1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ترکی: استبول کا کوڑا اٹھانے والے مہنگائی سے پریشان

13 اگست 2022

ترکی کے معاشی بحران سے ملک کا غریب ترین طبقہ خاص طور پر متاثر ہوا ہے۔ اس میں ملک بھر کے کچرا اٹھانے والے تقریباﹰ پانچ لاکھ افراد بھی شامل ہیں۔ لیکن اب، حکومت ان کی آمدنی کا ذریعہ بھی چھیننا چاہتی ہے۔

https://p.dw.com/p/4FUeB
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔