You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اردن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پانی کی تقسیم کی ڈیل پر اسرائیل، اردن اور فلسطینی متفق
ورلڈ بینک کی ثالثی میں اسرائیل، اردن اور فلسطینی اتھارٹی نے علاقے میں پانی کی تقسیم کی مجوزہ ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں۔ ڈیل پرفریقین کی جانب سے اتفاق رائے تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیا گیا ہے۔
وادی اردن کی سلامتی پر سمجھوتہ ناممکن، اسرائیلی نائب وزیر
اسرائیلی نائب وزیر دفاع نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وادی اردن کی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ خارج از امکان ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کو مشرق وسطیٰ کے دورے میں مشکلات کا سامنا
جان کیری اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران امن مذاکرات کو جاری رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ کل ایک بار پھر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔
’میں نے بہن 300 ڈالر میں بیچ دی‘
شامی خانہ جنگی کے باعث وطن چھوڑنے پر مجبور کوئی ڈیڑھ لاکھ شامی مہاجرین اردن میں پناہ گزین ہیں، جہاں کنواری لڑکیوں کی تلاش میں آنے والے عرب دنیا کے امیر شہری چند سو ڈالر کے عوض ان لڑکیوں کو شادی کر کے ساتھ لے جاتے ہیں۔
شام کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی مؤخر اور عالمی ردعمل
امريکی صدر باراک اوباما کے شام کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی سے قبل امریکی کانگریس کی رضامندی حاصل کرنے کے فیصلے کے بعد کئی ملکوں کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان میں فرانس بھی شامل ہے۔
محمد مرسی کی حکومت کا خاتمہ، اردن کے لیے سکھ کا سانس
گزشتہ ہفتے مصری فوج کے ہاتھوں اسلام پسند صدر محمد مرسی کی برطرفی کے فیصلے پر اردن نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اس سے اردن میں اسلام پسندوں کے حوصلوں میں کمی آئے گی۔
ابو قتادہ پر فردِ جرم عائد کر دی گئی
اردن کے مسلمان مبلغ ابو قتادہ برطانیہ سے بیدخلی کے بعد وطن پہنچ گئے۔ عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ عمان پہنچنے پر ان پر دہشت گردی کے الزامات پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
ابُو قتادہ برطانیہ سے بیدخل
مذہبی رہنما ابُو قتادہ کو ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اردن روانہ کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ ابو قتادہ کو بیدخل کرنے کی آٹھ سال سے کوشش کر رہا تھا۔ انہیں آج اتوار کی علی الصبح اردن کے حوالے کرنے کے تمام انتظامات مکمل ہو گئے تھے۔
شام کی صورت حال کے بارے میں فرینڈز آف سیریا کا اجلاس
’فرینڈز آف سیریا‘ کا ایک اجلاس بروز بدھ اردن میں منعقد ہوا۔ اس میں شامی بحران کے حل کے لیے غور وخوض کیا گیا۔ عَمان میں ہونے والے اس اجلاس میں گیارہ مغربی اور عرب اقوام کے اعلیٰ سفارتکار شریک تھے۔
اسرائیل کے قیام کے 65 سال
ویانا کے صحافی اور صیہونیت کے بانی تھیوڈور ہیرسل نے 1902ء میں لکھا: ’’اگر تم چاہو تو یہ کوئی دیو مالائی داستان نہیں ہے۔‘‘ پھر 50 سال سے بھی کم عرصے میں ان کا تصور یعنی ریاست اسرائیل کا قیام حقیقت کا روپ دھار چکا تھا۔
اسد کو بہرصورت جانا ہو گا، کیری
امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام کے خونریز تنازعے کے موضوع پر مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ماسکو کے بعد آج روم میں اُنہوں نے کہا کہ شامی تنازعے کے کسی بھی سیاسی حل کے لیے بشار الاسد کو بہرصورت اقتدار چھوڑنا ہو گا۔
شام: داخلی انتشار اور بین الاقوامی تشویش
دارلحکومت دمشق کے نواح میں واقع کیمیاوی ہتھیاروں کی تیاری سے منسلک ایک کمپلیکس کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے صدر بشار الاسد اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ اتوار کے روز یہ لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔
امریکی فوجیوں اور منصوبہ کاروں کی اُردن آمد
شام کی مخدوش داخلی صورت حال کے تناظر میں اُردن میں امریکی فوجیوں اور منصوبہ کاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اُردن اور شام ہمسایہ ملک ہیں۔ اُردن مشرق وسطیٰ میں امریکا کا حلیف بھی ہے۔
مغربی اردن میں فلسطینی لڑکے کی ہلاکت
فلسطینی علاقے مغربی اردن میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ سالہ ایک لڑکا ہلاک جب کہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی ہلاکت کے بعد تناؤ کی کیفیت تیسرے دن میں داخل ہو گئی ہے۔
ابو قتادہ کی اردن سپردگی کے لیے کوششں جاری رہے گی، لندن حکومت
برطانوی حکومت نے مذہبی رہنما ابو قتادہ کو اردن کے حوالے کرنے سے متعلق عدالتی جنگ ہارنے کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس انقلابی اسلامی مبلغ کو ملک بدر کرنے کی کوششیں جاری رکھے گی۔
اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی ہلاکت، مغربی کنارے میں مظاہرے
ایک اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی کی ہلاکت کے بعد مغربی کنارے میں شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد ہو گئے جبکہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم نے اس ہلاکت کی وجوہات جاننے کے لیے مکمل تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اردن ميں انتخابات: بہتری کی اميد نہيں
اردن ميں آج جاری انتخابات، بائيکاٹ کی اپيلوں، کرپشن کے الزامات اور مظاہروں کے سائے ميں۔
اسرائيلی جيلوں ميں کم سن فلسطينی
اسرائيلی جيلوں ميں قيد فلسطينیوں ميں بہت سے کم سن اور نوعمر قیدی بھی شامل ہيں۔ مقبوضہ علاقوں ميں ہر سال سينکڑوں نوعمر فلسطينی گرفتار کر ليے جاتے ہيں۔
اردن میں شامی اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس
اردن کے دارالحکومت عمان میں عرب ملک شام کی اپوزیشن کے مختلف دھڑوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت منحرف سابق وزیراعظم ریاض حجاب نے کی۔
یورپ شامی مہاجرین کے لیے دورازے کھولے، کمشنر برائے مہاجرین
اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرين انٹونيو گُوٹیریس نے يورپی يونين سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ شام میں خانہ جنگی کے باعث فرار ہونے والے شامی پناہ گزينوں کو مستقل طور پر اپنے ہاں قبول کرے۔
امريکی ملٹری اہلکار اردن ميں، شام کے کيميائی ہتھياروں پر کڑی نظر
اردن ميں موجود شامی پناہ گزينوں کی صورتحال سے نمٹنے کے علاوہ ملک کی مسلح افواج کی معاونت اور شام کے کيميائی ہتھياروں کی نگرانی کے ليے امريکی ملٹری اہلکاروں پر مشتمل ايک ٹيم عمان ميں تعينات ہے۔
اردن سے ملحق شام کی سرحد بند، نئے پناہ گزینوں کی تعداد صفر کے قریب
شام سے اردن پہنچنے والے مہاجرین کا سلسلہ اچانک منقطع ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک شام سے اردن پہنچنے والے مہاجرین کی روزانہ اوسطا تعداد پندرہ سو کے قریب رہی لیکن گزشتہ روز صرف پانچ افراد اردن پہنچے۔
خصوصی مندوب براہيمی اور جرمن وزير خارجہ
لجزائر کے سفارتکارلخضر براہيمی نے شام کے تنازعے ميں اقوام متحدہ اور عرب ليگ کے مشترکہ خصوصی مندوب کی ذمہ داری قبول تو کر لی ہے ليکن وہ شروع ہی سے اپنے مشن کو مشکل قرار دے رہے ہيں۔
میرا ملک حالت جنگ میں ہے: بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ دوسری جانب دمشق حکومت یہ تاثر بھی دے رہی ہے کہ فوج کے منحرفین کے باوجود شامی فوج مضبوط اور متوازن ہے۔
اسرائیل کی غرب اردن میں 300 نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے بدھ کو غرب اردن کی ایک بستی میں 300 نئے مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فلسطینیوں نے اس فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
شام سے فرار ہو کر اردن پہنچنا بہت مہنگا ہو گیا
شام کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بہت سے لوگ سرحد عبور کر کے ہمسایہ ملک اردن جا رہے ہیں، مگر اس سفر کے اخراجات میں اضافہ ہوشربا ہوتا جا رہا ہے۔
’مذاکرات ہی مشرق وسطیٰ کے دو ریاستی حل کا واحد راستہ‘
جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے اسرائیل اور فلسطین پر زور دیا ہے کہ وہ براہ راست مذاکرات کا سلسلہ بحال کریں اور یہی دو ریاستی حل تک پہنچنے کا واحد راستہ ہے۔
اسرائیلی فلسطینی بات چیت ٹھوس نتائج کے بغیر اختتام پذیر
عمان میں اسرائیلی اور فلسطینی وفود کے درمیان ایک سال سے زیادہ عرصے کے بعد ہونے والی پہلی براہ راست بات چیت کسی طرح کے ٹھوس نتائج کے بغیر اختتام کو پہنچ گئی ہے البتہ فریقین نے مکالمت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
اسرائیلی اور فلسطینی مذاکرات کاروں کی ملاقات آج ہو رہی ہے
اردن میں آج فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مذاکرات کار ایک میٹنگ میں شریک ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے اس میٹنگ کے شرکاء سے اپیل کی ہے کہ وہ بات چیت میں پیش رفت کو یقینی بناتے ہوئے امن کی جانب قدم بڑھائیں۔
سعودی عرب بے چينی اور مظاہروں سے محفوظ
کئی دوسرے عرب ممالک کے برعکس سعودی عرب ميں نہ تو کوئی خاص بے چينی پائی جاتی ہے اور نہ ہی وہاں عام طور پر کسی قسم کے ہنگامے ہوتے ہيں۔ اس کی وجوہات کيا ہيں۔
اردن: آٹھ ماہ بعد ہی نیا وزیراعظم
اردن کے عوام اپنی حکومت سے مطمئن نہیں ہیں۔ شاہ عبداللہ نے ایک مرتبہ پھر حکومت میں رد و بدل کرتے ہوئے وزیراعظم اور خفیہ ادارے کے سربراہ کو برخاست کر دیا ہے۔ شہنشائیت کے حوالے سے کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
اردن کے سیاسی نظام میں اصلاحات کا اعلان
اردن کے حکمران شاہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ ملکی آئین میں جلد اصلاحات لائی جائیں گی۔ ان کے بقول اس طرح پارلیمان مزید با اختیار ہو جائے گی۔
اردن کے شاہ کا سیاسی اصلاحات کا وعدہ
اردن کے حکمران شاہ عبداللہ نے اتوار کو اپنی ایک تقریر کے دوران ملک کے اندر سیاسی اصلاحات متعارف کروانے کے بتدریج عمل کا وعدہ کیا ہے۔ ان کے خیال میں ممکنہ مظاہرے انتشار کا سبب بنیں گے۔
’اسرائیل وادی اُردن کے وسائل کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے‘
انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک اسرائیلی گروپ نے کہا ہے کہ تل ابیب حکومت مقبوضہ غرب اردن میں وادی اردن کے وسائل کا ناجائز طور پر فائدہ اُٹھا رہی ہے۔
اردن میں بھی حکومت مخالف تحریک کا خدشہ
مشرق وسطیٰ میں سیاسی آزادی کی تحریکوں کے اثرات اب تقریباً ہر عرب ملک میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اس مناسبت سے اردنی حکومت نے مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
عرب ملکوں میں حکومت مخالف احتجاجات کا سلسلہ
شمالی افریقہ کے ملک تیونس سے عوامی تحریک اور پھر انقلاب کا سلسلہ مصر سے ہوتا ہوا اب شام، اردن، بحرین اور یمن میں سرایت کر چکا ہے۔ ایسی حکومت مخالف تحریکوں کی بازگشت سعودی عرب میں بھی سنائی دے رہی ہے۔
شام، جنازوں کے جلوسوں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ
شام میں جمہوریت پسندی کی تحریک چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز کی فائرنگ پر یورپی یونین کی جانب سے مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
شام میں پرتشدد مظاہرے، کم از کم پینتیس ہلاک
عرب ملک شام میں حکومت کے خلاف تازہ مظاہروں میں حکومت کی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کا سہارا لیا، گزشتہ روز لگ بھگ تین درجن افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل سے اردن کے چوری شدہ نوادرات کی واپسی کا مطالبہ
اردن میں محکمہء آثار قدیمہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان حکومت ان بہت سے قیمتی نوادرات کی واپسی کے لیے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرے گی، جو مبینہ طور پر چوری کیے جانے کے بعد اسرائیل سمگل کر دیے گئے تھے۔
فلسطينی اتحاد کو روکنے کی اسرائيلی کوشش؟
يبيا، يمن، شام اور بحرين ميں کے ہنگامہ خيز واقعات کے سائے ميں غزہ اور اس کے اردگرد کے علاقے ميں حالات بگڑتے جارہے ہيں۔ حماس نے اسرائيل پر درجنوں بم پھينکے۔ اسرائيل نے کئی فلسطينيوں کہ ہلاک کرديا۔
لیبیا پر فضائی حملے، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں مزید مظاہرے
عرب لیگ نے پیر کے روز لیبیا پر مغربی ملکوں کے فضائی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیبیا میں نو فلائی زون کو یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔
آئین میں ترامیم، اردن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی آئین میں ترامیم کے ذریعے شاہ عبداللہ کو آئین کے ماتحت بنایا جائے۔ اس سے ایک روز قبل وزیراعظم معروف البخيت نے ایسے مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔
نظام تبدیل کیے بغیر مزید آزادیاں دی جائیں
اردن میں شاہ عبداللہ کی جانب سے نئی حکومت کی تشکیل کے باوجود جمعے کو انتخابی قوانین میں ترامیم اور سماجی اصلاحات کے لیے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہروں کا مقصد حکومت پر دباؤ کو مزید بڑھانا ہے۔
عرب دنیا ’بہار‘ کی دہلیز پر؟: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
مشرق وسطیٰ میں ابال آ رہا ہے، آثار قابل یقین ہیں۔ عوامی طیش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاکھوں انسان سڑکوں پر ہیں۔ کیا ’سپرنگ آف عریبیہ‘ کہلا سکنے والی تبدیلی کا وقت آ گیا ہے؟ خطے کی تازہ ترین صورت حال پر ڈوئچے ویلے کا تبصرہ:
اردن میں بھی مظاہرے، حکومت تحلیل
کئی ہفتوں کے احتجاج کے بعد اردن کے شاہ عبد اللہ نے حکومت تحلیل کرتے ہوئے نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔ صدارتی محل کے مطابق سابقہ حکومت اپوزیشن کی طرف سے اصلاحات کے مطالبات کو پورا نہیں کر سکی تھی۔
تیونس میں سیاسی زلزلہ، عرب حکمرانوں کے لئے خطرہ
تیونس کے سیاسی زلزلے نے مضبوط عرب حکمرانوں کی آرام دہ اور پر آسائش دنیا کے ساتھ ساتھ فوج کی حمایت یافتہ حکومتوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لوگ بڑھتی ہوئی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں، بے روزگاری اور غربت سے تنگ آ چکے ہیں۔
اردن کو سماجی اور معاشرتی عدم استحکام کا سامنا
ایسے مسلمان ملکوں میں شرح بے روزگاری اور معاشی پریشانی بہت زیادہ دکھائی دیتی ہے، جہاں عربی زبان بولی جاتی ہے۔ تیونس اور الجزائر کے علاوہ اردن میں بھی سماجی اور معاشرتی عدم استحکام سے عوام بے چین ہونے لگے ہیں۔
مشرقی یروشلم کا تاریخی ہوٹل گرانے کی مذمت
امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک کی طرف سے مشرقی یروشلم کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں نئی اسرائیلی پیش رفت کی مذمت کی جارہی ہے۔
ماحولیاتی تنظیم ’فرینڈز آف دی ارتھ مڈل ایسٹ‘ کا اعزاز
مشرقِ وُسطیٰ کی تحفظ ماحول کی علمبردار تنظیم ’فرینڈز آف دی ارتھ مڈل ایسٹ‘ میں اسرائیل، اردن اور فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکن شامل ہیں۔ یہ تنظیم سن 1994ء سے دریائے اردن کو بچانے کے لئے کوشاں چلی آ رہی ہے۔
اردن کے فراہمیء آب کے نظام میں جرمنی کی مدد
پانی انسانی زندگی کے لئے اپنی بے انتہا اہمیت کی وجہ سے ’نیلا سونا‘ بھی کہلاتا ہے۔ دُنیا کے بہت سے حصوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت ہے تاہم دُنیا کے کچھ ملک ایسے ہیں، جہاں یہ قلت اپنی انتہا کو چھو رہی ہے، جیسے اُردن میں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ