You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب ترک مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا
سعودی عرب زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کے شکار ملک ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا۔
جرمنی، ایران کا ایک دوسرے کے سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم
ایران نے اپنے ہاں فرائض انجام دینے والے جرمنی کے دو سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم دے دیا ہے۔
عراق میں اب امن ہے، صدر عبدالطیف رشید
عراقی صدر کا دعویٰ ہے کہ اکثر عراقی 2003ء میں عراق میں جنگ کے آغاز کو ضروری گردانتے ہیں۔
زلزلے سے سات ملین ترک اور شامی بچے متاثر، یونیسیف
ترکی اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے کے تقریباﹰ چھبیس ملین متاثرین میں کم از کم سات ملین بچے بھی شامل ہیں۔
فوجی اڈے پر حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر لیا، ایران
ایرانی سیکورٹی فورسز نے اصفہان میں واقع ایک اہم فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے ’مرکزی کرداروں‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی جوہری تنازعہ، ماکروں اور نیتن یاہو کی ملاقات
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کی۔
متحدہ عرب امارات میں ہولوکاسٹ نصاب تعلیم کا حصہ
متحدہ عرب امارات میں ہولوکاسٹ کے موضوع کو باقاعدہ طور پر نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
یورپی پارلیمان کی ایران پر پابندیوں سے متعلق قرارداد
یورپی پارلیمان نے رکن ریاستوں کو تجویز دی ہے کہ وہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کریں۔
ایران، سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی
ایرانی میڈیا میں علی رضا اکبری کو ایک ''سُپر جاسوس‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
گرفتار مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار
ایرانی حکام نے زیرحراست مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویوز کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔
شامی خانہ جنگی کے دوران 2022ء سب سے کم خونریز سال رہا
دو ہزار بائیس شام میں جاری خانہ جنگی کا اب تک کا سب سے کم خونریز سال ثابت ہوا۔
حکومت مخالف مظاہرے جاری، ایران اٹلی پر برہم
حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں ایران نے اطالوی سفیر کو طلب کر کے اٹلی کے ’مداخلانہ رویے‘ کی شکایت کی ہے۔
ایران میں مظاہرے، اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ مشن
ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی چھان بین کے لیے عالمی مشن کے تین ارکان مقرر۔
بدامنی کے شکار ایرانی صوبے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
ایران کے جنوب مشرق میں پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقے میں کیے گئے ایک حملے میں چار سرکاری سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
کیا چین ایران کی علاقائی سالمیت پر سوال اٹھا رہا ہے؟
چین نے خلیج فارس میں تین ایرانی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے دعوے کی حمایت کر دی ہے۔ ایرانی عوام حکومت سے ناراض ہیں۔
حجاب یا بلا حجاب، ایران کو نئے انقلاب کی ضرورت ہے، تبصرہ
نیلوفر غلامی
نیلوفر غلامی کہتی ہیں کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سیکولر ایران کے لیے ایک نئے انقلاب کا آغاز کیا جائے۔
یروشلم میں دوہرے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
یروشلم میں بدھ کو ہونے والے پے در پے دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جب کہ چودہ زخمی ہو گئے۔
فیکٹ چیک: قطر میں ورلڈ کپ کی خاطر کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
رپورٹوں کے مطابق قطر ورلڈ کپ کی تیاری میں مبینہ طور پر 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ لیکن کیا یہ اعداد و شمار درست ہیں؟
مغربی خفیہ ایجنسیاں خانہ جنگی کی سازش کر رہی ہیں، ایران
ایران نے گزشتہ روز فرانسیسی ’خفیہ ایجنٹوں‘ کو بھی گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
معاشرے کی تبدیلی کے لیے کوشاں یمن کی حجابی باکسر
سيہام امير نے بہت چھوٹی سی عمر ميں ايک بہت بڑا کام سر انجام ديا ہے۔ قدامت پسند يمنی معاشرے ميں انہوں نے کک باکسنگ اور مارشل آرٹس ميں پہلے خود کو منوايا اور اب معاشرتی سطح پر تبديلی کی خواہاں ہيں تاکہ عوام کھيلوں کو مذہب سے نہ جوڑيں اور عورتوں کو ان کا مقام و عزت ملے۔
خاشقجی کی منگيتر، آج بھی انصاف کی تلاش ميں
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ليے انصاف کی جدوجہد مفادات و سياست کی نذر ہو چکی ہے۔ مگر ايک عورت آج بھی سچ بولنے اور خاشقجی کے ليے انصاف کی تلاش سے پيچھے نہيں ہٹ رہی۔ خاشقجی کی منگيتر ہاتيس چنگيز جرت اور لگن کی جيتی جاگتی مثال ہيں۔
قطر: ایل جی بی ٹی کیو حقوق پر قدغنیں، شائقین فکر مند
انسانی حقوق کے کارکنان امید کر رہے ہیں کہ وہاں غیرملکی شائقین کے ساتھ مقامی رہائشیوں کے مقابلے میں نرم سلوک کیا جائے گا۔
روس کو ڈرون فراہم کیے ہیں، ایران کا اقرار
ایران نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ اس کی جانب سے روس کو ڈرون فراہم کیے گئے۔
ایران میں انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت متاثر
ایران میں مظاہروں کے رد عمل میں حکومت نے انٹرنیٹ کی ترسیل روک دی ہے لیکن اس پابندی سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
نیتن یاہو کی بطور اسرائیلی وزیر اعظم واپسی کیسے ممکن ہوئی؟
انتخابات کے بعد ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ نیتن یاہو ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیر اعظم بن جائیں گے۔
سعودی ارامکو کا سہ ماہی منافع بیالیس بلین ڈالر سے زائد
سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی ارامکو کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں بیالیس اعشاریہ چار بلین ڈالر کا منافع ہوا۔
اوپیک کی پیداوار: بائیڈن کی سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی
امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
ایران: کیا مخالفین کی آواز انٹرنیٹ پر بھی دبا دی گئی؟
ایرانی حکومت مخالفین کا دعویٰ ہے کہ انسٹاگرام نے ان کی پوسٹس مِٹا دی ہیں۔
یورپ پہنچنے کے لیے فلسطینی مہاجرین کی جان لیوا کوشش
ایسے ہی ایک فلسطینی شخص کی یورپ پہنچنے کی خطرناک کوشش کی کہانی دیکھیے۔
لز ٹرس کا برطانوی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر غور
نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی پر غور کر رہی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی 14 سال بعد ترک صدر سے ملاقات
دونوں علاقائی طاقتوں کے مابین طویل اور تلخ کشیدگی کے بعد ہونے والی یہ ملاقات گرمجوشی کی نئی علامت ہے۔
خلیجی ممالک کو نیٹ فلکس کے کس مواد پر اعتراض ہے؟
خلیجی ممالک نے 'قابل اعتراض' پروگراموں کا نام تو نہیں لیا تاہم کہا کہ وہ 'اسلامی اقدار سے متصادم' ہیں۔
عراق: پرتشدد واقعات میں متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست ترک کرنے کے اعلان کے بعد سے بغداد میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
امریکہ جوہری مذاکرات میں ’تاخیر‘ کر رہا ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلےکو 2015 ء کے جوہری معاہدے کی بحالی سے مت جوڑے۔
اماراتی سفیر برسوں بعد ایران میں اپنا منصب سنبھال رہے ہیں
تقریبا ًچھ برس قبل سعودی سفارتی مشنوں پر ایرانیوں کے حملوں کے بعد امارات نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔
جعفر پناہی کو سزا بھگتنا پڑے گی، ایرانی عدلیہ
ایرانی عدلیہ نے حکم دیا ہے کہ ملک کے نمایاں فلم ساز جعفر پناہی کی سزائے قید پر عملدرآمد ممکن بنایا جائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ