You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شجر کاری سے سکھر میں تحفظ ماحول کی کوشش
سکھر کا شمار صوبہ سندھ کے انتہائی گرم شہروں میں ہوتا ہے۔ موسموں میں شدت اور عالمی درجہ میں اضافے کو محدود بنانے کے لیے اس شہر کے نوجوان نے شجر کاری مہم شروع کی ہے۔ مقصد آلودگی اور گرمی کی شدت کو کم کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ
چین کا افریقہ کے لیے اربوں ڈالر کی نئی امداد کا وعدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ کا افریقہ میں قرضوں میں ناکافی ریلیف کی وجہ سے سماجی بدامنی کا انتباہ
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے کتنے سچے کتنے جھوٹے؟
عوام اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات ان تک کیوں نہیں پہنچ رہے؟
عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں ٹرائل ممکن؟
پاکستان میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کیے جانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
کشمیر میں تباہ کن سیلاب کی دسویں برسی تک کیا کچھ تبدیل ہوا؟
فرحانہ لطیف
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دس سال قبل آنے والے سیلاب میں 200 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔
فیض حمید کی گرفتاری عمران خان کے لیے کتنا بڑا خطرہ؟
طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی غیرمعمولی گرفتاری نے عمران خان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
افغانستان: الیکٹرانک اسکریپ میں سے سونا تلاش کرنے کا کاروبار
صحت کے لیے نقصان دہ ہونے کے باوجود الیکٹرانک اسکریپ میں سے سونا تلاش کرنے کا کاروبار پھل پھول رہا ہے۔
بنگلہ دیشی الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان مستعفی ہو گئے
چیف الیکشن کمشنر اور دیگر چار ارکان نے جنوری میں شیخ حسینہ کو فتح دلوانے والے متنازعہ انتخابات منعقد کرائے تھے۔
انڈونیشیا: پوپ اور مسجد استقلال کے بڑے امام کی امن کی اپیل
پوپ فرانسس نے انڈونیشیا کے اپنے دورے کے آخری دن تنازعات کو ہوا دینے کے لیے مذہب کو استعمال کرنے کے خلاف تنبیہ کی۔
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
حکومتی پاليسيوں سے دلبرداشتہ ہو کر ماہر اقتصاديات قيصر بنگالی نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے ديا ہے۔ ڈی ڈبليو کے ساتھ گفتگو ميں انہوں نے بتايا کہ حکومت کو اخراجات ميں کتنی کمی کی ضرورت ہے اور حکومت کن کن اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال اور ڈيفالٹ کی خبروں پر قيصر بنگالی کی رفعت سعيد کے ساتھ گفتگو۔
پاکستان کی چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ
بنگلہ دیش سے سیریز ہارنے کے بعد پاکستان چھ دہائیوں کی بدترین ٹیسٹ ریٹنگ پر آ گیا ہے۔
بھارت میں ہزاروں لوگ مرنے کے لیے کس شہر کا سفر کرتے ہیں؟
ہندو مذہبی عقائد کے مطابق میت کی آخری رسومات گنگا کنارے ادا کرنے سے مرنے والے کو حتمی نجات حاصل ہو جاتی ہے۔
سیلابوں سے متعلق وارننگ سسٹم نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ
بھارت، پاکستان، چین اور نیپال سمیت 12 ممالک کو اس حوالے سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔
چند ماہ میں ہزاروں روہنگیا میانمارسے بنگلہ دیش پہنچ گئے
چند ماہ میں تقریباﹰ آٹھ ہزار روہنگیا مسلمان تشدد سے بچنے کے لیے میانمار کے رکھائن ریاست سے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔
پوپ فرانسس کا انڈونیشیا میں مذہبی انتہاپسندی کے خلاف انتباہ
ان کا کہنا تھا کہ انتہاپسند عناصر مذہب میں تحریف کے ذریعے فریب اور تشدد کا سہارا لے کر اپنے نظریات مسلط کرتے ہیں۔
نائٹ بس اب ڈرئیوار کے بغیر چلے گی!
دنیا کی پہلی خودمختار نائٹ بس جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں چل رہی ہے۔ فی الحال ایک سیفٹی ڈرائیور اس بس کو مانیٹر کر رہا ہے۔ اس کی مفت سروس کی وجہ سے یہ بس لوگوں میں مقبول ہو رہی ہے۔
پاکستان میں اگست کے دوران عسکریت پسندوں کے روزانہ دو حملے
پاکستان میں عسکریت پسندوں نے اگست کے دوران 59 حملے کیے، جن کی وجہ سے 84 افراد ہلاک ہوئے۔
بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف کسی ٹیسٹ سیریز میں پہلی فتح
پاکستان کا دورہ کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
تیراہ کے متاثرین کا جمرود میں دھرنا، پاک افغان شاہراہ بھی بلاک
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے وادی تیراہ کے کوکی خیل قبیلہ سے وابستہ افراد ایک دہائی بعد بھی اپنے گھروں کو نہ لوٹ سکے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
بھارت میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
اب تک کم از کم 33 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
پوپ فرانسس کا جکارتہ پہنچنے پر روایتی خیر مقدم
یہ بارہ روزہ دورہ ان کی پاپائیت کا سب سے طویل ترین دورہ ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر نے بنگلہ دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا
ابوظہبی کی فیڈرل کورٹ آف اپیل نے جولائی میں 57 بنگلہ دیشی شہریوں کو احتجاج کرنے کی وجہ سے سزائیں سنائی تھیں۔
انسان نما روبوٹ ڈرائیور کیا مستقبل ہیں؟
کیا مستقبل میں انسان نما روبوٹ گاڑی چلانے کے قابل ہوں گے؟ ٹوکیو یونیورسٹی کے محققین اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ جدید سینسرز اور مصنوعی ذہانت کے نظام سے لیس ایک روبوٹ اس کام کو کس طرح سنبھال سکتا ہے۔
افغانستان: کابل دھماکے میں متعدد ہلاک اور زخمی
کابل میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک خودکش بمبار نے شہر کے مضافات میں ایک مقام پر دھماکہ خیز مواد سے خود کو اڑا دیا۔
نئے جرمن قوانين سے پاکستانی کمپنياں کيسے متاثر ہوں گی؟
سپلائی چين کے حوالے سے نئے جرمن قوانين ميں جرمن ريٹيلرز کو سامان ايکسپورٹ کرنے والی پاکستانی کمپنيوں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ انسانی حقوق، تحفظ ماحول اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے وسيع تر اصلاحات متعارف کرائيں۔ اس بارے ميں اگست ميں ايک سمجھوتے کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈی ڈبليو نے پاکستان کے وفاقی وزير برائے کامرس جام کمال خان سے گفتگو کی اور جانا کے ٹيکسٹائل سيکٹر پر کيا اثرات نمودار ہو سکتے ہيں۔
کیا آپ پانچ سو روپے میں برنس روڈ سے کھانا کھا سکتے ہیں؟
واقع برنس روڈ ويسے تو قديم عمارات اور ثقافتی اہميت کے ليے بھی جانا جاتا ہے مگر شہر کی پہچان کے حامل پکوان بھی اس علاقے کی کشش ميں چار چاند لگا ديتے ہيں۔ اور يہ مليں گے آپ کو برنس روڈ کی مشہور فوڈ اسٹریٹ پر۔ اگر آپ کراچی میں ہیں اور آپ کو بھوک لگی ہے، تو يہاں آپ کم قيمت میں بھی اپنا پیٹ بھر سکتے ہیں، وہ بھی ذائقوں سے پھرپور پکوان کے ساتھ۔ ڈی ڈبليو کی رافعہ اعوان آج ايک دلچسپ مشن پر نکلی ہيں۔
بھارت: دی قندھار ہائی جیک سیریز پر تنازعہ کیا ہے؟
اس ویب سیریز میں سن 1999 کی انڈین ایئر لائنز کی پرواز آئی سی 814 کی ہائی جیکنگ کے واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔
پاکستان کی کشمیر سے متعلق بھارتی موقف پر شدید نکتہ چینی
پاکستان نے خطے جموں و کشمیر پر بھارتی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے، اسے 'گمراہ کن' اور 'خطرناک حد تک فریب' قرار دیا ہے۔
لوگ ایک دوسرے کے جذبات سے کھیلنا آخر کب بند کریں گے؟
تابندہ خالد
لوگ ایک دوسرے کے جذبات سے کھیلنا کب بند کریں گے؟
شیخ حسینہ بھارت کے لیے سر درد بن گئی ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت میں اپنے میزبانوں کے لیے سفارتی درد سر بن گئی ہیں
طالبان اخلاقی قانون پر دنیا کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
خواتین کے سلسلے میں طالبان حکومت کے نئے اخلاقی قانون پر عالمی برادری نے سخت تنقید کی ہے۔
عالمی مخالفت کے باوجود جاپان میں وہیل مچھلیوں کا شکار جاری
عالمی مخالفت کے باوجود جاپان میں تجارتی بنیادوں پر وہیل مچھلیوں کا شکار جاری ہے۔
عسکریت پسندوں نے فوجی کرنل، تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا
پاکستان میں عسکریت پسندوں نے ملکی فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور تین دیگر مغویوں کو رہا کر دیا ہے۔
ڈریس کوڈ: نظم و ضبط کی علامت یا مذہبی و ثقافتی رجعت پسندی؟
پاکستان میں یونیورسٹیاں طلبہ کے لیے مخصوص ڈریس کوڈ نافذ کرتی رہتی ہیں جس کی حالیہ مثال جی سی یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن ہے۔
بھارتی خواتین دہشت کا شکار کیوں ہیں؟
بھارتی شہر کولکاتہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں حال ہی میں ایک خاتون ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارت میں خواتین کو اپنی سلامتی کا خطرہ تو رہتا ہی ہے لیکن خواتین ہیلتھ ورکرز کی حالت کچھ زیادہ ہی باعث تشویش ہے کیونکہ بالخصوص نائٹ ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتے ہی انہیں مختلف قسم کے وسوسے و خدشات گھیر لیتے ہیں۔
سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے ساحل سے ٹل گيا
گو کہ سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے ساحل سے ٹل گيا مگر شہر کے کئی علاقوں ميں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سوشل میڈیا ہمیں غریب بنا رہا ہے
ڈاکٹر تحریم عظیم
سوشل میڈیا ہمیں کیسے غریب بنا رہا ہے؟ پڑھیے اس بلاگ میں
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ’خطرناک‘ اضافہ
بھارت میں آسمانی بجلی کے باعث ہر سال تقریباً 1,900 افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔
ٹھپے کا کام، معدوم ہوتا قدیم فن
جدید دور اور مشین پرنٹنگ کی آمد سے بلاک پرنٹنگ کا کام کرنے والے کاریگروں کو خدشہ ہے کہ یہ فن معدومیت کی نظر ہوسکتا ہے۔
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز
پاکستانی فوج کے مطابق علحیدگی پسندوں کے خلاف ان کارروئیواں کا آغاز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شروع کیا گیا ہے۔
جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری میں جنسی اسکینڈل کا ہنگامہ
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں 'مولی وڈ' کے نام سے معروف فلم انڈسٹری ایک بڑے ہنگامے سے دوچار ہے۔
شیخ حسینہ کو ایک اور دھچکا، پورے خاندان کو حاصل سکیورٹی ختم
بنگلہ دیش حکومت کا کہنا ہے کہ کسی واحد خاندان کو ریاست کی طرف سے خصوصی سکیورٹی فراہم کرنا تفریق ہے۔
بلوچستان ميں طاقت کا استعمال خطرناک ہو گا، تجزيہ کار
کئی تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں طاقت کا استعمال بحران میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
کراچی میں سائیکلون الرٹ، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
بھارتی ریاست گجرات میں بھی کئی شہروں میں سیلاب آگیا ہے اور درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار افراد اغوا
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان سے مسلح عسکریت پسندوں نے ایک فوجی افسر سمیت چار افراد کو اغوا کر لیا۔
تھائی لینڈ میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
بیس برس قبل ایک ٹھیلے سے آغاز کرنے والے ظفر اقبال تھائی لینڈ میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران چلا رہے ہیں۔
ہانگ کانگ: عدالت نے دو صحافیوں کو بغاوت کا مجرم قرار دے دیا
اس مقدمے کو ایشیا میں آزاد صحافت کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر میں میڈیا کے مستقبل کے حوالے سے اہم سمجھا جا رہا تھا۔
امریکہ تائیوان کے ساتھ 'گٹھ جوڑ' بند کرے، چین کی تنبیہ
چینی وزیر خارجہ نے بیجنگ میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی، جس میں چین نے امریکہ کو تنبیہ کی۔
بھارت میں طلبہ کی شرح خودکشی آبادی میں شرح اضافہ سے زیادہ
ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں طالب علموں کی خودکشی کی شرح نے آبادی میں اضافے کی شرح کو پیچھے چھوڑ دہا ہے۔
مریم نواز کا ٹائمز اسکوائر پر اشتہار اور فائر وال ’نو کمنٹس‘
سعدیہ مظہر
مریم نواز نے ٹائمز اسکوائر پر اپنے اشتہار میں صوبے کو آئی ٹی کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ