You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دفاعی سازو سامان کی عالمی نمائش آئیڈیاز
پاکستانی شہر کراچی میں آئیڈیاز 2024 نامی بین الاقوامی دفاعی نمائش ختم ہو گئی۔ اس نمائش میں ڈرون ٹیکنالوجی مرکز نگاہ رہی۔
فرقہ وارانہ تشدد کے بعد صوبائی حکومتی وفد کرم میں
کرم کے کچھ علاقوں میں شروع ہونے والے فرقہ وارانہ لڑائی میں بھاری اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
کوپ 29 میں پاکستان کا کردار کتنا متحرک؟
ٓذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں دو ہفتوں پر محیط اقوام متحدہ کی کانفرنس آف پارٹیز کے انتیسویں اجلاس میں پاکستان نے کلائمیٹ جسٹس پر زور دیتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی طرف مالیاتی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی ’فائنل کال‘ احتجاج کے لیے تیار، اسلام آباد سیل
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دیا جائےگا۔
اجوکا دوستی تھیٹر فیسٹیول ایک انوکھا ثقافتی میلہ
گذشتہ ہفتے لاہور کی سموگ سے آلودہ فضا میں الحمرا آرٹس کونسل ایک دل خوش کن منظر پیش کر رہا تھا۔
لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس
پاکستانی شہر لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے پنجابی مصنفین، گلوکاروں، فنکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
بشریٰ بی بی کے بیان سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
مبصرین کے مطابق اس بیان کی کوئی دلیل نہیں بنتی اور اس کا مقصد صرف مذہبی حلقوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔
بھارتی معیشت کو درپیش چیلنجز کیا ہیں؟
بھارتی معیشت کی غیر معمولی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ افراط زر کی شرح میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ کی فروخت میں کمی اور سست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑے چیلنجز قرار دیے جا رہے ہیں۔
کرم میں مسافر قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
سانحہ کرم کےخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، کے پی بار کونسل نے بطور احتجاج عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
افغانستان: ’عورت ہونا ایک خطرہ، ایک جرم‘
بائیس نومبر کو دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا دن منایا جاتا ہے۔
افغانستان میں صوفی مزار پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور کی شمالی صوبے بغلان میں فائرنگ سے 10 افراد مارے گئے۔
خواتین گھریلو تشدد کو ایکسپوز کریں ورنہ مار مقدر ہے
تابندہ خالد
دقیانوسی باتوں کو "ڈسٹ بن" کی نذر کیجئے۔ اپنی بیٹیوں کو مضبوط بنائیں تاکہ وہ گھریلو تشدد کو ایکسپوز کر سکیں۔
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
نیروبی حکومت نے ایک ہوائی اڈے کو اپ گریڈ کرنے اور توانائی کے اڈانی کے ساتھ اپنے معاہدے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان: کرم 'دہشت گردانہ حملہ سراسر حیوانیت' ہے، شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 'ملک میں امن کے دشمنوں نے معصوم شہریوں کے قافلے پر حملہ کیا' ہے۔
لیاری: مارا ماری سے کانا یاری تک
صنوبر ناظر
لیاری کی گینگ وار بھی ایک ایسی ہی فلمی کہانی لگتی ہے لیکن یہ فلمی کہانی نہیں بلکہ رونگھٹے کھڑے کر دینے والی سچائی ہے۔
سموگ جانوروں اور پرندوں کی بھی اموات کا سبب
سموگ اور فضائی آلودگی کی خطرناک شرح جانوروں، پرندوں اور نباتات پر گہرے منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔
لانگ مارچ اور پی ٹی آئی کا نیا دھرنا کتنے مختلف ہوں گے؟
مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج ممکنہ طور پر عمران خان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کن لمحہ ثابت ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں مسافر گاڑیوں پر حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک
خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے بتایا کہ اس حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوئے ہیں۔
کیا وزیر اعظم مودی سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے آگاہ تھے؟
میڈیا میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خالصتانی کارکن کو قتل کرنے کی سازش سے آگاہ تھے۔
امریکہ: گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد
امریکہ نے اڈانی پر ڈھائی سو ملین ڈالر رشوت دینے کی اسکیم ترتیب دینے اور خفیہ طور پر رقم جمع کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
پاکستان: ہزاروں گداگروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
سعودی عرب جانے والے پاکستانی گداگروں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر خدشات میں اضافے کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
بلوچستان کے مسئلے کا حل: فوجی کاروائی یا مذاکرات؟
سیاستدانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور تجزیہ کاروں کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ بلوچ مسئلے کا حل فوجی کارروائی نہیں۔
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ضمانت مل گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری تحائف کی غیر قانونی فروخت کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے۔
کھانوں کا شاہکار کشمیری وازوان
وازوان مختلف اقسام کے پکوانوں پر مشتمل ایسا ذائقے دار کھانا ہے، جو کشمیر کی شان اور خطے کی تہذیب و ثقافت کی پہچان ہے۔
جنسی اور رومانوی زندگی میں جاپانی سب سے پیچھے، سروے
جنوبی کوریائی باشندے بھی مایوس نظر آتے ہیں اور وہاں کے صرف 45 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جنسی تسکین کر پاتے ہیں۔
بھارت: معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی ممکن
بھارتی وزیر داخلہ نے ملکی یوم دستور سے قبل معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر کا روایتی فن تعمیر زوال کا شکار
فرحانہ لطیف
روایتی کشمیری فن تعمیر زوال پذیر ہے
مہا راشٹر اور جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جو مودی کی جماعت کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
زہریلی بوٹی سے پاکستانی کسان بھی پریشان
اسلام آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں پارتھینئم نامی خودرو بوٹی پھیل رہی ہے، جو ایک طرف مقامی کسانوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے بلکہ اس سے الرجیز کے مسائل بھی جڑے ہیں۔
ہانگ کانگ: جمہوریت نواز میڈيا مغل نے عدالت میں کیا کہا؟
ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز جمی لائی نے عدالت کو بتایا کہ وہ عوام کو آزادی سے متعلق زیادہ معلومات فراہم کرنا چاہتے تھے۔
بلوچستان میں شدت پسندوں کے خلاف ’جامع‘ فوجی آپریشن کی منظوری
اس دوران منگل کو خیبر پختونخوا میں الگ الگ حملوں میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان چمپیئنز ٹرافی پر بھارتی خدشات دور کرنے کے لیے تیار
بھارت اور پاکستان چمپئیز ٹرافی کے مشترکہ میزبان ہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار کر چکی ہے۔
گرونانک کا جنم دن: کرتارپور میں ہزاروں سکھ یاتریوں کا ہجوم
پاکستان میں گرونانک کی درگاہ سکھوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔
’ وی پی اینز بلاک کرنے کا فیصلہ تباہ کن ثابت ہوگا‘
30 نومبر کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ وی پی اینز بلاک کر دیے جائیں گے۔
پاکستان میں آٹھ فوجی ہلاک اور سات پولیس اہلکاروں کا اغوا
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں ہونے والے دو مختلف حملوں میں آٹھ فوجی ہلاک اور سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
منفی کرداروں میں پرفارمنس کا زیادہ مارجن ہوتا ہے: اریج چوہدری
اریج چوہدری پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے کبھی میں کبھی تم نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ ڈراموں کے علاوہ اریج فلموں میں بھی کام کرہی ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی اریج چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
اسموگ کی دہشت: کیا دہلی کا دارالحکومت رہنا مناسب ہے؟
دہلی میں زہریلی اسموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ زیادہ سے زیادہ حد سے 60 گنا بڑھ گئی ہے۔
ہانگ کانگ: قومی سلامتی کیس میں 45 کارکنوں کو جیل
ہانگ کانگ کے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت ہو رہی ہے۔
’’آج‘‘ کے ذریعے ادب کو عوامی بنانے کی کوشش
صبا حسین
کراچی میں کتابوں کی 35 سال پرانی ایک ایسی دکان ہے، جہاں منتخب بین الاقوامی ناولوں کے معیاری تراجم فروخت کیے جاتے ہیں۔
دہلی میں اسموگ اس سال کی بلند ترین سطح پر
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی اس سال ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بنگلہ دیش بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ انصاف کے لیے بھارت سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
پاکستان: 'وی پی این کے استعمال کے متعلق فتویٰ تنگ نظری ہے'
بعض علما نے وی پی این کے استعمال کے متعلق فتوے پر تنقید کرتے ہوئے اس کے جواز پر ہی سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان
اس پیشرفت کے بعد بھارت دنیا کے ان مٹھی بھر ممالک میں شامل ہوگیا ہے، جو ہائپر سونک ہتھیاروں کے پروگرام رکھتے ہیں۔
ٹرمپ کی چین مخالف پالیسی ایشیائی ممالک کو متاثر کرسکتی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران چینی مصنوعات پر 60 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان سے کارگو جہاز براہ راست بنگلہ دیش پہنچ گیا
قبل ازیں بنگلہ دیش جانے سے پہلے پاکستانی سامان کو سری لنکا، ملائیشیا یا سنگاپور میں فیڈر ویسلز پر آف لوڈ کرنا پڑتا تھا۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں دھندلاہٹ کا شکار کیوں؟
پاکستان کا حریف ہمسایہ ملک بھارت بھی اپنے موسمیاتی سیٹلائٹ سے کام لیتا ہے لیکن پاکستان کے پاس اپنے سیٹلائٹ نہیں ہیں۔
ناسا کے یوروپا کلپر مشن سے منسلک پاکستانی سائنسدان
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کی طرف سے14 اکتوبر کو مشتری کے چاند یوروپا پر بھجوایا گیا مشن 2030 میں اپنی منزل پر پہنچے گا۔
حکومت بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام کیوں؟
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عسکریت پسندوں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 20 سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔
سموگ کس طرح لاہور میں شہری زندگی متاثر کر رہی ہے
لاہور میں شدید سموگ کے شہری زندگی پر واضح اثرات دیکھے جا سکتے ہیں، جہاں عام شہری، ماحولیات سے جڑے ماہرین اور ڈاکٹر سبھی اس زہریلی ہوا کو انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار دے رہے ہیں۔
بھارتی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نومولود بچے ہلاک
بھارت کے ایک ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوزائیدہ بچے ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ