You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’ترنگ شکتی‘، بھارت بین الاقوامی فضائی مشقوں کا میزبان
بھارت کثیرالقومی فضائی مشقوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ’ترنگ شکتی‘ نامی ان مشقوں میں جرمنی کے علاوہ فرانس اور برطانیہ کی جنگی جہاز بھی حصہ لے رہے ہیں۔
بنگلہ دیش کے اصل مسائل اب شروع ہوئے ہیں!
امتیاز احمد
حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کو بہت سے لوگ مظاہرین کی کامیابی قرار دے رہے ہیں لیکن میرے نزدیک یہ مسائل کا نقطہ آغاز ہے۔
جاپان میں علاقائی تنازعات کے درمیان ہیروشیما واقعے کی برسی
جاپان میں حکام نے ہیروشیما کی برسی کے موقع پر ایٹمی جنگ کے خطرے کو کم کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر زور دیا۔
شیخ حسینہ کے متعلق ابھی کچھ بھی طے نہیں ہوا ہے، بھارت
بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بحران کے لیے غیر ملکی سازش کے متعلق فی الحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔
فوج کی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول نہیں، بنگلہ دیشی طلبہ
طلبہ رہنماؤں نے نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حسينہ واجد ملک سے فرار، فوجی چيف کا عوام سے خطاب
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اپنے عہدے سے مستعفیٰ اور سلامتی کے خدشات کے پیش نظر فوجی ہیلی کاپٹر میں ملک سے فرار ہو گئی ہیں۔
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا، فوجی حکام
بنگلہ دیشی فوجی حکام نے کہا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بھارت میں پاکستان کی حمایت والے پوسٹر لگانے پر شہری گرفتار
دہلی میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا، جس نے اپنے فلیٹ کی دیوار پر 'پاکستان زندہ باد' کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا۔
کشمیر: حکمراں بی جے پی آج 'ایکاتما مہوتسو' کیوں منا رہی ہے؟
بی جے پی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی پانچویں سالگرہ کو آج 'ایکاتما مہوتسو' کے طور پر منارہی ہے۔
'پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے'
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ہر ملک کے ساتھ تعلق کی اپنی اہمیت ہے۔
بنگلہ دیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران تقریباً سو افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے طلبہ رہنماؤں نے وزیر اعظم شیخ حسینہ سے استعفے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ہی آج ڈھاکہ کی طرف مارچ کی کال دی ہے۔
بنگلہ دیش میں صورت حال کشیدہ، کم از کم 50 افراد ہلاک
ملک بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیوں اور تشدد کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد مارے گئے ہیں۔
تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ قوموں کے ذہن کی عکاسی کرتی ہے۔
کراچی ميں ’ٹينکر مافيا‘ کس قدر طاقت ور ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی ميں پانی کی قلت ايک بڑا مسئلہ ہے۔ تاہم اس مسئلے کو زيادہ سنگين بنانے ميں طاقتور ’ٹينکر مافيا‘ کا کردار نماياں ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان سے نمٹنے کے ليے کارروائياں جاری ہيں مگر شہری مطمئن نہيں۔
بنگلہ دیشی طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کر دیا
قبل ازیں شیخ مجیب الرحمان کی طرف سے سن 1971 میں پاکستان سے آزادی سے پہلے ایسی ایک تحریک کا آغاز کیا گیا تھا۔
پیڈ ریش، کیوں ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
کیا پیریڈز کے دوران استعمال کیے گئے سینٹری نیپکن سے آپ کو ایلرجیز ہوسکتی ہیں؟ دنیا بھر میں خواتین عموماﹰ ایام حیض میں سینٹری پیڈز کا استعمال کرتی ہیں اور ان سے پیڈ ریش ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج پیڈ ریشز کے بارے میں ہیلتھ کارنر میں۔
لاہور میں ڈاکوؤں نے سائیکل سوار جرمن سیاح کو لوٹ لیا
پولیس کے مطابق اس واردات میں ملوث کم ازکم دو ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے اور یہ سیاح اب محفوظ ہے۔
کوئٹہ کے کراٹے ماسٹر نوجوانوں کی زندگياں بدلنے کے ليے پر عزم
کوئٹہ ميں غلام علی ہزارہ کی اسپورٹس اکیڈمی ميں آج تک ۱۸۰۰۰ لڑکے اور لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت دی جا چکی ہے۔ غلام علی ہزارہ نے شہر کے نوجوانوں کو بااختيار بنانے کے ليے کئی قربانياں دی۔ بذات خود ايک چيمپئن ہزارہ کوئٹہ کے لڑکے لڑکيوں کے ليے ايک مشعل راہ ہيں۔
طالبان کا خواتین قیدیوں سے بہیمانہ سلوک
افغانستان کی جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
عثمان ریاض کی اینیمیٹڈ فلم دس سال کی محنت کا نتیجہ ہے
دی گلاس ورکر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کے خاکے اور رنگ مکمل طور پر ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر عثمان ریاض کے مطابق یہ فلم بنانے میں انہیں دس سال کا عرصہ لگا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عثمان ریاض کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، کم ازکم تیس افراد ہلاک
خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے گزشتہ تین دنوں میں مرنے والے دو درجن افراد میں بارہ بچے بھی شامل ہی
بھارت میں ’انسانی خداؤں‘ کی بھرمار کیوں؟
گزشتہ سالوں میں ایسے نام نہاد 'روحانی‘ سادھو یا 'بھگوان‘ جنسی استحصال سے لے کر قتل تک کے جرائم میں ملوث پائے گئے ہے۔
بنگلہ دیش میں مظاہروں کے بعد جماعت اسلامی پر پابندی عائد
ڈھاکہ میں وزارت داخلہ کے مطابق جماعت اسلامی پر پابندی انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت لگائی گئی ہے۔
بھارت میں اسمارٹ فون کروڑوں افراد کی غربت کے خاتمہ کا ذریعہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے صدر ڈینیس فرانسس نے بھارت میں ڈیجیٹل ترقی کی تعریف کی ہے۔
پاکستان آنے والے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے اب ویزا لازمی
پاکستان نے ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کے ساتھ پاک افغان سرحد عبور کرنے کی موجودہ پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
لاہور میں جمعرات کے روز مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سیلابی صورت حال دکھائی دی۔
پاکستان میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر یوم سوگ کا اعلان
پاکستان نے اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے ساتھ ہی پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستانی پشتون کیوں ناخوش ہیں؟
پاکستانی حکام پشتون تحفظ موومنٹ پر ریاست کے خلاف سازش کے الزامات عائد کرتے ہیں
پاکستان میں برین ڈرین نہیں بھوک ڈرین ہو رہا ہے
تابندہ خالد
جس رفتار سے پاکستانی نوجوان بیرون ملک جا رہے ہیں۔خدشہ ہے کہ پاکستان میں آباؤ اجداد کی قبریں ہی رہ جائیں گی۔
لاہور میں ریکارڈ بارش، کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
لاہور کی واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کے مطابق شہر میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
بنگلہ دیش میں جاری احتجاجی مظاہرے اور نئی ابھرتی قیادت
کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہروں کے دوران بنگلہ دیش شدید بد امنی سے دوچار رہا۔
بھارت: بھاری بارش سے کئی ریاستوں میں تباہی
گزشتہ روز ہونے والی بارش سے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان اور دہلی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
پاکستان:گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ پر باضابطہ پابندی عائد
حکومت پاکستان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی کو تیز کرنا ہے۔
بنگلہ دیش: مظاہرین پھر سڑکوں پر، پولیس کی آنسوگیس کی شیلنگ
پولیس کے مطابق سلہٹ میں مظاہرین نے عدالتوں کی طرف جانے کے لیے لگائی گئی رکاوٹیں توڑ دیں تو اسے طاقت کا استعمال کرنا پڑا
بلوچستان میں مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
بلوچ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور صوبے کے وسائل کے استحصال کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان: عمران خان کا فوج کے ساتھ بات چیت پر آمادگی کا اشارہ
عمران خان نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی اور زور دیا کہ وہ مذاکرات کے لیے اپنا نمائندہ نامزد کرے۔
بھارت: بھاری بارش سے لینڈ سلائیڈنگ ریسکیو آپریشن متاثر
جنوبی ریاست کیرالا کے وائناڈ میں منگل کے روز زمین کے تودے کھسکنے سے تقریباً 160 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
آن لائن روزگار سے وابستہ پاکستانی خواتین پریشان کیوں ہیں؟
پاکستان میں ان دنوں انٹرنیٹ کی سست ہوتی رفتار اور سوشل میڈیا ایپس سروسز میں تعطل سے جہاں انٹرنیٹ صارفین کمیونیکشن کے حوالے سے مثاثر ہو رہے ہیں تو وہیں یہ مسئلہ آن لائن کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے بھی تشویش کا سبب بن گیا ہے، پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
بھارت میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے بیسیوں ہلاک
جنوبی ریاست کیرالا کے علاقے وائناڈ میں زمین کے تودے کھسکنے سے اب تک تقریباً 93 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
خواتین کے لیے سیاحتی سہولتوں کا فقدان
آمنہ سویرا
ملک کے زیادہ تر سیاحتی مقامات میں خواتین سیاحوں کے لیے بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔
اداکاری کرنے پاکستان واپس آئی ہوں، نور زرمینہ
مس یونیورس پاکستان 2024 کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری میں اپنا کیریئر بنانے کی خاطر انگلستان ترک کر کے واپس پاکستان آئی ہیں۔ لیکن فی الحال وہ اپنی توجہ نومبر میں میکسیکو میں منعقد ہونے والے مس یونیورس کے مقابلوں پر مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ نور زرمینہ اور ان کے مستقبل کے ارادوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
طالبان کی مغربی ممالک میں افغان سفارتی مشنوں سے لاتعلقی
کابل میں وزارت خارجہ کے مطابق ان سفارتی مشنوں نے اس وزارت کی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی ’’من مانی‘‘ کی ہے۔
بھارتی صوبے اترپردیش میں 'لو جہاد' پر عمر قید کی سزا
ریاستی حکومت نے ترمیم شدہ بل پیر کے روز اسمبلی میں پیش کردیا جس کے دو اگست کو منظور ہوجانے کی قوی امید ہے۔
پاکستان: گوادر میں ہجوم کے حملے میں ایک فوجی ہلاک
ریاستی وزیراعلیٰ نے بلوچستان بھر میں ہڑتال کی اپیل کے درمیان 'بلوچ یکجہتی کمیٹی' کے رہنماؤں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
پیرس اولمپک میں جیت کے لیے پرعزم پاکستانی خاتون ایتھلیٹ فائقہ
فرانس میں ہونے والے پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے سات رکنی پاکستانی دستے میں تین خواتین ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ
سید پور: محبت بھری روایات کی فراموش داستان
صبا حسین
سید پور میں مزار، مندر، اور گردوارہ ہے تو مگر مندر میں ہندوؤں کو عبادت کرنے کی اجازت نہیں۔
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج ختم، انٹرنیٹ سروسز بحال
طلباء نے حکومت سے فوری طور پر تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت:سول سروسز کے امیدواروں کی ہلاکت پر ہنگامہ
طلبہ اس واقعے کے خلاف سڑکوں پر اترآئے ہیں، جب کہ یہ واقعہ آج پارلیمان میں بھی زیر بحث رہا۔
دقیانوسی نظریات کو چیلنج کرتی پاکستانی خواتین
پاکستانی معاشرے کے قدامت پسند حلقوں میں رقص کو معیوب تصور کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی کتھک رقاصہ زینت ڈار کا کہنا ہے کہ ان دقیانوسی نظریات کو چیلج کر کے ہی معاشرتی تبدیلی ممکن ہے۔ اسلام آباد سے رانی واحدی کی رپورٹ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ