You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اردن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
آباد کاری پر عارضی پابندی، اسرائیل کی مشروط پیشکش
اسرائیلی وزیر اعظم نے مقبوضہ مغربی اردن میں آباد کاری پر عارضی پابندی کی مشروط پیشکش کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی، اسرائیل کی یہودی شناخت تسلیم کرتے ہیں تو وہ آباد کاری پر عارضی پابندی عائد کرنے پر غور کریں گے۔
مغربی اردن: یہودی آباد کاری پرعارضی پابندی ختم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطینی صدر پرزور دیا ہے کہ مقبوضہ مغربی اردن میں نئے مکانات کی تعمیر پر عائد عارضی پابندی ختم ہونے کے باوجود وہ امن مذاکرات کا عمل جاری رکھیں۔
اردن میں ہزاروں سال پرانی مؤاب عبادت گاہ کی دریافت
زمین کے نیچے چھپے پرانی تہذیبوں کے آثار کی تلاش میں مختلف ملکوں میں ماہرین مسلسل مصروف ہیں۔ آثار قدیمہ کے کھنڈرات ختم ہونے والے تمدنوں کا شاندار احوال پیش کرتے ہیں جو آج کے انسان کا ماضی کہلاتا ہے۔
مقبوضہ مغربی اردن میں چار اسرائیلی ہلاک
اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی اردن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار اسرائیلی شہری مارے گئے ہیں۔
بات چیت کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہو گا: عباس
تین دن بعد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل و فلسطین کے لیڈران بیس ماہ بعد ایک بار پھر براہ راست مذاکرات کے عمل میں شریک ہو رہے ہیں۔ تازہ بات چیت کی ناکامی کی ذمہ داری ابھی سے محمود عباس نے اسرائیل کے سر ڈال دی ہے۔
ترقی پذیر ملکوں میں کینسرکی سستی دوا کی فروخت کا پلان
کینسر ایک انتہائی موذی مرض ہے۔ انسانی جسم کے کسی حصے میں بھی کینسر کی افزائش ممکن ہے۔ بعض کینسر لاعلاج ہیں اور انتہائی خطرناک تصور کئے جاتے ہیں۔ بعض سرطانی گلٹیوں کو اپریشن سے انسانی جسم سے باہر نکالا جا سکتا ہے۔
فلسطینیوں سے بات چیت مشکل ہوگی: نیتن یاہو
دو ستمبر سے اسرائیل اور فلسطینی حکام کے درمیان تعطل کا شکار امن مذاکرات امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔ ان کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم کا خیال ہے کہ یہ مشکل ثابت ہو سکتے ہیں۔
بحیرہء احمر میں ایلات اور عقبہ کی بندرگاہوں پر راکٹ حملے
مصر کے علاقے سیناء سے پیر کو اسرائیلی سیاحتی مرکز ایلات اور اردن کی بندرگاہ عقبہ پر متعدد راکٹ فائر کئے گئے۔ عقبہ میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ تاہم اسرائیل میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
الجزیرہ مغربی اردن میں صحافتی سرگرمیاں بند کر دے، فلسطینی اتھارٹی
فلسطینی انتظامیہ نے بین الا اقوامی ٹی وی چینل الجزیرہ کے نمائندوں کو مغربی اردن کے خطے میں صحافتی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
مغربی اردن میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم اسرائیلی خواتین کے لئے بین الاقوامی امن انعام
اسرائیلی خواتین کی جانب سے مغربی اردن کے علاقے میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرنے والے گروپMachsom watch کو حال ہی میں جرمن شہر آخن میں اس سال کے امن انعام سے نوازا گیا۔
مغربی اردن میں متنازعہ یہودی آباد کاری پر امریکہ مطمین
امریکی وزیر خا رجہ کونڈ و لیزا رائس کا ِیروشلم کا سرکاری دورہ آج ختم ہو گیا ہے ۔ اگرچہ کل اتوار کو یہ بات سامنے آگئی تھی کہ اسرائیل مغربی اردن کے مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں کی تعداد میں نئے گھر تعمیر کرنے کے عزم پر برقرار ہے لیکن پھر بھی امریکی وزیر خارجہ نے اب تک کی ثالثی بات چیت پر اطمنان کا اظہار کیا ہے
پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کی اردن کے ہاتھوں شکست
فٹ بال کے 14 ویں ایشیا کپ مقابلوں کے گروپ C کے ایک کوالیفائنگ میچ میں ، جو لاہور کے ایک سٹیڈیم میں کھیلا گیا، اردن نے میزبان ملک کی قومی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ