرابلس سے فرار
دارالحکومت طرابلس میں اس وقت تشدد پھوٹ پڑا جب دو میں سے ایک وزیر اعظم نے وہاں اپنی حکومت قائم کرنے کی کوشش کی۔
لیبیا دوبارہ سیاسی انتشار کی دلدل میں اُترتا ہوا
ایک سال قبل ایسا دکھائی دیتا تھا کہ لیبیا میں جمہوری عمل کو استحکام مل سکتا ہے۔
لیبیا: اقوام متحدہ نے عبوری وزیر اعظم کی حمایت کی
لیبیا کی پارلیمان میں سابق وزیر داخلہ فتحی باش آغا کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کرنے کے لیے ووٹنگ ہوئی ہے۔
لیبیا کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچے
وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ جب گھر واپس لوٹ رہے تھے تو اس وقت ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔
کیا جرمنی بحران زدہ علاقوں کو ہتھیار فراہم کرتا ہے؟
وفاقی جرمن حکومت نے کہا ہے کہ وہ تنازعات اور بحران والے علاقوں کو ہتھیار فراہم نہیں کرتی۔ تاہم یہ اصول اکثر و بیشتر نظر
ترک خفیہ ایجنسی نے اسلحے کے ڈیلر کو یوکرائن میں پکڑ لیا
اغوا کیے گئے ترک اسلحہ ڈیلر نے ’وسل بلوؤر‘ کی حیثیت اختیار کر لی تھی اور وہ صدر ایردوان کے لیے خطرہ بن گیا تھا۔
’پانچ کروڑ سے بھی زیادہ انسان شہری تنازعات سے متاثر‘
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے دوسری بڑی مثال ہندو کش کی ریاست افغانستان کی دی۔
سیف الاسلام قذافی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد
لیبیا کے آمر معمر القذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے صدارتی الیکشن کے لیے بطور امیدوار کاغذات مسترد ہو گئے ہیں۔
لیبیا: جنگی سردار خلیفہ حفتر کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
حفتر نے امن بحال کرنے کا عہد کیا ہے اور صدارتی انتخاب میں ان کا مقابلہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام سے ہو سکتا ہے۔
قذافی کے بیٹے سیف الاسلام لیبیا کے صدارتی الیکشن میں شریک
خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔
لیبیا: وزیر خارجہ کی معطلی کی کوشش ، سیاسی بحران میں اضافہ
لیبیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نئی تشکیل شدہ صدارتی کونسل کو وزیر خارجہ نجلا المنقوش کو معطل کرنے کا حق نہیں ہے۔
معمر قذافی کی ہلاکت کے دس برس بعد لیبیا کہاں کھڑا ہے؟
معمر قذافی کے قتل کے بعد ایک دہائی گزر جانے کے باوجود لیبیا اب تک تصادم اور انتشار کی حالت سے باہر نہیں نکل سکا۔
کرنل قذافی کے بیٹے سعدی جیل سے رہا
سعدی قذافی ایک پیشہ ور فٹبال کھلاڑی تھے جن پرایک کوچ کو قتل کرنے کا بھی الزام تھا۔ رہائی کے بعد وہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
جنگ زدہ ملک لیبیا میں صوفی ثقافتی مقامات کی تباہی
ڈکٹیٹر معمر القذافی کے سن 2011 میں زوال کے بعد شمالی افریقی ملک لیبیا میں امن قائم نہیں ہو سکا۔
لیبیا کے حراستی مراکز میں 'تشدد‘ میں یورپی ملکوں کی ساز باز
ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ لیبیا کے حراستی کیمپوں میں رہنے والوں کے ساتھ جنسی تشدد سمیت ہولناک تشدد کے نئے ثبوت ملے ہیں-
گہرا ترین سوئمنگ پول دبُئی کی نئی کشش
یعنی ڈائیونگ کے شوقین افراد اس پول میں انتہائی گہرائی تک بھی جا سکتے ہیں۔
افغانستان، عراق اور لیبیا میں مغرب کی ناکامیاں
افغانستان مغربی مداخلت کی پالیسی کی ایک تازہ ترین مثال ہے، جس میں غیر حقیقی مقاصد کا تعین کیا گیا تھا۔
پناہ گزینوں کی کشتی پر فائرنگ
جرمن این جی او سی واچ نے لیبیائی کوسٹ گارڈ کی جانب سے مہاجرین کی کشتی پر فائرنگ کے واقعے کی ڈرامائی فوٹیج جاری کی ہے۔
براعظم افریقہ میں پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیوں کی چاندی
براعظم افریقہ کے کئی ملکوں میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیاں حکومتوں اور عوام کے لیے انتہائی پریشان کن ہیں۔
جرمنی کی لیبیا سے غیر ملکی جنگجوؤں کو نکالنے کی اپیل
لیبیا کے تنازعے میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ آج برلن میں اس شمالی افریقی ملک کے استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔
لیبیا کے حوالے سے جرمنی میں ایک اور امن کانفرنس
برلن میں ہونے والی اس میٹنگ میں آئندہ انتخابات اور بیرونی فورسز پر بات چیت ایجنڈے کا اہم موضوع ہوں گے۔
'بیرونی فورسز کے انخلاء کے بعد ہی لیبیا میں استحکام ممکن ہے'
یورپی یونین نے لیبیا سے تمام بیرونی جنگجوؤں کو ملک سے باہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ