You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عمل داری کے بعد پہلے اعلیٰ طالبان فوجی کمانڈر کی ہلاکت
کابل کے ملٹری ہسپتال میں داعش کے ایک حملے کے نتیجے میں طالبان کا ایک اہم کمانڈر مارا گیا ہے۔
کابل ملٹری ہسپتال کے نزدیک حملے، کم از کم 19 ہلاکتیں
دھماکوں کی شدت کا اندازہ اس علاقے کے رہائشیوں کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر سے ہوتا ہے۔
افغانستان سے امریکی ’لِٹل کابل‘ تک کا سفر
افغانستان میں امریکی فوج کے لیے بطور مترجم کام کرنے والے احمد کابل سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
کابل میں ایک اور ویمن مارچ، صحافیوں پر طالبان کا تشدد
کابل میں خواتین کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو طالبان کے تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔
کابل کی بش مارکیٹ بھی خسارے میں
افغان دارالحکومت کابل میں ایک چھوٹے سے بازار سے شروع ہونی والی فروش گاہ آریا نامی مارکیٹ کو بش بازار بھی کہا جاتا ہے، جہاں امریکی ساختہ اور دیگر درآمدی سامان بھی بیچا جاتا ہے۔
کابل ڈرون حملے کے ہلاک شدگان: زر تلافی کا امریکی وعدہ
امریکا نے کابل میں ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افغان شہریوں کے لواحقین کو زر تلافی ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک
افغان شہر قندھار میں جمعے کو ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد37 ہو گئی ہے۔
کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟
طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔
امریکی حملے نے افغانستان کو کیسے بدلا
طالبان اقتدار سے بے دخل ہونے کے 20 برس بعد دوبارہ اقتدار میں آ چُکے ہیں، لیکن یہ ملک اب پہلے جیسا نہیں رہا۔
افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ
کابل میں عید گاہ مسجد کے باہر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک ہوئے تھے۔
کابل کی ایک مسجد کے باہر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع
کابل کی عیدگاہ مسجد کے باہر ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔
بھارت پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے، طالبان
بھارت میں شہری ہوا بازی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے کابل سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کے لیے ایک مکتوب بھیجا ہے۔
طالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک سے جرائم ختم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔
طالبان کے نائب وزراء کی فہرست: خواتین کا نام و نشان نہیں
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی حکومت کی جانب سے کابینہ میں تازہ توسیع کا دفاع کیا ہے۔
ارنب گوسوامی کا دعویٰ مذاق کی زد میں
ارنب گوسوامی نے دعویٰ کیا کہ کابل میں [دومنزلہ] سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاکستانی فوج موجود ہے۔
کابل میں خونریز حملہ ایک المناک غلطی تھی، پینٹاگون
قبل ازیں امریکی فوج کا کہنا تھا کہ انہوں نے داعش کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے۔
کابل کے لنڈا بازار کی اجنبی گڑیا
دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو وہاں جنگ کے دوران اور اُس کے بعد کا منظر کم و بیش ایک ہی سا نظر آتا ہے۔
طالبان کے ’گڑھ‘ قندھار میں طالبان کے خلاف مظاہرہ
افغانستان میں طالبان کو غلبہ حاصل کیے قریب ایک ماہ ہو گیا ہے۔ مختلف شہروں سے طالبان کے خلاف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
کابل لنڈا بازار کی شکل اختیار کرچُکا ہے
اگست کے وسط میں سقوط کابل کے بعد طالبان نہایت جارحانہ انداز میں ملک بھر پر قابض ہونا شروع ہوئے۔
8طالبان وعدوں کی تکمیل میں ناکام رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے افغانستان میں غلبہ حاصل کرنے والے طالبان پر تنقید کی ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ کابل، افغان قومی مفاہمت پر زور
قطرکے وزیر خارجہ کا یہ دورہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کسی غیر ملکی اعلی عہدیدار کا کابل کا پہلا دورہ تھا
کابل کے صدارتی محل پر اب طالبان کا پرچم
نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسیویں برسی کے موقع پر کابل میں واقع افغان صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا۔
طالبان سے مکالمت میں ماہرانہ سفارتکاری ضروری، جرمن وزیر دفاع
طالبان کے ساتھ بات چیت اور ان کی حکومت کو تسلیم کرنا ایک ہی بات قرار نہیں دیے جا سکتے۔
’پی آئی اے دوبارہ کابل جانے والی پہلی غیر ملکی ایئر لائن‘
پاکستان کی قومی ایئر لائن ’پی آئی اے‘ آئندہ ہفتے سے کابل کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بحال کر رہی ہے۔
دختران افغانستان کے درد کی داستان
افغان خواتین ملک پر طالبان کے قبضے کے بعد کس خوف اور دہشت کا شکار ہیں؟
افغانستان کی صورتحال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع
طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے افغان طالبان کی ہوائی فائرنگ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد کے ایک مظاہرے کو حکمران طالبان کے جنگجوؤں نے منتشر کر دیا۔
’طالبان کابل کو کفن پہنا رہے ہیں‘
طالبان عناصر کی طرف سے ’آرٹ لورڈز‘ کے تمام فن پاروں کو مٹانے کی مہم شروع۔
انخلا کے بعد پہلی بار زمینی راستے سے امریکیوں کی واپسی
امریکی حکام کے مطابق انخلا مکمل ہونے کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کو زمینی راستے نکالا گیا ہے۔
طالبان حکومت جلد متوقع: وسائل محدود چيلنجز ان گنت
افغان طالبان کی جانب سے عنقريب حکومت کا اعلان کيا جانا ہے۔ توقع ہے کہ افغانستان ميں اسلامی طرز حکومت ہو گی اور سپريم ليڈر اعلیٰ ترين عہدیدار ہوں گے۔ دريں اثناء مسائل اور چينجز کا انبار لگتا جا رہا ہے۔ خواتين کے حقوق اور بے يقينی کی صورتحال، افراط زر اور کھانے پينے کی اشياء کی قلت اس وقت سے سب سے نماياں چيلنجز ہيں۔ طالبان ان سے کيسے نمٹيں گے؟
امدادی سامان کی ترسیل، کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا
افغانستان میں قطر کے سفیر نے کہا ہے کہ تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
طالبان پر امریکا اور اتحادی ممالک کا کتنا اثر و رسوخ ہے؟
امریکا اور اتحادی ممالک افغانستان سے نکل ضرور چکے ہیں، مگر ان کا طالبان پر اثر ورسوخ اب بھی موجود ہے۔
وہ افغان جو پیچھے رہ گئے!
لاکھوں افغان فرار کے لیے پر تولے ہوئے ہیں لیکن کیا مہاجرت ہی حل ہے؟
طالبان جنگ جیت گئے مگر انہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہے
طالبان کی دو دہائیوں پر محیط غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔
فوجی انخلا مکمل، کابل ہوائی اڈہ کیسے فعال ہوگا؟
کابل کا ہوائی اڈہ ایک نہایت اہم علامت کی حیثیت رکھتا ہے۔
امریکی انخلا مکمل، کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول
کابل سے آخری طیارے سی 17، جس میں امریکی سفیر بھی سوار تھے، کی پرواز کے ساتھ ہی افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ہو گیا۔
کابل سے انخلا کا مشن، تصویروں میں
لیکن اس مشن کے بعد بھی لاکھوں افغان شہری طالبان کے رحم و کرم پر ہیں۔
کابل ہوائی اڈے پر راکٹ حملے
کابل ہوائی اڈے پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے تاہم امریکی حکام کے مطابق میزائل شکن نظام نے انہیں نا کام بنا دیا۔
ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور دھماکے سے بچا لیا گیا
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایک کار پر ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور خود کش حملے سے بچا لیا گیا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ مدد کے لیے پاکستان سمیت پانچ ممالک روانہ
افغانستان میں اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد جرمنی انخلا کے لیے اب پاکستان سمیت دیگر ممالک سے تعاون حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔
افغانستان میں اسلامک اسٹیٹ کا خطرہ کس حد تک
کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کا ہجوم کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
کابل ائیرپورٹ پر ’یقینی خطرات‘ ہیں، امریکا کا انتباہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کابل ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں سے تمام امریکی باشندوں کو جلد از جلد نکل جانے کی تاکید کی ہے۔
افغانستان کا اقتصادی بحران شدید تر ہوتا ہوا
افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔
کابل حملے کے مبینہ منصوبہ ساز کو ہلا ک کردیا: امریکا
امریکا نے کابل خود کش حملے میں ملوث داعش کے ایک منصوبہ ساز کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
طالبان کی عملداری میں کابل میں نماز جمعہ کی ادائیگی
افغان دارالحکومت کابل کی ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے میں امام نے امریکی مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طالبان نے تمام آئمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے خطبات میں اسلامی امارت کے قواعد و ضوابط کی اہمیت اجاگر کریں۔
داعش کو کابل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، صدر بائیڈن
کابل خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 85 ہو گئی ہے۔ ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔
کابل ایئر پورٹ کے باہر خودکش حملہ، 13 امریکیوں سمیت 90 ہلاک
افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر کیے گئے خودکش حملے میں نوے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
کابل ہوائی اڈے کا رخ نہ کریں، امریکا کا مشورہ
متعدد ممالک نے کابل ہوائی اڈے پر ممکنہ دہشت گردانہ حملے کے ' شدید خطرے‘ سے متنبہ کیا ہے۔
ہتھیار پھینکنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا، احمد مسعود
''میں احمد مسعود کا بیٹا ہوں، ہتھیار پھینکنا میری لغت میں نہیں ہے۔‘‘
پاکستان کابل میں کثیرالنسلی حکومت کے قیام کے لیے کوشاں
پاکستان پر ایک عرصے سے طالبان کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ