تصویر: privatزبیدہ مصطفیٰ پاکستان کی ایک آزاد خیال صحافی ہیں۔ وہ سن 1975 میں ڈان اخبار میں شامل ہوئی تھیں۔ خواتین کے مسائل، سیاست، تعلیم، صحت اور ثقافت سے متعلق لکھتی ہیں۔