You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
طالبان دہشتگردی کے خلاف ’توقعات‘ پر پورے نہیں اترے، پاکستان
پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے لیکن انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
کابل حملے میں ہمارے پانچ شہری زخمی ہوئے، چین
داعش نے کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
کابل میں چائنا ہوٹل پر حملہ، کم از کم تین افراد ہلاک
چین کی کاروباری شخصیات زیادہ تر اسی ہوٹل میں قیام پذیر ہوتی ہیں۔
کابل کا نیا لینڈ مارک، دنیا ہی چوک پر رکھ دی
افغان دارالحکومت کابل کے دھن باغ اسکوائر پر ایک نیا لینڈ مارک مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا گلوب ہے۔ اس میں افغانستان کا نقشہ حقیقت سے بڑا دکھایا گیا ہے اور جس پر کلمہ طیبہ تحریر کیا گیا ہے۔
طالبان کی جانب سے افغانستان میں سرعام پہلی سزائے موت
طالبان ترجمان کے مطابق فرح صوبے میں کھلے عام موت کی سزا پانے والا شخص قتل کا مجرم تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان: پاکستانی سفارت خانے کا مبینہ حملہ آور گرفتار
افغان طالبان نے گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر ہوئے حملے سے تعلق کے شبے میں ایک گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
کابل ایمبیسی پر داعش کے حملے کی ’تصدیق‘ کر رہے ہیں، پاکستان
دہشت گرد گروہ داعش خراسان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستانی ایمبیسی پر حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے۔
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
ادھر پاکستان نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے کی مکمل تحقیقات کریں۔
کابل میں پاکستانی سفارتی مشن پر حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں آج جمعہ دو دسمبر کو پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ کی گئی۔
افغان طالبان کا حال ان کے ماضی سے کتنا مختلف ہے؟
توقع کی جارہی تھی کہ افغان طالبان اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں گے لیکن فی الحال ایسا نظر نہیں آرہا۔
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ
پاک افغان سرحد پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
افغانستان میں جرمن دستوں کے درجنوں سابق مقامی معاونین ہلاک
برلن حکومت ان کی جان کو لاحق خطرات کے سبب انہیں افغانستان سے نکالنا چاہتی تھی۔
کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خود کش بم حملہ، انیس افراد ہلاک
کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زدران کے مطابق اس بم دھماکے میں ستائیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاک افغان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی
پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
کابل میں خود کش بم حملہ، روسی سفارتخانے کے دو کارکن بھی ہلاک
کابل میں پیر پانچ ستمبر کے روز ہونے والے ایک خود کش بم حملے میں روسی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان بھی ہلاک ہو گئے۔
افغانستان: کابل کی ایک مسجد میں دھماکہ متعدد ہلاک اور زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
کابل میں خواتین کا احتجاج، طالبان کی طرف سے بذور قوت منتشر
کابل میں خواتین کے ایک گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ریلی نکالی جسے طالبان نے پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔
افغانستان: کابل بم دھماکے میں طالبان کے ممتاز عالم دین ہلاک
طالبان کا کہنا ہے کہ ممتاز عالم دین رحیم اللہ حقانی کو کابل کے ایک اسلامی مرکز پر 'وحشیانہ حملے' میں ہلاک کر دیا گیا۔
کابل: محرم کے ماتمی جلوس پر داعش کا حملہ، آٹھ افراد ہلاک
داعش نے شیعہ اکثریتی علاقے میں محرم کے ماتمی جلوس پر ہونے اس والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
طالبان کی حکومت تسلیم کی جائے، افغان گرینڈ جرگے کا مطالبہ
طالبان کی طرف سے منعقد کردہ افغان عمائدین کا گرینڈ جرگہ آج ہفتے کے روز ختم ہو گیا ہے۔
کابل پر پابندیاں: کیا اسلام آباد کچھ کر سکتا ہے؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ افغان طالبان کسی کی بھی نہیں سنتے اور پاکستان کا اس حوالے سے کوئی کردار نہیں بنتا۔
گلوبل میڈیا فورم، طالبان کے قبضے کے بعد کا افغانستان
گلوبل میڈیا فورم میں افغانستان کے موضوع پر مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے سیاسی حالات پر تب
افغانستان: کابل میں سکھ گوردوارے پر دہشت گردانہ حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے پر دہشت گردانہ حملے میں اب تک کم از کم دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستانی طالبان کا فائربندی کا اعلان
پاکستانی طالبان نے اسلام آباد حکومت کے ساتھ ’’مذاکرات میں پیش رفت‘‘ کے بعد غیرمعینہ مدت کے لیے فائربندی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کا قبائلی عمائدین کا پچاس رکنی وفد افغانستان میں
واضح رہے کہ جنگ بندی کے مذکورہ معاہد ے کی میعاد رواں ہفتے ہی ختم ہوئی ہے۔
بھارت اور طالبان کے درمیان کابل میں پہلی بات چیت
افغانستان سے گزشتہ برس امریکہ کے اچانک انخلاء کے بعد پیدا صورت حال میں بھارتی حکام کا کابل کا یہ پہلا دورہ ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
طالبان نےخواتین سے متعلق اقوام متحدہ کےخدشات مسترد کردیے
حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
بھارت کی کابل مشن دوبارہ کھولنے کی تیاری
بھارت کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات تلاش کر رہا ہے۔ تاہم اس کے لیے سکیورٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے.
افغانستان میں بے سہارا معاشرتی زوال
طالبان نے جب سے افغانستان میں حکومت سنبھالی ہے تب سے بین الاقوامی سطح پر تنہا ہو کر رہ گیا ہے۔
افغانستان: کابل کی مسجد میں دھماکے سے درجنوں نمازی ہلاک
جمعے کی نماز کے بعد ذکر کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے، جس میں ہونے والے دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد زخمی
افغان شہر ہرات اور جنوبی صوبے ہلمند میں یکم اپریل جمعے کے روز ہونے والے دو مختلف واقعات میں متعدد بچے ہلاک ہو گئے تھے۔
طالبان کی واپسی نے افغان خواتین کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟
افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال، فاصلے بڑھتے ہوئے
کرم ایجنسی میں مبینہ طور پر سرحد پار سے دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں پانچ پاکستانی سپاہی ہلاک ہو گئے۔
کابل ایئر پورٹ حملے میں واحد خود کش بمبار ملوث تھا، امریکا
طالبان کے کنٹرول کے بعد جب لوگ ملک سے نکلنے کی کوشش میں تھے اس دوران اس حملے میں 183 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
افغانستان میں سو سے زائد سابقہ اہلکار مارے جا چکے ہیں، رپورٹ
طالبان نے ان الزامات کو بے بنیاد اور نادرست قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
افغانستان: طالبان کی واپسی کے بعد خواتین جج غیر محفوظ
ڈی ڈبلیو نے ایسی دو افغان خواتین ججوں سے ملاقات کی جو اب جرمنی میں رہائش پذیر ہیں۔
افغان خواتین حوصلہ نہیں ہارتیں
بارکزئی افغانستان کے سابق صدارتی عملے کی ایک رکن رہ چُکی ہیں۔
اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان
طالبان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے ساتھ بات چیت جنگ کے ماحول کو تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔
افغانستان کے مٹھی بھر سکھ باشندے کیا کریں؟
سقوط کابل اور پھر افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اب اس ملک میں صرف 140 سکھ باشندے رہ رہے ہیں۔
مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم
طالبان حکومت کے وزیراعظم نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔
کابل ایئرپورٹ پر لاپتہ ہونے والا بچہ خاندان کو مل گیا
اگست میں طالبان کی طرف سے کابل پر قبضے کے بعد ہزارہا افراد ملک چھوڑنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر جمع ہو گئے تھے۔ اس افراتفری میں ایک بچے کو دنیا بھر کے میڈیا نے دکھایا جسے ایئرپورٹ کی دیوار کی دوسری طرف پہنچانے کے لیے ایک فوجی کے حوالے کیا جاتا ہے، مگر اس کے بعد سہیل نامی اس بچے کا کوئی اتا پتا نہیں ملا تھا۔
سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف
ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم رونما ہوئے۔
’افغانستان میں ماورائے عدالت 72 ہلاکتوں کے پیچھے طالبان‘
بھوک کے شکار ان افراد کی شرح میں اگست کے بعد سے 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
کابل ڈرون حملے کے لیے امریکی فوجیوں کو کوئی سزا نہیں
امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملے کے لیے کسی بھی فوجی یا اہلکار کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا جائے گا۔
غربت زدہ افغان شہریوں کی مالی مدد کا سلسلہ شروع
اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک افغانستان کے تنگ دست شہریوں کی مالی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔
ملا محمد حسن آخوند کا پہلا قوم سے خطاب
طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔
جرمن خصوصی مندوب برائے افغانستان کابل کے دورے پر
افغانستان کے لیے برلن حکومت کے خصوصی ایلچی جمعرات اٹھارہ نومبر کو کابل میں تھے۔
دیہی افغانستان کے بیشتر لوگ طالبان سے خوش کیوں ہیں؟
اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد دیہی علاقوں میں حالات بتدریج بہتر ہونے کا امکان ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ