You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لبنان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے کتنے کمانڈر ہلاک ہو چکے ہیں؟
ان اہم اور سینئر مقتول کمانڈروں کے بارے میں مختصر معلومات یہ ہیں!
سیز فائر مطالبے مسترد، حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حملے جاری
اسرائیلی دفاعی فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان اور وادی البقاع میں حزب اللہ کے 75 ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہیں۔
کیا یورپ، لبنان میں بڑھتے تشدد کو روکنے میں مدد کر سکتا ہے؟
یورپی یونین لبنان میں کشیدگی میں کمی چاہتی ہے، لیکن اس کی سفارت کاری اب تک ناکام رہی ہے۔
امریکی اتحادیوں کا اسرائیل لبنان سرحد پر فائر بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں تفصیلی بات چیت کے بعد ان ملکوں نے غزہ میں فائر بندی کی حمایت کا اظہار بھی کیا ہے۔
تل ابیب پر حزب اللہ کا حملہ انتہائی تشویشناک، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر میزائل داغا جانا ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔
'صرف امریکہ ہی جنگ روک سکتا ہے'، لبنان
اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر حملوں کے درمیان لبنان کا کہنا ہے کہ صرف امریکہ ہی لڑائی روک سکتا ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر نئے حملے، عالمی برادری کی تشویش
پیر کو ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 558 افراد کے ہلاک اور 18 سو سے زائد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں۔
لبنان پر اسرائیلی حملے: سینکڑوں ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف ایسے حملوں میں وسعت لانے کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا آئی فونز، سولر پینلز اور لیپ ٹاپس میں بھی دھماکے ہوئے؟
لبنان میں واکی ٹاکیز اور پیجرز کے دھماکوں کے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بعد جعلی تصاویر اور دعوؤں کی
حزب اللہ نے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر کیے
اسرائیل کے بندرگاہی شہر حیفہ کے قریب راکٹوں کے گرنے سے عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
کیا الیکٹرانک آلات کو ہتھیاروں میں بدلنا قانونی ہے؟
کیا بین الاقوامی قانون الیکٹر انک آلات کو ہتھیاروں میں بدلنے کی اجازت دیتا ہے؟
لبنان: اسرائیلی حملے، حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 37 افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حزب اللہ کی ملٹری قیادت کو ’’تقریباﹰ مکمل طور پر ختم‘‘ کر دیا ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملوں میں کم ازکم چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی رفح میں مزید پیش قدمی جبکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
نیتن یاہو کے قتل کی منصوبہ بندی، ایک اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جسے ایران نے نیتن یاہو کے قتل کے لیے بھرتی کیا تھا۔
حزب اللہ کے پیجرز اچانک کیسے پھٹ پڑے؟
اسرائیلی خفیہ اداروں نے لبنان میں پھٹنے والے پیجرز تک رسائی کیسے حاصل کی تھی؟ کس طریقے سے اور کہاں ان میں تحریف کی گئی؟
حزب اللہ کے پاس واکی ٹاکیز دس سال پرانی ہیں، جاپانی فرم
لبنان میں پھٹنے والی واکی ٹاکیز کی تیار کنندہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے دس سال قبل ان آلات کی تیاری بند کر دی تھی۔
پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز دھماکے: نو لبنانی ہلاک، تین سو زخمی
لبنان ميں بدھ کے روز بھی کئی مقامات سے واکی ٹاکیز دھماکوں سے پھٹنے کی خبريں موصول ہوئی ہیں۔
حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑائی نہیں روکے گا۔
امریکی وزیر خاجہ کی مصری صدر سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر زور
انٹونی بلنکن تقریباﹰ ایک سال قبل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے اپنے دسویں دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔
لبنان میں پیجر دھماکے: متعدد ہلاک، ہزاروں افراد زخمی
ان دھماکوں میں کم از کم نو افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں، جن میں ایرانی سفیر بھی شامل ہیں۔
غزہ میں اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
بدحالی کے باوجود سرطان کے کم عمر مريضوں کا علاج
لبنان ميں بدحالی کی وجہ سے عوام کئی سہوليات سے محروم ہوتے جا رہے ہيں۔ ليکن ايک سينٹر سرطان کے کم عمر مريضوں کی ديکھ بھال کے ليے آج بھی سرگرم ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 20 ہلاکتیں
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں 16 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے
اسرائیلی رکن پارلیمان بینی گینٹس نے عسکری توجہ لبنان کی جانب مبذول کرنے پر زور دیا ہے۔
اسرائیل حماس تنازعہ اور عرب دنیا، کون کس کے ساتھ ہے؟
بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں جب کہ بعض اسرائیل اور امریکہ مخالف گروپوں کا مسکن ہیں۔
عراق: ’صدی کی ڈکیتی‘ میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
دو بااثر ملزمان پر جعل سازی کے ذریعے 2.5 بلین ڈالر کے عوامی فنڈز چرانے کا الزام ہے۔
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مسلح تنازعات کی تاریخ
اسرائیل اور لبنان کے مابین کشیدگی ایک مرتبہ پھر عروج پر ہے۔ آئیے ان دونوں کے مابین تنازعات کی تاریخ کا جائزہ لیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر بڑے حملے
اتوار کی صبح اسرائیل اور لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھی گئی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے حزب اللہ کے ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری
اسرائیل گزشتہ کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بناتا آ رہا ہے۔
اسرائیل کا غزہ کے کئی علاقوں سے رہائشیوں کو نکل جانے کا حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ نئے فوجی آپریشن سے قبل وہاں سے نکل جائیں۔
حزب اللہ سے متعلق وہ حقائق جن کا آپ کو علم ہونا چاہیے
حزب اللہ اور اسرائیل کی طرف سے ایک دوسرے پر حملوں سے غزہ کی جنگ کے لبنان اور شمالی اسرائیل تک پھیل جانے کا خدشہ ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جنگ کا خدشہ: سیاح لبنان سے نکلتے ہوئے
اس سال مئی اور جون کے درمیان چھ لاکھ سے زائد سیاح لبنان پہنچے تھے، جن میں زیادہ تر لبنانی تارکین وطن ہیں۔
اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، دو فوجی ہلاک
لبنان کے ایک گاؤں پر اسرائیلی ڈرون حملے میں بھی دو افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہو گی، حماس
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کو ’سخت سزا‘ کی دھمکی دی ہے۔
اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، سینکڑوں لاشیں برآمد
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔
حزب اللہ لبنان میں طاقت ور کیوں ہے؟
متعدد ممالک حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہیں تاہم یہ تنظیم لبنان کے کئی علاقوں میں مکمل عمل داری کی حامل ہے۔ یہ ایک اسلامی عسکری تنظیم ہی نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت بھی ہے۔ جہاں حکومت ناکام ہو جائے، وہاں یہ جماعت فعال ہو جاتی ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟
خطے میں مزید کشیدگی، لبنان کے لیے بین الاقوامی پروازیں معطل
حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی فضائی کمپنیوں نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
گولان راکٹ حملہ: دشمن کو سختی سے نشانہ بنائیں گے، اسرائیل
فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مغربی طاقتوں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے
اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
اپنے وطن میں ہی دربدری پر مجبور لبنانی باشندے
اسرائیل اور لبنان کی مشترکہ سرحد پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس کے باعث ہزاروں لبنانی باشندے اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرقبضہ غیر قانونی ہے‘
عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فلیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے محکمے کے مطابق غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ جنگ: جرمن وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے آٹھویں دورے پر
بیئربوک مشرق وسطیٰ کے خطے میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات کے تناظر میں پیر کو تل ابیب کے دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔
لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ کو سرحد سے دور دھکیلنے کے لیے مذاکرات نہ کیے گئے تو فوجی کارروائی کی جائے گی۔
حزب اللہ کی عسکری صلاحیتیں کتنی جدید ہیں؟
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان راکٹ حملوں کا تبادلہ جاری ہے جبکہ خدشہ ہے کہ بڑے پیمانے پر ایک جنگ بھی شروع ہو سکتی ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملے کیے ہیں۔
بیروت:امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والا'غزہ حامی' گرفتار
لبنانی فوج نے کہا کہ بدھ کے روز بیروت میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ارب پتی لبنانی وزیر اعظم کا منی لانڈرنگ کے الزامات سے انکار
نجیب میقاتی کے خلاف انسداد بدعنوانی کی دو غیر سرکاری تنظمیوں نے فرانس کے نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کے دفتر میں شکایت جمع
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ