You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران: برہنہ ہونے پر گرفتار کی گئی لڑکی کو رہا کرنے کی اپیل
حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس خاتون کو رہا کر دیا جائے، جسے یونیورسٹی میں کپڑے اتارنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔
ایران میں یہودی شہری کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
ایران میں مقامی یہودی مذہبی اقلیت کے ایک رکن کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔
ایران میں 1979 کے ’یرغمالی بحران‘ کی یاد میں مظاہرے
یرغمالی بحران یا ہوسٹیج کرائسس 1979 میں پیش آنے والے پہ در پہ واقعات کی ایک کڑی ہے
ایران کا اسرائیلی حملے کا ’سخت جواب‘ دینے کے عزم کا اعادہ
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے ایک معاون کے بقول اسرائیل نے گزشتہ ہفتے جو حملے کیے تھے، ان کا 'سخت جواب' دیا جائے گا۔
ایرانی عوام کا غصہ، خوف اور قوم پرستی
ایرانی باشندوں نے اسلامی جمہوریہ کی قیادت سے اپنی مایوسی کا بھی اظہار کیا۔
اسرائیل کو جواب دینے کا تعین ایرانی حکام کریں، خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ ایرانی حکام اس بات کا تعین کریں کہ اسرائیل کے خلاف طاقت کا بہترین مظاہرہ کس طرح کیا جائے؟
اسرائیلی حملے میں نقصان ’محدود‘ رہا، ایران
اسرائیل نے ہفتےکو متعدد ایرانی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا، جب کہ ایرانی دعویٰ ہے کہ نقصان زیادہ نہیں ہوا۔
ایران پر اسرائیل کے جوابی حملے
اسرائیلی فوج کی طرف سے ہفتے کی صبح ایران میں مختلف فوجی تنصیبات کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں پر عالمی ردعمل
اسرائیل کی جانب سے ایرانی عسکری اہداف پر حملوں کے بعد عالمی ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایرانی میزائلوں کی رینج کیا ہے اور یہ کتنے طاقتور ہیں؟
بیلسٹک میزائل ایران کے ہتھیاروں کا ایک اہم حصہ ہیں اور انہیں یکم اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔
ایرانی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز ایران میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔
ایرانی جنرل حکومت مخالف صحافی کے قتل کی سازش میں ملوث،امریکہ
امریکہ کا الزام ہے کہ تہران نے نیویارک میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی صحافی کو قتل کرنے کی سازش رچی تھی۔
روس اور ایران کے گہرے ہوتے مراسم
یوکرین جنگ کے بعد سے ایران اور روس کے تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ ان دونوں ممالک پر عالمی پابندیاں بنی ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ازبکستان میں اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزیشکیان سے ملاقات میں ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
ایران پر مزید امریکی پابندیاں
اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل نے حملہ کیا تو رد عمل شدید ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران کا رد عمل شدید ہو گا۔
ایران میں دو ڈاکوؤں کو سرعام پھانسی دے دی گئی
وسطی ایران میں مسلح ڈکیتی کے دوران ایک پولیس افسر کو قتل والے دو افراد کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات
ہر روز تقریباً تین ہزار تک افغان مہاجرین ایران سے اپنے آبائی ملک واپس آ رہے ہیں۔
ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، کم از کم 51 افراد ہلاک
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس واقعے میں پچاس سے زائد ہلاکتوں کے علاوہ تقریباﹰ بیس افراد زخمی ہوگئے۔
ایرانی ڈاکٹر خود کشی کیوں کر رہے ہیں؟
ایرانی ڈاکٹروں کی خو دکشیوں میں اضافے کی بڑی وجوہات کام کے نامناسب حالات اور کم تنخواہوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔
بیس لاکھ افغان پناہ گزین ملک بدر کرنے کا ایرانی منصوبہ
ایران نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ایران میں غیر قانونی طور پر مقیم 20 لاکھ کے قریب غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ اب زمین کے مدار میں، سرکاری میڈیا
ایران نے ایک اور سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے، جو رواں برس زمین کے مدار میں بھیجا گیا دوسرا ایرانی سیٹلائٹ ہے۔
ایران کا غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا ارادہ
ایرانی وزیر نے کہا ہے کہ افغان باشندے ’’مہذب لوگ‘‘ ہیں لیکن ایران مہاجرین کی ؓری تعداد کو جگہ فراہم نہیں کر سکتا۔
ایران کی روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی، رپورٹس
یوکرینی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی کی رپورٹس پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ایران:اس سال اب تک چار سو سے زائد افراد کو پھانسی دے دی گئی
صرف اگست میں ہی کم از کم 81 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
ایران کو ’سو بلین ڈالر سے زائد کی بیرونی سرمایہ کاری‘ درکار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ان کے ملک کو سو بلین ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
ایران میں سنی سیاست دان اہم حکومتی عہدے کے لیے منتخب
صدر پزشکیان نے عبدالکریم حسین زادہ کو اپنا نائب صدر برائے دیہی ترقی منتخب کیا ہے۔
ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس حادثے کا شکار
جنوبی ایران میں ایک بس اور ایک ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں تین پاکستانی زائرین ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔
نئے ایرانی وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات پر زور
نئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف یوزیپ بوریل کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔
ایران: تہران میں جرمن لینگوئیج انسٹیٹیوٹ کو بند کرنے کا حکم
تہران میں ایرانی حکام نے منگل کو شہر میں جرمن لینگوئیج انسٹی ٹیوٹ (ڈی ایس آئی ٹی) کی دو شاخیں بند کر دیں۔
جواد ظریف صرف گیارہ دن ایرانی نائب صدر رہنے کے بعد مستعفی
ایران کے سابق وزیر خارجہ اور حال ہی میں ملکی نائب صدر نامزد کیے گئے جواد ظریف اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
کیا ایران اسرائیل پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے؟
امریکہ سفارتی رابطوں سے ایران کو باور کرانے کی کوشش میں ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تہران حکومت کے مفاد میں نہیں۔
ایران: مسعود پزشکیان آج عہدہ صدارت کا حلف اٹھائیں گے
پاکستان کے نائب وزیر اعظم سمیت اسّی ملکوں کے وفود مسعود پزشکیان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔
کملا ہیرس ایران سے کیسے نمٹیں گی؟
کملا ہیرس کو آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کے طورپر نامزد کیے جانے کی توقع ہے۔
ایران اور سوڈان کے درمیان آٹھ سال بعد سفارتی تعلقات بحال
سوڈان نے سن 2016 میں تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، ایران کی تردید
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی کی اطلاعات ملی ہیں۔
نو منتخب ایرانی صدر یورپ کے ساتھ ’بہتر تعلقات‘ کے خواہاں
مسعود پزشکیان کے مطابق وہ یورپ کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات جاری ہیں، ایرانی وزیر
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات عمان کے ذریعے 'رازدارانہ' طور پر ہو رہے ہیں۔
تہران: حجاب پہننے سے انکار پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند
تہران میں ترکش ایئرلائنز کی خواتین ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار کرنے پر پولیس نے ایئر لائنزکا دفتر بند کردیا۔
مسعود پزشکیان: ایران کے نئے صدر سے وابستہ توقعات؟
ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی چیلنجوں سے نمٹنا ہے۔
’اپنا ہاتھ تمام ایرانیوں کی طرف بڑھاؤں گا‘، نو منتخب صدر
ایران کے اصلاح پسند منتخب صدر مسعود پیزشکیان نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ تمام ایرانیوں کی طرف ’’اپنا ہاتھ بڑھائیں گے‘‘۔
ایران میں صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ
ایرانی صدارتی الیکشن میں جو چاہے کامیاب ہو لیکن طاقت کا اصل سرچشمہ تو سپریم لیڈر ہی رہیں گے۔
ایرانی صدارتی الیکشن: عوام رائے دہی میں حصہ لیں، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے عوام سے کہا ہے کہ وہ صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی رائے دہی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
ایران میں نئے صدر کا انتخاب، حالات تبدیل ہو سکیں گے؟
ایران کا نیا صدر خواہ جو بھی منتخب ہو ایرانی آئین کی رو سے طاقت کا اصل مرکز سپریم لیڈر ہوتا ہے۔
جمعے کو ہونے والا ایرانی صدارتی انتخاب، چھ امیدوار کون کون؟
ایران کی شوریٰ نگہبان نے رواں ہفتے ہونے والے صدارتی الیکشن میں کل چھ امیدواروں کو حصہ لینے کی اجازت دی تھی۔
ایران میں گلوکار توماج صالحی کو سنائی گئی سزائے موت منسوخ
ایرانی سپریم کورٹ نے ملک کے معروف گلوکار توماج صالحی کو سنائی گئی سزائے موت منسوخ کر دی ہے۔
سویڈن اور ایران کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
اطلاعات کے مطابق قیدیوں کے تبادلے کی ثالثی عمان نے کی۔
ایران یورینیم تنصیبات کے معائنے کو ممکن بنائے، یورپی طاقتیں
ایران سے کیے جانے والے مطالبات کا دائرہ وسیع تر ہے جبکہ ان مسائل پر بھی زور دیا گیا ہے، جو حال ہی میں پیدا ہوئے ہیں۔
سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل
ایرانی سپریم لیڈر کے ساتھ اختلافات کے بعد سن 2017 میں شوریٰ نگہبان نے انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا تھا۔
ایران کا نیا صدر کون ہو گا؟
قدامت پسندوں کی کوشش ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے کسی کٹر حامی کو ہی نیا صدر منتخب کیا جائے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ