You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بشار الاسد کی سفارتی واپسی، کیا شامی آمر آخرکار جیت گئے؟
گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان دمشق میں تھے، جہاں انہوں نے بشار الاسد سے ملاقات کی۔
جرمن ’بینیفٹ ایکٹ‘ سے مستفید ہونے والوں میں اضافہ
دوہزار اکیس میں پناہ کے متلاشی تین لاکھ ننانوے ہزار افراد نے جرمنی کے بینیفٹس ایکٹ کے تحت امداد حاصل کی۔
داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد نیا سربراہ کون بنا ہے؟
اسلامک اسٹیٹ نے اپنے سربراہ ابو الحسن الہاشمی القریشی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے قائد کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے
جنگ مانیٹر کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے کرد چوکیوں اور شامی فوجی ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
شمالی عراق: ایران کی احتجاجی تحریک کا ایک نیا مرکز؟
عراق پر حملوں کے تناظر میں ایران ترکی کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔
عراق میں ایرانی کرد گروپوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے
تہران، عراق میں قائم کرد ایرانی اپوزیشن گروپوں پر ایران میں 'فسادات' کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتا ہے۔
ڈرٹی بم ہوتا کیا ہے؟
ڈرٹی بم فی الحال پروپیگنڈا جنگ کا حصہ ہیں۔
عراق: ایک سال کے تعطل کے بعد نئی حکومت تشکیل
عراقی پارلیمنٹ نے جمعرات کو وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی کی سربراہی میں 21 رکنی نئی کابینہ کی اپنی منظوری دے دی۔
عراق کے نو منتخب صدر کون ہیں؟
نئے صدر کے انتخاب کے ساتھ ہی وزیر اعظم کو بھی نامزد کر دیا گیا ہے، تاہم سیاسی غیر یقینی کا ماحول اب بھی برقرار ہے۔
سیاسی بحران، عراقی پارلیمان کا صدر کے انتخاب کے لیے اجلاس
جمعرات کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے عراقی پارلیمان کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
دجلہ کی پیاس، عراق کا یہ عظیم دریا کیوں مر رہا ہے؟
اس نے بائبل دور کے باغ عدن کو سیراب کیا تھا اور انسانی تاریخ کی قدیم ترین تہذیب اسی کا پانی پی کر پروان چڑھی تھی۔
ایران: مظاہروں کے دوران ہی عراق میں کرد ملیشیا پر حملے
تہران نے کرد عسکریت پسندوں پر حکومت مخالف مظاہرین کو ہتھیار پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔
عراق میں سیاسی تعطل کے خاتمے کے لیے بائیڈن کا مکالمے پر زور
امریکی صدر جو بائیڈن نے بغداد میں ہلاکت خیز سیاسی مظاہروں کے چند دن بعد عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی سے بات چیت کی ہے۔
عراق: پرتشدد واقعات میں متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست ترک کرنے کے اعلان کے بعد سے بغداد میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
الصدر کا عراقی سیاست سے علیحدگی کا اعلان، بغداد میں کرفیو
مقتدی الصدر کے مطابق وہ عراقی سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی خاطر ملکی سیاست سے ریٹائر ہوئے ہیں۔
عراق: مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا عدالت کے باہر دھرنا شروع
عراق کے سن 2021 کے انتخابات میں قطعی اکثریت نہ ملنے کے بعد سے ہی حریف شیعہ دھڑوں کے درمیان سیاسی بحران جاری ہے۔
عراق: مقتدیٰ الصدر نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر دیا
طاقتور شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر نے عراق کی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
عراق: مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا پارلیمان کی عمارت پر دھاوا
مقتدیٰ الصدر کے حامی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے پہلے بغداد کے محفوظ ترین علاقے 'گرین زون' کی فصیل بند دیوار پر چڑھ گئے۔
ڈوئچے ویلے سے تازہ ترین عالمی خبریں
عراق: کردستان میں حملوں کا الزام ترکی پر اور انقرہ کی تردید
عراقی حکام نے کردستان کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملوں کا الزام ترکی پر عائد کیا ہے، تاہم انقرہ نے اس کی تردید کی ہے۔
عراق: بغداد میں مقتدیٰ الصدر کے ہزاروں حامیوں کی ریلی
عراقی دارالحکومت بغداد میں یہ ریلی طاقتور شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کی تھی تاہم وہ خود اس میں پیش نہیں ہوئے۔
عراقی وزیراعظم ایران اور سعودی عرب کو قریب لانے کے لیے کوشاں
بغداد کو امید ہے کہ یمن پر شدید اختلافات کے باوجود ایران اور سعودی عرب کے درمیان جلد ہی مذاکرات بحال ہوسکتے ہیں۔
عراق: دجلہ کے پانیوں سے قدیم شہر دوبارہ ابھر آیا
خشک سالی نے ماہرین آثار قدیمہ کو موصل ڈیم کے پانیوں سے ابھرنے والے ایک قدیم شہر کا معائنہ کرنے کا موقع دیا۔
اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، عراقی قانون منظور
عراقی پارلیمان نے اسرائیل کےساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔
امریکہ: جارج بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار
امریکہ کا کہنا ہے کہ ملک میں پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک عراقی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔
یوکرین کی جنگ سے داعش کیا کیا فائدے اٹھا سکتی ہے؟
دہشت گرد تنظیم داعش کا کہنا ہے کہ مغرب کی توجہ یوکرینی جنگ کی جانب مبذول ہونے سے وہ فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
قطر کے امیر جلد ایران کا دورہ کریں گے، ایران کی تصدیق
ایرانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ شیخ تمیم بن حمد الثانی جلد ایران کا دورہ کریں گے۔
عراقی کمیونسٹ پارٹی ویمن رائٹس اور سیکولر سیاست کے حق میں
عراقی کمیونسٹ پارٹی کا سرخ ستارہ بظاہر دھندلا چکا ہے۔
عراق میں بارودی سرنگیں، پانچ سو سے زائد بچے ہلاک یا زخمی
سینکڑوں بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ زخمی ہونے والے بچوں کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے۔
یوکرین میں مغربی دنیا کی کارروائیاں،’دوہرے معیارکا مظاہرہ‘
روس کے حملے پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے رد عمل سے مشرق وسطیٰ میں غم وغصے کی لہر۔ اسے مغرب کا دوہرا معیار کہا جارہا ہے۔
عراق بین الاقوامی فٹبال میچوں کی میزبانی کے لیے ترس رہا ہے
عراقی شائقین کئی دہائیوں کے بعد بین الاقوامی فٹبال کی واپسی کے لیے پرجوش تھے لیکن اب یہ امیدیں بھی دم توڑ چکی ہیں۔
عراق پر ایرانی حملے کی مذمت اور احتیاطی اقدامات کا اعلان
عراقی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو بیرونی طاقتوں کے لیے اپنی انتقامی کارروائیوں کا اسٹیج نہیں بننے دینا چاہیے۔
عراق ميں مبینہ اسرائيلی اہداف پر ايرانی حملہ
اسرائيل نے شام ميں ايرانی فوجيوں کو نشانہ بنايا جبکہ عراق ميں اسرائيلی اہداف کے خلاف ايرانی ميزائلوں سے حملہ کیا گیا۔
عراق کی باہمت خواتین پیٹرولیئم انجینئرز
عراق کی یہ پرعزم خواتین پیٹرولیئم انجینئرز بھرپور ہمت کے ساتھ معاشرے کی روایتی سوچ کو بھی بدل رہی ہیں۔
عراق کا صدارتی الیکشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
عراقی پارلیمان میں آج پیر سات فروری کو ملکی صدر کے انتخاب کے لیے طے شدہ ووٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
شام: الحسکہ جیل پر 'اسلامک اسٹیٹ' کے جنگجوؤں کا حملہ
انسانی حقوق کے ایک نگراں ادارے کی اطلاعات کے مطابق داعش کے حملے کے بعد کچھ قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
امریکا اور عراق: ایک دور ختم یا نئی شروعات
امریکا نے عراق میں اپنا مسلح جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے لیکن زیادہ تبدیلی کا امکان کم ہی ہے۔
عراقی پناہ گزين کا جرمن رکن پارليمان بننے تک کا سفر
عراقی نژاد قاسم طاہر صالح جرمن پارليمان کے رکن ہيں۔ صالح کا ايک مہاجر سے ايک رکن پارليمان تک کا سفر يہ ظاہر کرتا ہے کہ جرمنی ميں مہاجرين و تارکين وطن اگر سماجی انضمام پر توجہ ديں، تو وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہيں۔
عراق: شمالی علاقے میں اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں اضافہ
کرکوک کے قریب اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے حملے میں کرد پیشمرگہ فورسز کے کم از کم دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
عراقی جہادی کو یزیدی نسل کُشی کے جرم میں عمر قید کی سزا
فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے داعش کے ایک سابق رکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔
پولینڈ میں داخل ہونے کی کئی کوششیں ناکام بنا دی گئیں
پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر ہزاروں غیر ملکی مہاجرین یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں۔
لیورپول میں ٹیکسی دھماکے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟
یہ ایک عراقی نژاد شامی باشندہ تھا، جس نے تبدیلی مذہب کے بعد مسیحیت قبول کر لی تھی۔
مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن
روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
عراق میں بڑھتی کشیدگی اور شیعہ گروپوں میں تقسیم
عراق میں سیاسی اور مذہبی کشیدگی بڑھنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
عراقی وزیراعظم ڈرون قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
بارودی مواد سے لدے ڈرونز کے ذریعے اتوار کی صبح انہیں ان کے گھر پر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول سپردِ خاک
سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کووڈ انیس کی پیچیدگیوں کے سبب 18 اکتوبر کو انتقال کرگئے تھے۔
عراق: پولیس اور ایران نواز مظاہرین میں تصادم، درجنوں زخمی
مظاہرین عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں ایران نواز سیاسی گروپ کی ناکامی سے ناراض ہیں۔
عراق میں شیعہ تنظیم کی دھمکی، الیکشن نتائج میں تاخیر
عراق میں پارلیمانی الیکشن کے تین ہفتوں بعد بھی مشرق وسطیٰ کے اس ملک میں سیاسی بحران کی صورت حال برقرار ہے۔
عراق سے بیلاروس تک کا روٹ، مہاجرین یورپ کیسے پہنچ رہے ہیں؟
غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کے خواہش مند ہزاروں تارکین وطن اس سفر میں درپیش شدید خطرات کو خاطر میں نہیں لاتے۔
عراق: داعش کے حملے میں متعدد افراد ہلاک
عراق کے سکیورٹی حکام نے حملے کی ذمہ داری مبینہ شدت پسند اسلامی تنظیم اسلامک اسٹیٹ پر عائد کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ