You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی سپریم کورٹ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان ٹیسٹ 127 رنز سے جیت لیا
پاکستان کے دورے پر گئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف میزبان ملک نے پہلا ٹیسٹ تیسرے ہی دن 127 رنز سے جیت لیا۔
پاکستان میں سرمائی سیاحت کے رنگ
راستوں کی بندش، موسمی سختیوں اور سہولتوں کی کمیابی کے باوجود پاکستان میں ماسم سرما کی سیاحت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ٹی بیگز اربوں مائیکرو پلاسٹک ذرات جسم میں منتقل کرنے کا سبب
چائے پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین مشروب ہے۔ خاص طور پر موسم سرما میں چائے روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ تصور کی جاتی ہے۔
جنہیں بہتر مستقبل کی تلاش موت تک لے گئی
یورپ پہنچنے کی کوشش میں ڈوب کر ہلاک ہو جانے والے چوالیس پاکستانیوں کا تعلق پنجاب سے تھا۔
روئی کی دھنائی کا قدیم طریقہ ختم کیوں ہو رہا ہے؟
سردیوں کی آمد پر پرانے لحاف اور بستروں کی بھرائی کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں پشاور میں آج بھی ایسے کچھ لوگ موجود ہیں، جو اس کام کو قدیم طریقہ کے مطابق کروانا پسند کرتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’پشاور کے دم توڑتے پیشے‘ کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور ویڈیو۔
کم عمر ترین پاکستانی خاتون ایئر ایمبولینس پائلٹ!
طبی آلات سے لیس ایئر ایمبولینس اب پاکستان میں بھی نئی رہی ہیں لیکن پاکستان کی ایک نجی ایئر کمپنی نے ایک نوجوان خاتون پائلٹ کی خدمات حاصل کی ہیں، جو دنیا کی کم عمر ترین خاتون ایئر ایمبولینس پائلٹ قرار دی جا رہی ہیں۔ کراچی سے رفعت سیعد کی رپورٹ۔
ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ کا منصوبہ
ورلڈ بینک پاکستان کو دس سالہ منصوبے کے تحت 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کرے گا۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں زہریلی گیس کے بڑھتے حادثات
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں زہریلی میتھین گیس کے غیر معمولی اخراج سے متاثرہ کوئلے کی کانوں کی تعداد سینکڑوں میں بنتی ہے۔
دنیا بھر میں پہچان رکھنے والا پشاور کا ووڈ آرٹ گم ہونے لگا
پشاور شہر میں لکڑی پر خوبصورت نقش ونگارکی دستکاری اور آرائشی اشیا بنانے کا کام قدیم اور مشہور پیشوں میں ایک تھا ، تاہم آج یہ پیشہ ایک خاندان تک سمٹ کر رہ گیا ہے، ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز" پشاور کے دم توڑتے پیشے"، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
لاہور کے سماجی پس منظر میں لکھا گیا ناول جلایا کیوں گیا؟
آزاد مہدی کے ناول ’پِیرُو‘ میں ایسا کیا ہے کہ اس کی کاپیاں نذر آتش کرنا پڑیں؟
کرم: تعاون نہ کرنے کی پاداش میں اشیائے ضرورت کی سپلائی بند
اس کے ساتھ ہی کرم کے رہائشیوں کو اسلحہ جمع کرانے اور بنکرز ختم کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔
چین میں پھیلنے والا نیا وائرس پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
چین میں ایچ ایم پی وی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد پاکستان اور بھارت میں بھی اس وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بجلی کی بندش، مظاہرین نے پاک چین تجارتی راستہ بند کر دیا
یہ ناکہ بندی پڑوسی ملک چین کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں خلل ڈال رہی ہے جبکہ سیاح بھی طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں۔
سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کسی عذاب سے کم نہیں
تابندہ خالد
سوشل میڈیا پر لوگ ایک دوسرے کی باڈی شیمنگ کرنے سے بالکل نہیں ہچکچاتے۔
پی آئی اے کے پاس کتنے جہاز، وزیر نجکاری لاعلم؟
پی آئی اے مرمت کے بعد اپنے بیڑے میں مزید آٹھ طیارے شامل کرنے جا رہی ہے۔
گلوبل جینڈر گیپ انڈکس کیا ہے؟
پاکستانی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خواتین کی بھرپور شمولیت کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے۔
پشاور کا آخری قلعی گر
تانبے کے برتنوں کو نیا بنانے کے لیے ہر چھ ماہ بعد قلعی کروانا ہوتی ہے، جس کے لیے قلعی گر کی ضرورت پڑتی ہے۔ پشاور کے نثار حسین شہر میں اپنی قلعی کی چھوٹی سی دکان چلانے والے آخری قلعی گر بچے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’پشاور کے دم توڑتے پیشے‘ کے سلسلے میں فاطمہ نازش کی پشاور سے رپورٹ۔
پاراچنار میں امدادی قافلے پر حملہ، متعدد افراد زخمی
فرقہ وارانہ تشدد کے شکار پاکستانی ضلع کرم میں ایک امدادی قافلے پر کیے گئے ایک حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
پشاور میں مقامی حکومتوں کے نمائندوں کا احتجاج
مظاہرین کے مطابق پاکستان بھر میں مقامی سطح پر جمہوری اداروں کو وفاقی اورصوبائی حکومت نے جمود کا شکار بنا کر رکھ دیا ہے۔
ریکوڈک پراجیکٹ پر سب سے بڑا سوال شفافیت کا ہونا ہے!
ماہرین اس منصوبے کی شفافیت پر توجہ زیادہ دیتے ہیں۔
متنازعہ زمینوں کی الاٹمنٹ، پشتون قبائل برہم
افغان سرحد کے قریب بلوچستان میں لاکھوں ایکڑ زمینوں کی الاٹمنٹ پر پشتون قبائل حکومت پر برہم ہیں۔
نئے موضوعات ہیں لیکن لکھنے کا انداز بدلنا ہو گا، بی گل
بی گل کی تصنیف کردہ کہانیاں عام ڈگر سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔ چاہے وہ عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے حساس موضوع پر لکھا جانے والا ’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘ ہو، جذبات اور احساسات پر مبنی ’رقیب سے‘ ہو یا پھر خواتین کے مسائل کی نشاندہی کرنے والا ڈرامہ ’ورکنگ وومن‘۔ بی گل کے ڈراموں نے اسکرین پر ایک خاص مقام اور توجہ حاصل کی ہے۔ دیکھیے بی گل سے کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
پشاور میں افغان مہاجرین کرکٹ لیگ
پشاور میں افغان مہاجر کرکٹ لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس لیگ کے پانچویں سیزن میں بھی شائقین کا جوش و ولولہ دیدنی رہا۔ پشاور کے اسلامیہ کالج میں کھیلے گئے اس لیگ کے فائنل میچ کی روداد لائی ہیں، فاطمہ نازش۔
کرم میں کشیدگی میں کمی کی کوششیں مشکلات کا شکار
پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر جاری کشیدگی میں کمی کی کوششیں بدستور مشکلات کا شکار ہیں
پاک بھارت تعلقات اور من موہن سنگھ
حال ہی میں انتقال کر جانے والے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ تین بار پاکستان گئے مگر اپنی جنم بھومی نہ جا سکے۔
شناخت کے مسائل کا حل، صوفی موسیقی؟
پاکستانی اور عرب والدین کی اولاد اور برطانیہ میں پیدا ہونے والی رباعیا صوفی موسیقی اور سات زبانوں میں گائیکی کرتی ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی گلوگارہ کی کہانی دیکھیے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔
پاکستانی بنگلہ دیشی قربت، جنوبی ایشیائی سیاست میں نیا موڑ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسلام آباد اور ڈھاکہ کے تعلقات میں نئی گرمجوشی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
کوہستان میں طبی خدمات فراہم کرتی گائناکالوجسٹ
لیڈی ڈاکٹر سعدیہ نے کوہستان جانے کی کیوں ٹھانی؟ ان کے اس فیصلے مقامی خواتین کو کیا فائدے ہوئے، دیکھیے بلال بصیر کی اس رپورٹ میں۔
بقا کی جنگ لڑتی پشاور میں رباب سازی کی واحد دکان
ماضی میں پشاور کے ڈبگری بازار میں رباب سازی کی درجنوں دکانیں ہوا کرتی تھیں مگر انتہا پسندی اور بدامنی نے ہنر مندوں کو یہ پیشہ چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’دم توڑتے پیشے‘، رپورٹ کر رہی ہیں پشاور سے فاطمہ نازش۔
رواں برس نو سو سے زائد عسکریت پسند مارے گئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ایک ہزار عام شہری بھی مارے گئے۔
پاکستانی فوجی عدالت نے مزید ساٹھ شہریوں کو سزائیں سنا دیں
ایک پاکستانی فوجی عدالت نے نو مئی 2023ء کے حملوں کے سلسلے میں مزید ساٹھ شہریوں کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دیں۔
ثقافتی ورثہ: خیبر پختونخوا کی تاریخی عمارات کا مستقبل کیا؟
خیبر پختونخوا کا محکمہ آثار قدیمہ راج کپور اور دلیپ کمار دونوں کی آبائی حویلیوں کی جلد بحالی کے لیے پرعزم ہے۔
بلوچستان: قطری شاہی مہمانوں کے محافظ دو پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں قطر کے شاہی خاندان کے ارکان کی حفاظت پر مامور دو پاکستانی فوجی ایک بم دھماکے میں مارے گئے۔
والدین جنہیں بچوں نے نظرانداز کر دیا
پاکستان میں ہزاروں معمر افراد اولڈ ایج ہومز میں اپنے خاندان سے دور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایسے ہی ایک اولڈ ایج ہوم کے بانی خلیل پرویز اس کوشش میں ہیں کہ ان معمر افراد کو محبت اور نگہداشت کا احساس دیا جائے۔
’وہ ضدی سی‘ میں دانیال افضل خان کا کردار موضوع بحث کیوں؟
اداکار دانیال افضل خان پاکستانی ٹیلی ویژن پر اپنے مختلف نوعیت کے کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس وقت ان کا ڈرامہ سیریل 'وہ ضدی سی' اپنی کہانی کی وجہ سے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ دانیال اس ڈرامے میں ایک ایسے شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک کم عمر لڑکی سے شادی کرتے ہیں۔ اس بارے میں دانیال کیا کہتے ہیں؟ جانیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی اس گفتگو میں۔
کراچی میں وزیرمینشن، بانی پاکستان کی جائے پیدائش
بانی پاکستان، قانون دان اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح نےکراچی کے علاقے کھارادر میں اپنی آنکھ کھولی۔ ان کی رہائش گاہ آج وزیر مینشن کے نام سے جانی جاتی ہے۔ وزیر مینشن کا احوال مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟
دنیا کے بیشتر حصوں سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس تاحال ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔
پاکستان میں زرعی انقلاب آ سکتا ہے؟
ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے پاکستانی کسانوں کو بھی متنوع مسائل کا سامنا ہے۔ موسموں کے بدلتے پیٹرن اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے جیسے عوامل زرعی شعبے کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔ کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے؟
پاکستانی طالبان کا فوجی چيک پوسٹ پر حملہ، سولہ فوجی ہلاک
تحريک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں نے ايک فوجی چيک پوسٹ پر حملہ کر کے سولہ فوجيوں کو ہلاک کر ديا۔
کون دفاعی تجزيہ کار ہے، فيصلہ کون کرے گا؟
پاکستان میں فوجی اسٹيبلشمنٹ کی طرف سے سیاسی اور دیگر معاملات کو کنٹرول کرنے کی کوششيں اکثر زیر بحث رہتی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
پاکستان اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
پاکستان میں شادی ایپ کے ذریعےمیل ملاپ: رشتہ کلچر میں نئی تبدیلی
پاکستان میں شادی ایپ “مز” نے نئے میٹ اپس کا آغاز کیا ہے جہاں سنگلز اپنی پسند کا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے ملاقات کرتے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد روایتی رشتہ کلچر کو چیلنج کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو اپنی پسند کھل کر بیان کرنے کا موقع دینا ہے۔ مزید جانیے انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں۔
پاکستان انسانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے میں ناکام کیوں؟
گزشتہ سال یونان میں کشتی ڈوبنے سے 262 پاکستانی تارکیں وطن کی ہلاکت کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ یہ سلسلہ اب رک جائے گا۔
ڈیجیٹل نیشن کا قانون، خدشات کیا ہیں؟
پاکستانی حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ دو ہزار چوبیس کا بل لا رہی ہے۔
انسانی اسمگلنگ، یونان میں ایک اور پاکستانی ہلاک
یونان کے جنوبی جزیرے گاوَداس کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلیوں کے دیہی خواتین اور بچوں پر اثرات
گزشتہ چند برسوں کے دوران شدید ماحولیاتی تبدیلیوں نے دیہی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
محمد عامر نے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا
محمد عامر نے بين الاقوامی کرکٹ سے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا ہے۔ ان کا کيريئر اونچ نيچ سے بھرپور اور متنازعہ رہا۔
سال دو ہزار چوبیس پاکستانی صحافیوں کے لیے کیسا رہا؟
یہ سال صحافیوں کے لیے جبر، دباؤ اور معاشی مشکلات سے عبارت تھا جبکہ ’غیر پیشہ ور صحافیوں‘ کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔
اے آئی ڈگری، سندھ کے طلبہ کی کریئر گائیڈ
پاکستانی صوبہ سندھ کے دیہات اور قصبوں کی لڑکیاں اور لڑکے اے آئی میں ڈگری حاصل کرکے اپنا مستقبل بہتر بنا رہے ہیں ۔ ان دیہی علاقوں میں سلائی کڑھائی کے علاوہ لڑکیاں ملازمت نہیں کرسکتی تھیں وہاں اے آئی ڈگری کے بعد آن لائن جابز حاصل کرکے بہت بہتر زندگی گزار سکتی ہیں۔
نو مئی اور فوجی عدالتیں: سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مشروط ہاں
قانونی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ اس تاثر کو مزید مضبوط کر سکتا ہے کہ ’فوج اپنے ہی عوام کے خلاف صف آرا‘ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ