You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا روایتی میلے دوبارہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں؟
ثقافتی میلے صدیوں سے پنجاب کے فوک کلچر کا حصہ اور لوگوں کی من پسند تفریح رہے ہیں، لیکن بتدریج دیو مالائی حسن کھونے لگے۔
ممبئی میں مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک سینیئر سیاست دان اور سابق وزیر بابا صدیقی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں تشدد کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔
پاکستان: مون سون کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کیا ہے۔
ٹیلی گرام پر چوری شدہ ڈیٹا کی خرید و فروخت جاری، یو این
ہیکرز کی جانب سے انٹرنیٹ صارفین کی چوری شدہ معلومات ٹیلی گرام ایپ پر کھلےعام فروخت کی جارہی ہے۔
پی ٹی ایم کے زیر اہتمام 'قومی جرگہ‘ شروع
اس جرگے میں خطے کے عوام کو درپیش مشکلات پر ماہرین اور سیاسی لوگ اظہار خیال کریں گے۔
پاکستان مخالف یا اپنے حقوق کے ليے جائز احتجاج؟
پاکستان ميں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کيا يہ تحريک ’ملک مخالف‘ ہے يا تشدد اور عسکری آپريشنز سے تنگ حال پشتونوں کی اپنے حقوق کی لڑائی ہے؟ عسکری تجزيہ کار اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اس پر آراء مختلف ہيں۔
نوبل امن انعام ایٹمی ہتھیاروں کے مخالف جاپانی گروپ کے نام
جاپانی تنظیم کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے حصول کی کوششوں پر سن 2024 کے نوبل امن انعام سے نوازا گیا ہے۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
جنت نظیر کی دل موہ لینے والی، رتی گلی جھیل
سال کے نو ماہ برف میں ڈھکی رہنے والی پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی رتی گلی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ اس خوبصورت جھیل کی سیر کرا رہی ہیں، فائزہ گیلانی اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور برا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں پانچ سو سے زائد رنز بنانے کے باوجود ایک اننگز سے شکست کھانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
آسیان سربراہی اجلاس: یورپی یونین کی پل تعمیر کرنے کی کوشش
یورپی یونین جنوب مشرقی ایشیا میں اربوں کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور حکام کا بھی آسیان کے اجلاس سے تعلقات پر زور ہے۔
ازبکستان نے طالبان حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلیے
ازبکستان، چین اور متحدہ عرب امارات کے بعد طالبان کے سفیر کو قبول کرنے والا تیسرا ملک ہے۔
جہاز ڈوبنے پر 'خاتون مخالف ٹرولنگ' کا معاملہ کیا ہے؟
نیوزی لینڈ کی بحریہ کے جہاز کے ڈوبنے کے بعد لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ یہ اس وجہ سے ہوا کیونکہ کپتان خاتون تھیں۔
بھارت میں حزب التحریر دہشت گرد گروپ قرار، پابندی عائد
وزیر اعظم مودی کی دہشت گردی مخالف پالیسی کے تحت حزب التحریر کو دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے۔
بلوچستان میں کان کنوں پر حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک
بلوچستان کے وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے دہشت گردوں کے خلاف فوری و مؤثر کارروائی کا حکم دیا ہے۔
پی ٹی ایم کے 'قومی جرگے‘ کے بارے میں حکومتی 'گرینڈ جرگہ‘
پشاور میں سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ٹی ایم کے 'قومی جرگے‘ کے انعقاد کے حوالے سے مذاکرات کیے گئے۔
امسالہ ادب کے نوبل انعام کی حقدار جنوبی کوریائی مصنفہ
جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کو ان کی ’زندگی کی نزاکت کی ترجمانی‘ کرنے والی تحریروں کے عوض 2024 ء کے ادب کے نوبل انعام
پاکستان نے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
پاکستانی حکومت نے نجی کمپنیوں سے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
کراچی ميں کچرے کا بحران، ذمہ دار کون؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو کوڑے کرکٹ کے بحران کا سامنا ہے۔ حکام عوام کو قصوروار قرار ديتے ہيں جب کہ ماہرين يہ ذمہ داری متعلقہ حکومتی اداروں پر ڈالتے ہيں۔
پاکستان میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت محدود بنانے کا فیصلہ
پاکستان شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے دوران چینی شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود بنا دے گا۔
بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا چل بسے
ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال ہوگیا، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
بنگلہ دیش: اقوام متحدہ کی تحقیقات اور متاثرین کی امیدیں؟
اقوام متحدہ کی ایک ٹیم بنگلہ دیش میں پرتشدد عوامی تحریک کے دوران انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔
سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں
سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد اور ریاض کے درمیان دو ارب ڈالر کے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔
18 سالہ نوجوان نے 8000 میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کر لیں
وہ یہ تمام چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بھی بن گئے ہیں۔
بلوچستان کا قدیم نظام آب پاشی ’کاریز‘ موسمیاتی تبدیلیوں کی نذر
بلوچستان کی خشک زمینوں میں صدیوں پرانا کاریز نظام، جو آبپاشی کا ایک قدیم طریقہ تھا، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے ختم ہو رہا ہے۔ محمد اسلم، جو کبھی اپنے باغات سے لاکھوں روپے کماتے تھے، اب اپنے درختوں کی لکڑی کو معمولی قیمت پر بیچنے پر مجبور ہیں۔
پی ٹی ایم پر پابندی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
پاکستانی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کر دی ہے، مگر یہ پابندی کتنی موثر ثابت ہو گی؟
ایل اے سی پر کشیدگی لداخ کے خانہ بدوشوں کو متاثر کرتی ہے
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب لداخ کے خانہ بدوشوں کو فی الوقت چراگاہ والی زمینوں تک رسائی محدود ہے۔
یہ جنونی سب کے پیچھے آئیں گے
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات وہ آگ بن چکے ہیں، جس سے بچنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں رہا۔
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پہلی خصوصی پرواز 71 افراد کو لے کر آج بدھ کی اولین ساعتوں میں کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
احتجاج ’ملکی ترقی سبوتاژ کرنے‘ کی کوشش ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس کوبتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ جلد ہی دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ طے پا جائےگا۔
بنگلہ دیش، سیاسی کارٹون بنانے والے اب آزاد محسوس کرتے ہیں
بنگلہ دیش کے مین اسٹریم میڈیا میں سیاسی کارٹون تب نظر نہیں آتے تھے جب شیخ حسینہ اقتدار میں تھیں۔ لیکن اب وہاں کارٹونسٹس میں آزادی کا احساس ہے اور وہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
’ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات‘
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید گرمی کے موسم میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہوتی ہے۔ ایسے میں ٹھیلوں کے ذریعے صاف پانی فراہم کرنے والے مزدور ایک بڑی آبادی کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ دہلی کے ایسے ہی ایک نوجوان مزدور کی کہانی، رؤف فدا کی ویڈیو رپورٹ میں
شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
کم جونگ ان نے شمالی کوریا کی جوہری صلاحیتوں سمیت عسکری شعبے کی ترقی کو تیز کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی: خدشات اور مشکلات
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیسی ہونی چاہیے؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل پاکستانی دارالحکومت میں ہائی الرٹ
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد کو سکیورٹی پروف بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس اہم کانفرنس سے ایک ہفتہ پہلے کراچی میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں سلامتی کے تحفظات ایک بار پھر پیدا ہو گئے ہیں۔
بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفانوں اور سیلاب سے 20 افراد ہلا ک
پاکستان سمیت متعدد جنوب ایشیائی ممالک میں جون اور ستمبر کے دوران مون سون سیزن کے دوران بارشیں اور سیلاب معمول کی بات ہے۔
میانمار میں خانہ جنگی: ’روہنگیا مہاجرین کو لڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے‘
انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے مطابق اس سال بنگلہ دیش میں مہاجرین کیمپوں سے کم از کم 2,000 افراد کو میانمار میں لڑنے کے لیے زبردستی بھرتی کیا گیا ہے۔
پاکستان: پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کر دی گئی
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر ملک کو امن و سلامتی کے لاحق خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، دو چینی شہری ہلاک
علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کا مستقبل کیا ہے؟
چند ماہ پہلے تک بنگلہ دیش کی اس طاقتور ترین جماعت کے اب سیاسی دفاتر اُجڑ چکے ہیں اور وہاں ویرانیوں کا ڈیرہ ہے۔
پانی چوس کنواں: بارش کا پانی محفوظ کرنے کا مؤثر طریقہ
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک جھڑپوں میں فوج کی جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔
پی ٹی آئی اور حکومت آمنے سامنے، اسلام آباد میں کشیدگی جاری
مظاہرین کو منتشر کرنے لے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔
افغان کسان پوست کی کاشت پر پابندی سے مالی بحران کا شکار
افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے باعث کسان شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل دارالحکومت سیل، موبائل سروس بلاک
جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے قبل حکام نے اسلام آباد کو سیل کر کے موبائل فون سروس کو بند کر رکھی ہے۔
کم جونگ اُن نے جنوبی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دے دی
قبل ازیں سیئول نے خبردار کیا تھا کہ جوہری ہتھیاروں کا کوئی بھی استعمال "شمالی کوریا کی حکومت کا خاتمہ" ہو گا۔
بھارت: نوجوان بننے کے لالچ میں لوگوں نے کروڑوں روپے گنوا دیے
اترپردیش کے ایک جوڑے نے 'اسرائیل کی تیار کردہ ٹائم مشین' کے ذریعہ ادھیڑ عمر کے لوگوں کو نوجوان بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
طالبان حکومت میں افغان صحافیوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری
افغان صحافیوں کو جیل میں بعض اوقات داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ ہی کوٹھریوں میں رکھا جاتا ہے۔
پی ٹی ایم کے کیمپ کے خلاف کارروائی کی مذمت
پی ٹی ایم کے متوقع ’پشتون قومی جرگہ‘ کے مقام پر لگے کیمپ کے خلاف کارروائی کی مذمت کی جا رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ