You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت: خاتون ڈاکٹر کا ریپ اور قتل پر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
کولکاتہ ہائی کورٹ نے مداخلت کرتے ہوئے معاملے کی انکوائری مرکزی تقتیشی ایجنسی کو فوراﹰ سونپے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان: 78ویں یوم آزادی پر قومی اتحاد اور خوشحالی پر زور
پاکستان میں آج چودہ اگست بدھ کے روز ملک بھر میں 78واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
'فوج کو کمزور کرنا ملک کمزور کرنا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے افغان حکمرانوں سے پر زور دیا ہے کہ وہ 'پاکستان پر ٹی ٹی پی کو ترجیح' نہ دیں۔
میانمار: جنگی جرائم میں 'کافی اضافہ' ہوا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے میانمار میں تشدد، عصمت دری اور من مانی حراست کے کافی ثبوت پیش کیے ہیں۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی اپیل کے بعد ممکنہ تصادم کا خدشہ
ادھر ملکی عدالت نے منگل کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف قتل کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پیاز کو سڑنے سے کیسے بچایا جائے؟
بھارتی ماہرین پیاز کو وافر مقدار میں اچھے طریقے سے ذخیرہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
طورخم بارڈر کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید مالی نقصانات
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم کی سرحدی گزرگاہ کی آئے روز کی بندش سے اطراف کے تاجروں کو شدید نقصانات ہو رہے ہیں۔
کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے پہلے سابق چیف
ٹاپ سٹی کیس میں مداخلت اور آرمی ایکٹ کی دیگر خلاف ورزیوں پر فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔
طالبان کی حکومت کے تین سال: سفارتی کامیابیاں اور مضبوط گرفت
افغانستان میں اگست سن دو ہزار اکیس میں طالبان کو دوبارہ اقتدار میں آئے رواں ہفتے ٹھیک تین برس ہو جائیں گے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کو ہلاک کردیا، طالبان
طالبان حکام نے پاکستانی فورسز پر الزام لگایا کہ أفغانستان کے شمالی سرحد پر جھڑپوں میں تین شہری ہلاک ہو گئے۔
امریکہ شیخ حسینہ کو ہٹانے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی میں کسی بھی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں صلح کیوں نہیں ہو رہی؟
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ ابھی تک کسی نتیجہ خیز مفاہمت کے لیے آمادہ نظر نہیں آ رہے۔
جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا ہے، پاکستانی فوج
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں درج شکایات کی تحقیقات کے بعد تحویل میں لیا گیا۔
پاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد
وفاقی وزير تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے سبب سرحد پر کشیدگی
ہزاروں بنگلہ دیشی سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے سرحدی علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
آئیے مردوں پر جملے کسیں
سعدیہ مظہر
پاکستانی معاشرے میں خواتین کو عمومی سماجی رویوں میں جنسی ہراسانی کا سامنا رہتا ہے۔ سعدیہ مظہر کا بلاگ
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت معاشی اصلاحات کی متحمل ہو سکے گی؟
مہنگائی نے بنگلہ دیشی نوجوانوں میں حکوت مخالف جذبات کو ہوا دی اور شیخ حسینہ کی دیرینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا۔
غربت ہو تو پھر ایسا خطرہ بھی مول لے لیا جاتا ہے
پاکستان کے اسٹریٹ ہیئر ڈریسرز حفظان صحت کے اصولوں اور ہیئر سیلون کے آرام کی کمی سستی قیمتوں سے پورا کرتے ہیں۔ لیکن کیا بچت کے لیے کسی صارف کو ایسا خطرہ مول لینا چاہیے؟
پاکستان میں بجلی کا بحران، ہنرمند بیروزگار ہونے لگے
شدید گرمی میں پاکستان میں بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں سے جہاں گھریلو صارفین عاجز آ چکے ہیں، وہیں بجلی کے مرہون منت چھوٹے روزگاروں سے وابستہ افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان واپسی پر ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو چار دہائیوں بعد سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا لاہور کے ہوائی اڈے پر استقبال
سکردو کے سیاحتی رنگ
پاکستان کے زیر انتظام سکردو کا علاقہ سیاحت کے لحاظ سے اپنی ایک عالمی پہچان رکھتا ہے۔آئیے آپ بھی اس کی سیر کجئیے۔
کوانٹم کمپیوٹنگ کے نام پر بڑھتا فراڈ
کوانٹم کمپیوٹنگ تیزی سے ابھرتی سائنسی فیلڈ ہے جب کہ پاکستان میں اس شعبے میں فراڈ کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں دائیں بازو کے مذہبی گروہ طاقت جمع کر سکتے ہیں کیا؟
بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار سے الگ ہونے کے بعد عبوری حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ تاہم موجودہ صورتحال میں پیدا ہونے والا سیاسی خلا کیسے پر ہو گا؟ بھارت مخالف بیانیہ استعمال کرتے ہوئے اسلام پسند گروہ کیا ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ابھر سکتے ہیں؟
میانمار: ڈرون حملہ، درجنوں روہنگیا کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
خبررساں اداروں کے مطابق یہ حملہ پیر کے روز اس وقت کیا گیا، جب متعدد خاندان میانمار سے بنگلہ دیش پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
بنگلہ دیش کے چیف جسٹس اور مرکزی بینک کے گورنر بھی مستعفی
سابقہ حکومت کے خلاف مظاہروں کی قیادت کرنے والے طلبا شیخ حسینہ کے دور میں تعینات کیے گئے اہم سرکاری عہدیداروں کی برطرفی ک
چین اپنے ہاں ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیوں چاہتا ہے؟
معمر افراد کی بڑھتی ہوئی آبادی اور افرادی قوت کی کمی کے پیش نظر چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
بنگلہ دیشی قوم مذہبی اتحاد قائم رکھے، محمد یونس کی اپیل
شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں ہندو اقلیت کے خلاف حملوں اور تشدد کے واقعات کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان میں تین چیک پوسٹوں پر حملہ، تین فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق حملوں کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد بھی مارے گئے۔
طور خم سرحد پر ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان حکومت کے ٹرک ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان افغان سرحد عبور کرنے کی پالیسی کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاک افغان طور خم سرحد پر سینکڑوں ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا۔ طور خم سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
مظاہرین نے پاک چین سرحد بند کر دی، سفر اور تجارت متاثر
احتجاج کے باعث سفر اور تجارت معطل ہیں جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سیاح تقریباً 4,600 میٹر کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں۔
میگا زلزلہ کیا ہے اور یہ جاپان میں کتنی تباہی مچا سکتا ہے؟
جاپان نے معمول سے زیادہ خطرناک ’میگا زلزلے‘ سے متعلق اپنی پہلی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
ارشد ندیم کے گاؤں میں خوشیاں، بھنگڑے اور مٹھائیاں
رات دیر گئے نعروں کی گونج سے گاؤں میں سوئے ہوئے لوگوں کو بھی معلوم ہو گیا کہ ارشد جیت گیا ہے۔
'سوشل میڈیا پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستان کے فوجی سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر کسی نے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی تو فوج اس کے سامنے کھڑے ہو گی۔
بنگلہ دیش: انتشار پھیلانے والوں کو کچل دیا جائے گا، یونس
عالمی رہنماوں نے ملک کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو مبارک باد دی ہے۔
اولمپکس: ریکارڈ تھرو کے ساتھ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
ارشد ندیم نے اولمپک کھیلوں میں کسی بھی انفرادی مقابلے میں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ حاصل کر کیا ہے۔
مجھے آئی ایس آئی پر شبہ ہے، سجیب واجد
شیخ حسینہ کے بیٹے کے مطابق انہیں بنگلہ دیش کی صورت حال کے بارے میں ’پاکستان کی آئی ایس آئی پر سخت شبہ ہے‘۔
لنڈی کوتل میں مسیحی خاتون ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی ضلع خیبر کی مہک پرویز مسیح خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ہیں، جنہیں ضم شدہ قبائلی ضلع میں بطور ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ قدامت پسند علاقے میں مہک کی تعیناتی نہ صرف اقلیتی خواتین کے لیے خوش آئند ہے بلکہ قدامت پسند معاشرے میں روشن خیالی کی جانب ایک قدم بھی ہے۔
پاکستان میں بارشیں، سیلاب: مجموعی ہلاکتیں ڈیڑھ سو سے زائد
پاکستان میں مون سون کی حالیہ شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں کے باعث کُل 154 افراد ہلاک ہوئے۔
سینکڑوں بنگلہ دیشی ہندو بھارت میں داخل ہونے کی کوشش میں
بنگلہ دیش کے موجودہ سیاسی بحران کے سبب سینکڑوں بنگلہ دیشی ہندو بھارت کی سرحد پر جمع ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش: عبوری سیٹ اپ میں اہم کھلاڑی کون ہوں گے؟
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی ڈرامائی تنزلی کے بعد ملک بحرانی حالت سے دوچار ہے۔
بنگلہ ديش ميں اب کيا ہونے کو ہے؟
بنگلہ ديش ميں نوبل انعام يافتہ محمد يونس کو عبوری حکومت سنبھالنے کے ليے نامزد کيا گيا ہے۔ حکومت مخالف تحريک گو کہ کامياب ہو گئی ہے تاہم اس ملک کے سامنے کئی چيلنجز کھڑے ہيں۔
بنگلہ دیش کے سیاسی حالات اور بھارت کو درپیش چیلنجز
بھارت کے سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش میں تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال سے سب سے بڑا نقصان بھارت کو ہو سکتا ہے۔
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تیرہ ماہ بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپسی
پاکستانی سلیکٹرز کی جانب سے بنگلہ دیش اے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔
مغربی ممالک کا ناگاساکی حملے کی برسی میں شرکت سے انکار
اسرائیل کو مدعو نہ کیے جانے کے بعد مغربی ممالک نے بھی ناگاساکی میں منعقدہ تقریب میں سفراء نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حجاج کرام کی جان بچانے والے پاکستانی ہیرو
پاکستانی حج مشن میں بطور سپروائزر شریک پشاور کے آصف بشیر نے اس سال حج کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کو ریسکیو کیا۔ سوشل ميڈيا پر چرچوں کے بعد ان کی بے لوث خدمت کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی سراہا جا رہا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ
شیخ حسینہ کے دیرینہ ناقد محمد یونس نئے انتخابات کے انعقاد تک نگران وزیر اعظم کے طور پر کام کریں گے۔
امریکہ میں پاکستانی شخص پر قتل کی سازش کا الزام
ایک پاکستانی شخص، جس کے مبینہ طور پر ایران سے تعلقات ہیں، پر امریکی سرزمین پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ضلع خیبر میں خواتین پولیس افسران کی مخالفت کیوں؟
قبائلی خواتین کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ چار خواتین پولیس افسران کی تقرری کی گئی ہے۔
شیخ حسینہ، ایک سورج جو ڈوب گیا
بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملکی سیاست پر ایک طویل عرصہ چھائی رہیں۔ مگر ملک میں شدید نوعیت کے عوامی مظاہروں نے نہ صرف ان سے ان کا اقتدار چھین لیا بلکہ شاید سیاست کا باب ان کے لیے ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا۔
کیا بنگلہ دیش جیسے حالات پاکستان میں بھی پیدا ہو سکتے ہیں؟
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی طرح شریف خاندان بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار ہو جائے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ