You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بچوں میں احساس ذمہ داری
آمنہ سویرا
ہم زندگی کے بہت سے معاملات میں مغربی ممالک کی طرف دیکھنے کے عادی ہیں جو کہ بعض اوقات اتنا غلط بھی نہیں۔
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
تاپی گیس پائپ لائن کے ذریعہ ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو قدرتی گیس سپلائی کی جائے گی۔
پاکستانی میزائل پروگرام میں معاون چینی کمپنیوں پر پابندیاں
امریکہ نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی ترقی میں معاونت پر متعدد چینی اور ایک پاکستانی کمپنی پر پابند یاں عائد کیں۔
پوپ سنگاپور کی ترقی پر حیران مگر غریبوں کی فلاح پر ُمصر بھی
پوپ فرانسس نے حکام پر زور دیا کہ وہ اپنے ملک کی انتہائی مسابقتی فضا میں معاشرے کے مفلس افراد کو نظر انداز نہ کریں۔
بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل اصلاحات متعارف کرائی جائیں، یونس
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے بقول فوری طور پر نہیں کہا جا سکتا ہے کہ الیکشن کا انعقاد کب ممکن ہو سکے گا۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ شیخ حسینہ کی سابق حکومت نے ملک کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اور ملکی ترقی کو پائیداری کے راستے پر لانے کے لیے وقت لگے گا۔ محمد یونس کی عرفات الاسلام سے خصوصی گفتگو۔
افغانستان: جنگی جرائم کے مرتکب آسٹریلوی فوجی تمغوں سے محروم
آسٹریلیا کے 25 فوجیوں کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران درجنوں افغان شہریوں اور قیدیوں کے قتل میں ملوث پایا گیا ہے۔
پاکستان میں پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار کا قتل
دارالحکومت اسلام آباد میں 16برسوں میں پولیو کے پہلے کیس کی اطلاع کے بعد ہنگامی طور پر ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا۔
شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش کے اداروں کو ’تباہ‘ کر دیا، محمد یونس
ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، بنگلہ دیش کے عبوری رہنما نے اپنے نئے کردار میں درپیش چیلنجز کے متعلق بات کی۔
وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین مسلسل تناؤ، عوام مشکل میں
تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد اور پشاور کی حکومتوں کے مابین جاری رسہ کشی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
سیلاب کی تباہی اور مون سون برائیڈز
صبا حسین
بچیوں کو کم عمری میں شادی کے لیے فروخت تک کیا جا رہا ہے اور انہیں ''مون سون برائیڈز‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
چین جنگ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر معاہدے میں شامل نہیں
درجنوں ممالک نے جنگ میں مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق بعض رہنما اصولوں کے ایک مجموعے کی توثیق کر دی ہے۔
پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
بھارت: منی پور میں حالات کشیدہ، غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ
شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک رسائی بند کر دی گئی۔
پاک افغان تعلقات اس وقت کس نہج پر ہیں؟
کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت پاکستان میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات بہتر ہو جائیں گے، تاہم حالات اس کے برعکس ہیں۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کس نہج پر ہیں؟ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ سے ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو
ناروے میں افغانستان کے سفارت خانے کی بندش کا اعلان
طالبان نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ ان افغان سفارتی مشنوں کو تسلیم نہیں کرتے، جو سابقہ حکومت کے تحت قیام میں لائے گئے تھے۔
بنگلہ دیش اور امریکہ کے مابین معاشی مذاکرات متوقع
امریکہ بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کے لیے ڈھاکہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد لیڈر گرفتار
پولیس کے مطابق چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے اس سے زیادہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔
آسٹریلیا: نابالغوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی زیرغور
آسٹریلوی حکومت نے ایک خاص عمر تک پہنچنے سے پہلے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی بات کہی ہے۔
بھارت:غیرملکیوں کی ملک بدری، مسلمانوں کے ساتھ غیرانسانی رویہ
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق غیر ملکی قرار دے کر ڈیٹینشن کیمپوں میں ڈال دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
غاروں میں رہنے والے مدد کے منتظر
دہشت گردی کے خلاف وادی تیراہ میں عسکری کارروائی کے سبب جب کوکی خیل قبیلے کے افراد نے اپنا علاقہ چھوڑا تو بیشتر کے پاس سر چھپانے کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ ایسے میں انہوں نے غاروں میں ٹھکانہ بنا لیا۔ حکومتی توجہ سے محروم خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں غاروں میں رہنے والے لوگوں کی المناک زندگی کی کہانی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
روس اور چین کی مشترکہ بحری اور فضائی مشقیں
چین نے روس کے ساتھ مشترکہ بحری اور فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے، جو دو بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی قربت کی نشاندہی ہے۔
جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کے دوران بم حملہ، 9 افراد زخمی
پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کی گاڑی پر بم دھماکے سے چھ افسران اور تین شہری زخمی ہوئے۔
پاکستان ، نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
پاکستان کے مرکزی بینک نے دسمبر 2024 تک نئے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا فيصلہ کيا ہے۔
قوم 'قیدی نمبر 804' کے ساتھ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف ایک طویل انتظار کے بعد بالآخر اتوار کی رات کو اسلام آباد میں عوامی اجتماع کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
اسلام آباد ریلی: سخت تقاریر عمران خان کی رہائی میں معاون؟
ڈی ڈبلیو نے دو سیاسی تجزیہ کاروں سے پوچھا کہ آیا ریلی میں سخت تقاریر سے عمران خان کی رہائی کا راستہ ہموار ہو سکے گا۔
دفتر میں پیشہ ورانہ رویہ اپنائیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
یاد رکھیے کہ ہمیں دفتر کے ماحول کا خیال رکھتے ہوئے اپنے ذاتی مسائل بیان نہیں کرنے چاہییں۔ دفتر میں متوازن رویہ اپنائیں۔
بنگلہ دیش بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا
بنگلہ دیش بھارت سے یہ مطالبہ مجرموں کی حوالگی کے ایک معاہدے کے تحت کرے گا۔
کھیل میں سیاست، کرکٹ کی زبوں حالی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ انتہائی خراب کارکردگی کے تناظر میں ملکی سطح پر ایک بحث جاری ہے۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگ بھارت میں شامل ہوجائیں'
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے برعکس بھارت، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو اپنا سمجھتا ہے۔
پاکستان: پی ٹی آئی کا جلسہ اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا جس میں، رہنماؤں نے پارٹی کے بانی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
مونال کی بندش، مارگلہ ہلز نیشنل پارک کو بچایا جا سکے گا؟
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 11 ستمبر تک مارگلہ ہلز میں واقع تمام ریسٹورنٹ اور تجارتی سر گرمیاں بند کر دی جائیں گی۔
پاکستان میں بین الاقوامی زبانیں سیکھنے کا رجحان کیوں نہیں؟
زبان صرف ابلاغ کا ذریعہ نہیں بلکہ مختلف تقافتوں کو جاننے اور نئی دنیاؤں میں جھانکنے کی کھڑکی ہے۔
کراچی میں سائیکلنگ کے ٹرینڈ میں اضافہ، خواتین بھی اب سڑکوں پر
کراچی ميں آج کل سائيکلنگ کا رجحان کافی تيزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہر ويک اينڈ پر شہر کے مختلف علاقوں سے لوگ مل کر ايک گروپ کی شکل ميں سائيکلنگ کرتے ہيں۔ اس ميں خواتين بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ليتی ہيں۔ رفعت سعيد کی رپورٹ
ایشیا کا طاقتور ترین سمندری طوفان ویتنام سے ٹکرا گیا
2024 میں دنیا کا دوسرا طاقتور ترین سمندری طوفان ’یاگی‘ فلپائن میں پہلے ہی کم از کم 16 افراد کی جان لے چکا ہے۔
پاکستانی دارالحکومت میں 16 سال بعد پولیو پھر لوٹ آیا
اسلام آباد میں 16 سال بعد پہلا پولیو کیس سامنے آنے کے بعد ہنگامی ویکسینیشن کا اعلان کیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا میں آبادی میں اضافے کے لیے علیحدہ وزارت قائم
جنوبی کوریا کو کئی برسوں سے اپنے ہاں شرح پیدائش میں مسلسل کمی کا سامنا ہے۔
چین کا مریخ سے پتھروں کے نمونے زمین پر لانے کا منصوبہ
اس مقصد کے لیے چین آئندہ چار سال میں ایک نئے خلائی مشن کے آغاز کا ارادہ رکھتا ہے، جسے تیان وین تھری کا نام دیا گیا ہے۔
’اب کوئی بھی جماعت اسلام آباد کو بند نہیں کر سکتی‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
کشمیری نوجوان گیمنگ جوئے کی لت میں کیوں مبتلا ہیں؟
کشمیر میں کئی نوجوان غربت اور بے روزگاری کے کرب سے نجات کی راہ آن لائن گیمنگ اور جوا کھیلنے میں تلاش کرتے ہیں۔
2030ء: ’پاکستان میں بکنے والی نئی کاروں میں سے نصف الیکٹرک‘
بی وائے ڈی کے پاکستان میں ترجمان کے مطابق ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ انفراسٹرکچر کے حوالے سے بھی کام جاری ہے۔
جاپانی شاہی تخت کے واحد ممکنہ وارث کی اٹھارہویں سالگرہ
جاپانی بادشاہت میں خواتین کی تخت نشینی پر قانونی قدغنوں کے سبب شہزادہ ہیساہیٹو اس خاندان کی طویل بقا کی آخری امید ہیں۔
بھارت ميں مسلمانوں کو درپيش چيلنجز
کچھ بھارتی مسلمانوں کا الزام ہے کہ مودی حکومت کا مقصد مسلمانوں کو پریشان کرنا ہے اور اسی لیے اب حکومت مسلمانوں کے شرعی حقوق پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت ايسے تاثرات کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس اس بارے ميں کيا کہتے ہيں۔
اتراکھنڈ کے مسلمان اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئے؟
گزشتہ برس شدت پسند ہندوؤں نے بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے اقلیتی مسلمانوں کی ’جبری بے دخلی‘ کے لیے ایک مہم چلائی تھی۔
پاکستانی طلبہ کی آن لائن کورسز تک رسائی کیوں ضروری ہے؟
آمنہ سویرا
کووڈ تو گزر گیا لیکن یہ آن لائن دنیا کے ایسے تجربات سے روشناس کرا گیا کہ جن سے لوگ آج بھی نہیں نکل سکے۔
’پاکستان نے سن 2022 کے بدترین سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا‘
نہ تو عوام اور نہ ہی حکومت نے سن 2022 کے تباہ کن سیلاب سے کوئی سبق سیکھا ہے۔
'بھارت ہندوؤں پر حملوں کے مبالغہ آمیز دعوے کر رہا ہے'، یونس
بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیمیں شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا مطالبہ کر رہی ہیں، تاکہ ان پر قتل جیسے مقدمے چلائے جا سکیں۔
بھارت: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی زمین نیلام
اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں کی اس زمین کو بھارت سرکار نے "دشمن کی ملکیت" قرار دے رکھا تھا۔
شجر کاری سے سکھر میں تحفظ ماحول کی کوشش
سکھر کا شمار صوبہ سندھ کے انتہائی گرم شہروں میں ہوتا ہے۔ موسموں میں شدت اور عالمی درجہ میں اضافے کو محدود بنانے کے لیے اس شہر کے نوجوان نے شجر کاری مہم شروع کی ہے۔ مقصد آلودگی اور گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ
چین کا افریقہ کے لیے اربوں ڈالر کی نئی امداد کا وعدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ کا افریقہ میں قرضوں میں ناکافی ریلیف کی وجہ سے سماجی بدامنی کا انتباہ
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کتنے سچے کتنے جھوٹے؟
عوام اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات ان تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ