1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستیوکرین

یوکرین کا جرمنی سے مزید اسلحے کا مطالبہ

26 دسمبر 2022

یوکرین جنگ میں طوالت کی وجہ سے یوکرینی صدر مغربی ممالک سے مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں کہ روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے انہیں مزید جدید دفاعی سازوسامان مہیا کیا جائے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے پاس دفاع کے لیے بھی اسلحہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4LQhs
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔