You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت: معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی ممکن
بھارتی وزیر داخلہ نے ملکی یوم دستور سے قبل معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا اعلان کیا ہے۔
کشمیر کا روایتی فن تعمیر زوال کا شکار
فرحانہ لطیف
روایتی کشمیری فن تعمیر زوال پذیر ہے
مہا راشٹر اور جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جو مودی کی جماعت کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
اسموگ کی دہشت: کیا دہلی کا دارالحکومت رہنا مناسب ہے؟
دہلی میں زہریلی اسموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ زیادہ سے زیادہ حد سے 60 گنا بڑھ گئی ہے۔
دہلی میں اسموگ اس سال کی بلند ترین سطح پر
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی اس سال ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان
اس پیشرفت کے بعد بھارت دنیا کے ان مٹھی بھر ممالک میں شامل ہوگیا ہے، جو ہائپر سونک ہتھیاروں کے پروگرام رکھتے ہیں۔
بھارتی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نومولود بچے ہلاک
بھارت کے ایک ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوزائیدہ بچے ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی
بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ابھی زندہ ہے۔
بھارت میں گندم کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک بھارت میں گندم کی قیمتیں ریکارڈ حد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔
بھارتی زير انتظام کشمير: فوج اور عسکریت پسندوں ميں جھڑپيں
بھارت کے زير انتظام کشمير ميں دو مقامات پر فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا مشروط عدالتی فیصلہ
سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا از سر نو تعین کرنے کا فیصلہ تین ججوں کی بنچ پر چھوڑ دیا۔
جموں کشمیر: گاؤں کے دفاعی رضاکاروں کا اغوا اور قتل
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں گاؤں کے دو دفاعی رضا کار اور دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
بھارت:عدالت نے سلمان رشدی کی 'شیطانی آیات'پر پابندی ختم کردی
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت پابندی عائد کرنے والی اصل نوٹیفکیشن کو پیش کرنے سے قاصر ہے۔
بھارت کے ایک گاؤں کی بیٹی امریکہ کی 'سیکنڈ لیڈی'
متوقع امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چیلوکوری کی جڑیں جنوبی بھارت کے صوبے آندھراپردیش میں پیوست ہیں۔
کشمیر: آئینی دفعہ 370 کے حق میں اسمبلی میں قرارداد منظور
ایک اہم پیش رفت میں جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
بھارت میں ایک گاؤں کملا ہیرس کی جیت کی دعائیں کیوں کررہا ہے؟
دنیا کی نگاہیں 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پر ہیں، جس میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ مد مقابل ہیں۔
بھارت: چھ برسوں میں جموں وکشمیر اسمبلی کا پہلا اجلاس
بی جے پی کی قیادت والی مرکز کی حکومت نے پانچ سال قبل، ایک متنازعہ اقدام میں، دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا تھا۔
بھارت میں جنسی تشدد کی ایک اور کہانی
دلت خواتین بھارت کے صدیوں پرانے ذات پات کے سماجی نظام میں روایتی طور پر کمتر سمجھی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دلت خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
جموں کشمیر میں دو مشتبہ جنگجو ہلاک، بھارتی فوج
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج نے ایک جھڑپ کے دوران دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارتی وزیر داخلہ 'سکھوں کو نشانہ بنانے' میں ملوث، کینیڈا
کینیڈا کی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث رہے ہیں۔
بھارت: دیوالی کے لیے جمع آتش بازی کے سامان میں دھماکہ
بھارت میں مندر کے باہر آتش بازی کے دوران دھماکے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی، جرمنی
اسی تناظر نے برلن حکومت نے بھارت کے ہنرمند شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر؟
لاہور کو رواں ہفتے دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی قافلے پر حملے میں متعدد ہلاک
ایک ہفتے کے دوران عسکریت پسندوں کا یہ چوتھا حملہ ہے، جس میں دو بھارتی فوجی اور سامان ڈھونے والے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت: چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
جرمن چانسلر اولاف شولس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ آج جمعرات کو دہلی پہنچ رہے ہیں۔
وقف جائیدادوں کے انتظام کے لیے سکھ مت سے سبق سیکھیں
روہنی سنگھ
وقف جائیداوں کے انتظام کے لیے دیگر مذاہب سکھ مت سے سبق سیکھ سکتے ہیں۔
کولکتہ کی 150 سال پرانی ٹرام، شاید بند کر دی جائے
یہ دنیا کی سب سے پرانی ٹرام سروسز میں سے ایک ہے، جو دور جدید کے تقاضوں پر پورا اترنے کے لیے تھوڑی زیادہ پرانی ہوچکی ہے۔
کیا بھارت اور چین کے مابین سرد مہری ختم ہو رہی ہے؟
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ پانچ برسوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک تفصیلی ملاقات کر رہے ہیں۔
بھارت: کئی وزرائے اعلیٰ کا زیادہ بچے پیدا کرنے پر زور
آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کے وزرائے اعلیٰ کی زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل نے ملک میں ایک نئی بحث چھڑ دی ہے۔
بھارت میں اے آئی کے ذریعے سیکس ایجوکیشن
بھارت میں ماہواری، جنسی عمل اور مانع حمل جیسے موضوعات پر کھل کر بات کرنا عموماﹰ آسان نہیں ہوتا۔ تو اب بھارتی خواتین میں اس حوالے سے آگاہی کے لیے ایک ایسی ایپ بنائی گئی ہے جو انہیں مقامی زبانوں میں معلومات فراہم کرتی ہے۔
جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، سات افراد ہلاک
حملہ آوروں نے سری نگر ۔ لداخ شاہراہ پر سرنگ تعمیر کرنے والی کمپنی کے سات ملازمین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
بھارت، لڑکیوں کے اسکول کی منفرد طرز تعمیر
راجستھان میں راج کماری رتناوتی گرلز اسکول میں اس کے منفرد طرز کی وجہ سے درجہ حرارت باہر کے مقابلے میں کم رہتا ہے۔
امریکہ:سکھ رہنما کے قتل کی سازش، سابق را افسر پر فردجرم عائد
بھارت نے انٹیلیجنس ایجنسی را کے ایک سابق افسر پر فرد جرم عائد کیے جانے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
بھارت: پروازوں میں بم رکھنے کی جھوٹی دھمکیوں کا سلسلہ جاری
گزشتہ دنوں اسی طرح کی ایک دھمکی کے سلسلے میں ایک نابالغ لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔
بھارت نے کینیڈا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے، جسٹن ٹروڈو
جسٹن ٹروڈو نے پارلیمانی انکوائری میں بتایا کہ وہ بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے اور مجبوری میں کھل کر سامنے آنا پڑا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نئی مقامی حکومت کا قیام
نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے اس یونین ٹیریٹری کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔
بشنوئی گینگ: کینیڈا کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کی پراکسی ہے
بھارت کے جرائم پیشہ بشنوئی گینگ پر کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
بھارت میریٹل ریپ قانون پر جرمنی سے کیا سیکھ سکتا ہے؟
جرمنی میں جب اس معاملے پر بحث شروع ہوئی تھی تو کم وبیش وہی دلائل پیش کیے گئے جو اب حکومت ہند دے رہی ہے۔
کینیڈا نے بھارت کو بتا دیا کہ 'یہ قطعی قابل قبول نہیں ہے'
کینیڈا کا کہنا ہے کہ پولیس کے پاس 'واضح اور پختہ ثبوت' ہیں کہ قتل سمیت دیگر جرائم میں بھی بھارتی اہلکاروں کا ہاتھ ہے۔
ایس سی او: بھارت، پاکستان کا باہمی میٹنگ کا کوئی ارادہ نہیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان ایک "اچھے میزبان" کے طور پر بھارتی وزیر خارجہ کا استقبال کرے گا۔
ممبئی میں مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک سینیئر سیاست دان اور سابق وزیر بابا صدیقی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
بھارت میں حزب التحریر دہشت گرد گروپ قرار، پابندی عائد
وزیر اعظم مودی کی دہشت گردی مخالف پالیسی کے تحت حزب التحریر کو دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا چل بسے
ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال ہوگیا، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
ایل اے سی پر کشیدگی لداخ کے خانہ بدوشوں کو متاثر کرتی ہے
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب لداخ کے خانہ بدوشوں کو فی الوقت چراگاہ والی زمینوں تک رسائی محدود ہے۔
’ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات‘
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید گرمی کے موسم میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہوتی ہے۔ ایسے میں ٹھیلوں کے ذریعے صاف پانی فراہم کرنے والے مزدور ایک بڑی آبادی کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ دہلی کے ایسے ہی ایک نوجوان مزدور کی کہانی، رؤف فدا کی ویڈیو رپورٹ میں
بھارت: نوجوان بننے کے لالچ میں لوگوں نے کروڑوں روپے گنوا دیے
اترپردیش کے ایک جوڑے نے 'اسرائیل کی تیار کردہ ٹائم مشین' کے ذریعہ ادھیڑ عمر کے لوگوں کو نوجوان بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
بھارت: مظاہرہ کرنے والے سامسنگ کے سینکڑوں ملازمین گرفتار
کمپنی کے ملازمین بہتر اجرت، دن میں آٹھ گھنٹے کام کرنے کی حد اور اپنی مزدور یونین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بھارتی مصنفہ نے امریکی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا؟
جسنتا کیرکیٹا کا بچوں کے لیے شعری مجموعہ'جرہل' کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر: اختیارات کے بغیر انتخابات سے کیا حاصل ہو گا؟
ہمالیائی خطہ جموں و کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک متنازعہ علاقہ ہے، جہاں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے نئی دہلی کی انتظامیہ کا کنٹرول ہے۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ انتخابات کے بعد بھی چونکہ حکومت سے زیادہ گورنر کے پاس اختیارات ہوں گے اس لیے اقتدار پر کنٹرول کی کشمکش جاری رہے گی۔ سری نگر سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ